Tochi Travel & Property Dealer

Tochi Travel & Property Dealer ہمارے ہاں تسلی بخش قیمت پر پلاٹ اور ٹکٹ،وزٹ،عمرہ،حج اور ویزے دستیاب ھیں❤❤🌹🌹

01/01/2024

پاکستانی لاہورایئر پورٹ اور اس پر وی آئی پی کلچر اور اس پر اقرارالحسن کا شاندار دفاع۔۔۔
لازمی دیکھیں۔۔۔۔👌🏻👌🏻🙌🙌🙌👏👏👏👏👏👏

13/10/2023

*14دن عمرہ پیکج*

*ER 851 17OCT PEWJED*
*ER 852 30OCT JEDPEW*

🏨 *مکہ ہوٹل* : ( *فندق کیان العیز*) *06 منٹ پیدل فاصلہ*

🏨 *مدینہ ہوٹل( صفا ٹاور 1)12 منٹ پیدل فاصلہ*

*پیکج میں شامل ہیں -*
👇👇👇
*ویزہ*

🏨 *رہائش*

🚍 *ٹرانسپورٹ*

*اور*

✈️ *ڈائرکٹ فلائیٹ*

*فی بندہ پیکج :*

🛌 **Sharing Bed*🛌
*217000/-*
=================
🛌 *Quad Bed* 🛌
*223000/-*
=================
🛌 *Triple Bed* 🛌
*240000/-*
=================
🛌 *Double Bed* 🛌
*263000/-*

🏠 *QASIM TOCHI TRAVEL MIRAN SHAH*
📞 PH : *0928 300190*

WELCOME TO MY BUSINESS PAGE❤🌹❤🌹
04/08/2022

WELCOME TO MY BUSINESS PAGE
❤🌹❤🌹

04/05/2022

جھوٹی خبریں دینے میں نمبر ون نیوز چینل کا نام بتائيں
LOVELY___DAWAR

09/04/2022

امریکی غلام پاکستان سے نکل جائے پاکستان ہمارا ہیں
قاضی حسین احمد(مرحوم )
اپوزیشن کے لئے ایک چھوٹا اشارہ

28/03/2022

پشاور گرین سٹی❤❤❤👇👇👇پلاٹس آسان اقساط پر دستیاب ھیں::::

08/05/2021

سی پیک کالونی فتح جھنگ۔۔۔
رابطہ ::03139994984///0928300190

قطر کے مشہور کمپنی کےلئے مالی🎄🎄🎄 کی ضرورت ھیں۔۔تنخوا:::1000+200ٹوچی ٹریول اینڈ پراپرٹی ڈیلر میران شاہرابطہ :::300190-092...
03/01/2021

قطر کے مشہور کمپنی کےلئے مالی🎄🎄🎄 کی ضرورت ھیں۔۔
تنخوا:::1000+200
ٹوچی ٹریول اینڈ پراپرٹی ڈیلر میران شاہ
رابطہ :::300190-0928

الباری کمپنی۔۔۔۔۔
30/11/2020

الباری کمپنی۔۔۔۔۔

12/09/2020

شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی گاوں خیدر خیل طالب گراونڈ پر ال پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل
چشمہ گرین vs سیلاب کلب میران شاہ کے درمیان فائنل میچ
کل بروز اتوار 13/9/2020

متحدہ عرب امارات جانے والوں کے لئے افسوس ناک خبر۔۔۔اب پھر سے  آئی سی جے (approvel etter) بنانا ہوگی
16/08/2020

متحدہ عرب امارات جانے والوں کے لئے افسوس ناک خبر۔۔۔اب پھر سے آئی سی جے (approvel etter) بنانا ہوگی

خوشخبری::چے کیم خلق ابوظہبی یا دے العین نہ پہ 6 مہینے چھوٹھی روغالی وی اغا ایس تلائی شی۔او چے چا چھوٹی یا ویزہ ختم وی آغ...
10/08/2020

خوشخبری::
چے کیم خلق ابوظہبی یا دے العین نہ پہ 6 مہینے چھوٹھی روغالی وی اغا ایس تلائی شی۔او چے چا چھوٹی یا ویزہ ختم وی آغا وے اپرول لیٹر ار جوڑا وی۔۔۔


0313-9994986

13/07/2020

VIDEO OF TOOL OMER😜😜😜😝😝
LOVELY___DAWAR

02/07/2020

یونائیٹڈ عرب امارات کو corona سے پاک کیا👋👋👏👏👏

18/06/2020

یونائیٹڈ عرب امارات سے پاکستان ٹکٹ 🛬🛬 دستیاب ہے...
رابطہ::ٹوچی ٹریول میران شاہ

12/06/2020

ایئر بلیو ایئر لائن نے ڈومیسٹک فلائٹ(اندرونی فلائٹ)شروع کئے

ٹوچی ٹریول

07/06/2020

فرض کریں آپ میرے استاد ہیں مجھے کوئ ایسی نصیحت کر دیں جو ہمیشہ میرے کام آئے؟؟؟
LOVELY___DAWAR

18/05/2020




 ۔۔۔۔
22/03/2020

۔۔۔۔


14/03/2020


یہ کچھ بھی نہیں بس اللہ‎ غریب اور امیر کو ایک کر رہا ہے سرمایا داروں کی دولت روز با روز گرتی جا رہی ہے وؤ ممالک جس کا نشہ دولت نے چور چور کیا تھا اب وؤ تڑپ تڑپ کے اللہ‎ سے مانگ رہے ہیں کہاں ہے اب وؤ چاءینہ جو کہتے تھے کہ صرف سانس ایجاد نہیں کیا باقی انسان کو ربوٹ کی شعقل میں تیار کیا ہے اب ایک ادنی وائرس کے لئے کیا سے کیا نہیں کرتے چاءینہ نے تلاوت پر پابندی لگایی تھی اب اس کا صدر گھر گھر قرآن تقسیم کر رہے ہےتاکہ اس کو معلوم ہو سکے کہ آپ کا آقا #اللہ ‎ ہے نا ٹرمپ ہے نا چین کا صدر۔۔۔ کہاں ہے وؤ امریکا جو اپنے آپ کو سپر پاور کہتے تھےاور ٹرمپ دنیا کا بہادر انسان جو اپنے آپ کو کہتا تھا اور وؤ خود اب کہتا ہے کہ ایک ہفتے سے بیوی کے ساتھ ملا بھی نہیں اب آجاؤ میدان میں۔۔۔کہاں ہے وؤ لوگ جو غریب کے منہ سے نوالہ چنتا تھا اب اس کے اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ دیکھو کہا سے کہا ڈوب رہے ہے اب کہا ہے وؤ عرب جو تیل کی دولت میں اندھے تھے اور غریبوں پر جانوروں کی طرح کام بھی کرتے تھے اور پھر تنخوا بھی نہیں دیتے تھےتاریخ کے رو سے اب تک طواف بند نہیں ہوا پر آج اس بےایمان عرب والوں کی وجہ سے طواف پر پابندی ہے اللہ‎ نے ایک ساتھ رہنے کی تلقین کی ہیں نا کے دور کرنے سے۔۔۔اب اس غریب کی زندگی کے لئے یہ بڑے منت سماجت کرتے ہے کہ کاش ہماری بھی اتنی پرسکوں زندگی ہوتی کیونکہ غریب نا کورونہ جانتا ہے نا کسی دولت کے پجاریت کو۔۔۔کہاں ہے پاکستانی نمبر 1 کمانڈو جو کہتے ہیں کہ 100 میں 100 کام کر سکتے ہے اب تو کورونہ ایک چھوٹا سا وائرس ہے اس کا مقابلہ تو کرے۔۔۔اللہ‎ نے کہی پر بھی نہیں لکھا کہ آپ اکٹھے نا بیٹھو اکٹھے نا ملوں اکٹھے نا کھاؤ اکٹھے نا پڑھوں بلکہ ہر جگہ لکھا ہے کہ اتفاق میں برکت ہے چاہے آپ کھاتے ہو چاہے آپ ملتے ہو چاہے ایک جگہ پڑتھے ہو اتفاق میں تو برکت بتایا ہے۔۔۔لیکن آج دیکھوں ہمارا رب کیا سے کیا کیا اور کیا سے کیا کر رہا ہے۔۔۔آپ 5 وقت کا نمازی بن جاؤ پھر کورونہ مورونہ دیکھو آپ کے ارد گرد تو کیا میلو میں بھی نظر نہیں ایگا

08/03/2020

OUR CRANE HUNTING TEAM IN MIRAN SHAH🕊🕊🕊🕊

01/03/2020

سید محمّد عرف (پائلٹ) کی ایک نیی تجربہ____پانی اور پیٹرول سے گیس کو بنایا۔۔۔خکومت کو بھی چاہیے کہ سید محمّد کے لئے کسی خاص پیکج کا اعلان کرے۔۔۔اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیر کرے۔۔۔۔۔
_______________

25/02/2020

سرکاری حج🕋🇵🇰 داخلے 25 فروری سے 5 مارچ تک بغیر تعطیل شروع
ٹوچی ٹریول میران شاہ

23/02/2020

ٹیڈی میران شاہ کو پہنچ گئے۔۔۔۔

22/02/2020
22/02/2020

CRANE IN MIRAN SHAH۔۔۔۔۔

20/02/2020

Like my page.....SAY SOMETHING👈👈💖💖💖
LOVELY__DAWAR

15/02/2020

سعودی عرب کے ایک بہترین کمپنی(الفلاح ریڈی مکس)
کے لئے ڈرائیور چاہیے
پتہ::آفس نمبر 01 گلی 3 ٹوچی ٹریول اینڈ پراپرٹی ڈیلر میران شاہ

15/02/2020

Crane in miran shah🕊🕊

20/01/2020

رزمک میں 5 مرلہ،10مرلہ،1 کنال پلاٹ آسان اقساط پر دستیاب ہیں
رابطہ۔ان باکس
پتہ::ٹوچی ٹریول اینڈ پراپرٹی ڈیلر
امن مارکیٹ میران شاہ

Address

Office No: 1 , 1st Floor , Street No 3, Amaan Market Miranshah North Waziristan
Miran Shah
28200

Telephone

+923339994986

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tochi Travel & Property Dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tochi Travel & Property Dealer:

Videos

Share

Category


Other Miran Shah travel agencies

Show All