Explore Swat

Explore Swat About tourism and exploring beauty of swat to the world

22/07/2023

Chukail banda mankyal swat ❤️🔥

21/07/2023

SWAT 🥰

17/07/2023

Exploring the swizerland off Asia

Tap banda
17/07/2023

Tap banda

night view of mingora 🥰
10/07/2023

night view of mingora 🥰

کتنے دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ ہم اچھا خاصا وزن اپنے ساتھ لے کے جاتے ہیں لیکن اپنے خالی شاپر اور بوتلیں واپس لانے میں ہ...
27/06/2023

کتنے دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ ہم اچھا خاصا وزن اپنے ساتھ لے کے جاتے ہیں لیکن اپنے خالی شاپر اور بوتلیں واپس لانے میں ہمیں موت پڑتی ہے۔خدارا اِس بات کو سنجیدگی سے لیں اوراپنےساتھ کے لوگوں کو بھی اِس بات کا احساس دلائیں کہ صفائی کتنی ضروری ہے۔مذید

24/06/2023

On the way to Gabin jabba

20/06/2023


شاہی باغ، اترور، کالام کی سر سبز وادی ہے۔ شاہی باغ تک پہنچنے کے لئے آپ کو سوات موٹروے سے اترنے کے بعد چکدرہ سے پانچ گھنٹے کا آسان سفر کرنے کے بعد آپ کلام کسی بھی گاڑی میں جا سکتے ہیں۔ کلام میں بہت زیادہ ہوٹل اور ریستوراں ہیں۔ ویسے میں اتروڑ میں رہنے کا مشورہ دوں گا۔ یہاں صرف دو ہوٹل ہیں جس سے آپ کا آگے کا سفر آسان ہو جاتا ہے۔ اتروڑ تک گاڑی آ سکتی ہے۔
شاہی باغ، اترور سے جیپ پر آپ ایک گھنٹے میں پہنچ سکتے ہیں اور کالام سے تین گھنٹے کا سفر ہے۔ شاہی باغ میں کیمپس اور ریستوراں دستیاب ہیں۔ آپ صرف
رہائش کریں جب آپ کا ارادہ ہو کجری جھیل دیکھنے کا، جو شاہی باغ سے 15 منٹ کی جیپ کے سفر کے بعد جینگشنگ بندہ تک پہنچ کر آپ کو پیدل دو گھنٹے کے سفر میں جھیلوں کی وادی لے جائے گا۔ اپریل سے ستمبر تک بہترین مہینہ ہے

Banjot swat 🌲
18/06/2023

Banjot swat 🌲

Piazako banda gabin jabba swat ❤️❤️
14/06/2023

Piazako banda gabin jabba swat ❤️❤️

Kalam forest ❤️❤️
12/06/2023

Kalam forest ❤️❤️

Mahodand lake kalam
08/06/2023

Mahodand lake kalam

08/06/2023

SWAT

Welcome to the Switzerland of Asia
08/06/2023

Welcome to the Switzerland of Asia

Address

Mingora

Telephone

+923302535356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share