کل شمالی وزیرستان میران شاہ میں سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے شہید #NDM کل کارکنانوں کے جنازے ادا کردیں گے ۔
یہاں آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کرنا بھی جرم ہے ۔
#relesemazoorpashteen #WhereIsManzoorPashteen
Manzoor Ahmad Pashteen Ali Wazir Murad Saeed @followers
Mohsin Dawar Mushtaq Ahmad Khan Mian Iftikhar Hussain Maulana Fazl ur Rehman
#attan #attanforpeace #razmak #RazmakJirga #razmakjargha #Utmanzai #utmanzaijirga #Waziristan #WaziristanRejectsMilitarization
اتمان زئی جرگہ رزمک سے پیش خدمت ہے ایک خوبصورت ویڈیو امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی ۔
#utmanzaijirga #razmakjargha #Razmak #jargha #attanforpeace
#PDM #human #humanity #war #inocentes #killing #Blast #game #wargaming #jui #JI #stopwar #stopdollar #senatormushtaqahmadkhan #ImranKhanPTI #PTI #PTM #manzoorpashteensymbolofpeace
سینیٹر مشتاق احمد یوسفزئی..
ایک آفیسر اور انسان میں کیا فرق ہے آئیے جانیے پروفیسر ڈاکٹر علی ساجد کی زبانی
#css #PMS #officers
ایک آفیسر اور انسان میں کیا فرق ہے آئیے جانیے پروفیسر ڈاکٹر علی ساجد کی زبانی..
خیر پختون خواہ پولیس کی بےبسی کو دیکھ کر بہت دکھ ہوا اور آئی جی صاحب کی بے بسی کی تو انتہا. نہیں ہے..لیکن ہم سب کی بے بسی بھی قابل دید ہے کہ نہ پولیس ہمارے لیے کچھ کرسکتی ہے اور نہ ہی ہم پولیس کے لیے کچھ کرسکتے ہیں..
لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو لوگ جب تک اپنی حالت خود نہ بدلے تب تک میں بھی نہیں بدلن گا...
ددہشت گرد بھی ہم ہیں اور دہشت گردی کے شکار بھی ہم ہیں...
ابراہیم خیل قومی جرگہ اج ایک نئی مراحل میں داخل
کل ابرہیم خیل قوم کے مشرانوں نے قوم مامیت خیل کو اتفاق ؤ اتحاد میں شامل کرنے کے لیے دعوت دی آج مامیت خیل قوم کے لوگ چیف آف مامیت خیل ملک ربنواز کی قیادت میں رزمک آیا تھا اور اس اتفاق میں شامل ہوگیا قوم مامیت خیل کے مشرانوں نے کہا کہ 16 جولائی کو ہم پورا مامیت خیل قوم سلویشتی اور مشرانوں کے ساتھ آئے گا اور ہم مل جل کر آگے بڑھے گے
آج پھر 3 بجے دوبارہ ابراہیم خیل قوم کا جرگہ ہوگا باقی اتمانزئی قوم کو اس اتفاق ؤ اتحاد میں شامل کرنے کے لیے لائحہ عمل تیار کرینگا اور اتمانزئی قوم کے باقی اقوام کو دعوت دی جائے گا
یاد رہے کہ اس جرگے کا آغاز فقیر آف ایپی حاجی مرزا علی خان کے جانشین حاجی شیر محمد نامعلوم افراد کے ہاتھوں شہادت کے مد میں ہوا -
#ابراہیم_خیل_قومی_جرگہ
#Razmak
#NorthWaziristan
میرانشاہ بازار کی ایک یادگار ویڈیو
اقتدار کی کرسی بھی عجیب بلا ہے جب بندہ اس پر بیٹھ جائیے تو اس کے عقل ،غرت اور ضمیر سب مر جاتے ہے مراد سعید صاحب کے ساتھ بھی یہی ہوا_
مردم شماری کے حوالے سے معلوماتی ویڈیو
شہید بینظیر بھٹوں صاحبہ کی ایک یادگار انٹرویو
پشاور پولیس لائین میں پیش آنے والا آفسوس ناک واقعہ کے حوالے سے ایم این اے موسی زائیصاحب کا ایوان سے اظہار خیال
#Peshawarbleedsagain
#PeshawarAttack
پشاور پولیس لائین میں پیش آنے والا آفسوس ناک خادثے کے حوالے سے محسن داوڈ صاحب کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
#Peshawarbleedsagain
#پښتون#
#PeshawarBlast
پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی۔
#Peshawarbleedsagain
#PeshawarAttack
#Peshawar
#PeshawarBlast
پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی۔
#Peshawar
Peshawar Blast
#PeshawarAttack
#Peshawarbleedsagain