Kashmir Adventure Tourism Club

Kashmir Adventure Tourism Club Our Mission is to be one of the best adventure travel service provider in Kashmir and pakistan...
to facilitation and amenities according to demand.
(7)

1 day trip... contact me for further details..
24/11/2023

1 day trip... contact me for further details..

Happy Clint's❤️..
06/11/2023

Happy Clint's❤️..

وادی نیلم۔رتی گلی اور بابون کے مقام پر موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں سردی لوٹ آئی۔ سی...
24/09/2023

وادی نیلم۔
رتی گلی اور بابون کے مقام پر موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں سردی لوٹ آئی۔ سیاح وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں سفر کے دوران موسم کی مناسبت سے احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

10/09/2023

بنجوسہ جھیل کرۂ ارض کے بہترین خطے آزاد جموں و کشمیر کے خوبصورت علاقے راولاکوٹ کے قریب واقع ھے۔ جنگلات میں گھری اس جھیل کے بہت سارے رنگ اور نظارے ھیں جو اپنے پاس آنے والوں کو سحر زدہ کر دیتے ھیں۔
سیاحوں کے لیۓ کیا کیا سہولیات ھیں،اس جھیل کو چاروں طرف سے کیسے دیکھا جاسکتا ھے اور راولاکوٹ کے باسی کیسے ھیں؟ ان جیسے سارے سوالوں کے جوابات دیکھنے کے لیے اس ویڈیو کو دیکھیں اور اس ویڈیو کو ان دوستوں کو ضرور فارورڈ کریں جو سیاحت اور تاریخ میں دلچسپی رکھتے ھیں۔
خوش رھیں،سلامت رھیں۔

بھمبر اور میرپور سے 1 دن کا ٹور . مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
31/08/2023

بھمبر اور میرپور سے 1 دن کا ٹور .
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

05/08/2023

آنسو جھیل، جسے آنسوؤں کی جھیل بھی کہا جاتا ہے، ایک دلکش آنسو کے قطرے کی شکل کی جھیل ہے جو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ کے اندر واقع وادی کاغان میں ہے۔ 4,245 میٹر (13,927 فٹ) کی دلکش اونچائی پر ہمالیہ میں واقع بلند ترین جھیلوں میں سے ایک کے طور پر مشہور ہے۔

میرپور آزاد کشمیر سے میرپور پبلک سکول کے سٹاف نے ہمارے ساتھ 1 دن کا شوگراں کا ٹور کیا ۔۔۔اپکے اعتماد کا شکریہ❤️❤️❤️بھمبر...
03/08/2023

میرپور آزاد کشمیر سے میرپور پبلک سکول کے سٹاف نے ہمارے ساتھ 1 دن کا شوگراں کا ٹور کیا ۔۔۔
اپکے اعتماد کا شکریہ❤️❤️❤️
بھمبر سماہنی میرپور کوٹلی ڈڈیال اور پاکستان کے ہر علاقے سے ٹور ہم کرواتے ہیں ۔۔۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں .
حسام مرزا ۔۔۔
03038660221/03448850041۔۔

26/07/2023

🌺:فیصل آباد سے اپنی وائف کے ساتھ بائیک پے کشمیر گنگا چھوٹی آیے ہوے مہمان کے ساتھ گفتگو:🌺
*کشمیر کے لوگ کیسے لگے*
کشمیر کی خوبصورت وادی گنگا چھوٹی کیسی لگی۔
اور فیصل آباد سے کشمیر تک خرچہ کتنا ہوا۔۔
مزید تفصیل کے لیے ویڈیو دکھیں۔۔۔
Bike trip with wife❤️.../Long trip

25/07/2023

‏پہاڑ پہ ایک درخت نے مجھ سے بات کرتے ہوئے کہا؛ میرے دوست، ایماندار اَکیلے آتے ہیں❤️..

24/07/2023

باوالی ہوٹل گجر خاں ہوٹل کے مالک کے ساتھ گفتگو:🥀
لاہور گجراوالہ گجرات کھاریاں بھمبر میرپور سے اسلام آباد جانے والے احباب اس ہوٹل پے لازمی کم سے کم چاہے لازمی پی کر جایں:🥀...

بھمبر اور میرپور  آزاد کشمیر سے کچھ فیملیز نے ہمارے ساتھ گنگا چوٹی باغ راولاکوٹ کا ٹور کیا ۔۔۔اپکے اعتماد کا شکریہ❤️❤️❤️...
23/07/2023

بھمبر اور میرپور آزاد کشمیر سے کچھ فیملیز نے ہمارے ساتھ گنگا چوٹی باغ راولاکوٹ کا ٹور کیا ۔۔۔
اپکے اعتماد کا شکریہ❤️❤️❤️
بھمبر سماہنی میرپور کوٹلی ڈڈیال اور پاکستان کے ہر علاقے سے ٹور ہم کرواتے ہیں ۔۔۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں .
حسام مرزا ۔۔۔
03038660221/03448850041۔۔

23/07/2023

بھمبر اور میرپور آزاد کشمیر سے ایک دن کا ٹور 👉۔۔
پاکستان اور آزاد کشمیر کے ہر علاقے سے ٹور کرواہے جاتے ہیں ۔۔۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔۔
03038660221/03448850041..
Usman Khan

17/07/2023

محبت گئی بھاڑ میں اور ہم چلے پہاڑ میں 😝😅...

میرپور آزاد کشمیر سے موحی اُد دین ٹیچنگ ہاسپٹل اور  کچھ فیملیز نے ہمارے ساتھ 1 دن کا شوگراں کا ٹور کیا ۔۔۔اپکے اعتماد کا...
16/07/2023

میرپور آزاد کشمیر سے موحی اُد دین ٹیچنگ ہاسپٹل اور کچھ فیملیز نے ہمارے ساتھ 1 دن کا شوگراں کا ٹور کیا ۔۔۔
اپکے اعتماد کا شکریہ❤️❤️❤️
بھمبر سماہنی میرپور کوٹلی ڈڈیال اور پاکستان کے ہر علاقے سے ٹور ہم کرواتے ہیں ۔۔۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں .
حسام مرزا ۔۔۔
03038660221/03448850041۔۔

13/07/2023

ناران کاغان کا ایک دل کو چھو جانے والا ویو😍میرے اللّه کی شان❤️..

11/07/2023

بھمبر اور میرپور سے 5 دن کا ٹور😍۔۔
آزاد کشمیر اور پاکستان سے ہر طرح کے ٹور کرواہے جاتے ہیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔
حسام مرزا ۔۔۔
03038660221

10/07/2023

کیا خوبصورت نظارہ ہے نیلم آزاد کشمیر کا میرے اللّه نے کشمیر کو جنّت بنایا❤️

ایک دن کا ٹور میرپور آزاد کشمیر سے ۔۔۔۔مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔۔۔03084708215...              Mushaid Shabbir
10/07/2023

ایک دن کا ٹور میرپور آزاد کشمیر سے ۔۔۔۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔۔۔
03084708215...
Mushaid Shabbir

میرپور آزاد کشمیر سے میرپور پبلک سکول اور کچھ فیملیز نے ہمارے ساتھ دو دن کا ناران کاغان کا ٹور کیا ۔۔۔اپکے اعتماد کا شکر...
07/07/2023

میرپور آزاد کشمیر سے میرپور پبلک سکول اور کچھ فیملیز نے ہمارے ساتھ دو دن کا ناران کاغان کا ٹور کیا ۔۔۔
اپکے اعتماد کا شکریہ❤️❤️❤️
بھمبر سماہنی میرپور کوٹلی ڈڈیال اور پاکستان کے ہر علاقے سے ٹور ہم کرواتے ہیں ۔۔۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں .
حسام مرزا ۔۔۔
03038660221/03448850041۔۔

05/07/2023

خوشخبری!!!!!!!!!!!!
بھمبر، سماہنی میرپور اور گردو نواخ کے لوگوں کے لیئے
اب آپ بھی ناران،کاغان، نیلم۔ ہنزہ ۔سوات اور کالام کی سیر کریں وہ بھی نہایت مناسب خرچ پر۔۔۔۔۔
اگلے ٹرپ میں شامل ہونے کے لیئے آج ہی نیچے دیئے کئے نمروں پر رابطہ کر کے اپنی بکنگ کنفرم کریں۔۔
فیملی بھی اس ٹور میں جا سکتی ہے۔۔
بھمبر کا ویو /بھمبر ایک ٹورسٹ پلیس بن سکتی ہے
برائے رابطہ ٹور آپریٹر:
Hassam Mirza
Call + Whatsaap (0303-8660221+03448850041)
Numan Manzoor(+923009046418)..
Hassam Mirza Kashmir the Heaven Yasir Yasin Malik Usama Ayoub Sardar FaiZan TaRiq Tahira Nazish Fasi Mirza

بھمبر اور میرپور آزاد کشمیر سے تین  دن کا ٹور ۔۔۔۔براستہ میرپور دینہ اسلام آباد سے ہوتے ہوے نیلم آزاد کشمیر ۔۔۔فیملی  بھ...
02/07/2023

بھمبر اور میرپور آزاد کشمیر سے تین دن کا ٹور ۔۔۔۔
براستہ میرپور دینہ اسلام آباد سے ہوتے ہوے نیلم آزاد کشمیر ۔۔۔
فیملی بھی اس ٹور میں جا سکتی ہے۔۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ ۔۔
حسام مرزا / اسامہ بن ایوب ۔۔
03486539487/03038660221
Usama Ayoub Sardar
Hassam Mirza

02/07/2023

جو لوگ وادی کاغان ناران کی سیر کا منصوبہ بنارہے انکے لیے میرا مضمون پیش خدمت ہے
ماہ نامہ اقراء
مئی 2020 کیلیے لکھا جانے والا مضمون

بھمبر آزاد کشمیر سے

اللہ پاک کی بنائی خوبصورتیوں میں ایک خوبصورتی وادی کاغان کا علاقہ ہے، جہاں بغیرلوڈشیڈنگ کے چلتی آبشاریں اور چشمے، اللہ کی تسبیحِ کرتی مراقبے میں بیٹھی جھیلیں، بادلوں کے بوسے لیتے بلندوبالا پہاڑ، پہاڑوں کے اوپر اپنے پنجے گاڑے اونچے لمبے درخت، زمین پہ سرپٹختے دریا آپکے منتظر ہیں
بھمبر سے نکل کر رات کا سفر کرکے نماز فجر مانسہرہ پڑھی جائے، اور وہاں سے بالاکوٹ شہر پہنچ کرصبح سویرے ماما ہوٹل سے پائے کے ساتھ گرما گرم ناشتہ کرکے مہم جوئی شروع کی جائے، بالاکوٹ سے نکلتے ہی پل پار کرتے دریائے کنہار آپکے بائیں ہاتھ بہتا ہوا دکھائی دیتا ہے، آپ مسلسل بل کھاتی سڑک پہ اوپر جانا شرو ہوجاتے ہیں، بالاکوٹ شہر سطح سمندر سے 2915فٹ بلندی پہ واقع ہے، بتدریج چڑھائی چڑھنے کے بعد تقریبا دوہزار فٹ مزید بلندی پہ کیوائی پہنچ جاتے ہیں، یہاں سے آپ مین روڈ چھوڑ کر دائیں ہاتھ اوپر جاتی روڈ پہ چڑھنا شروع کردیں، اب آپکا رخ سطح سمندر سے بلند مقام شوگراں کی طرف ہےاگر آپکا ڈرائیور اچھا اور گاڑی اجازت دیتی تو شوگراں تک گاڑی جاسکتی ورنہ کیوائی گاڑی روک کر جیپ کرایہ پہ لے لیں، شوگراں سے اوپر جیپ ٹریک کے ذریعے آپ بیچ دیودار، چیڑ، کائل وغیرہ کے دراز قد درختوں کے گھومتے ٹریک کے ساتھ سری اور پھر پائے پہنچ جاتے ہیں، پائے میڈوز سطح سمندر سے 9500 فٹ بلندی پہ واقع ہے، یہاں کی خوبصورت چراگاہ ایسے لگتا جیسے ہر طرف گھاس کا قالین بچھایا گیا ہو، یہاں چند گھنٹے گھوم پھر کر آپ واپس شوگراں آئیں کھانا کھائیں اور پھر کیوائی پہنچیں، اور سیدھا مین روڈ سے ناران بازار پہنچیں اور قیام کریں،
اگلی صبح جلد نکلیں اور بابو سرٹاپ کی طرف کوچ کریں، رستے کی سب خوبصورتیوں کو صرف گاڑی میں بیٹھے بیٹھے دل میں سموئیں میرا ذاتی خیال ہے کہ سب سے پہلے آہکو آخری پوائنٹ تک پہنچنا چاہئیے پھر واپسی پہ رکتے ہوئے آئیں اور جو جو پوائنٹ آئے دیکھتے ہوئے آئیں،
بابوسر ٹاپ سطح سمندر سے 13769 فٹ بلندی پہ واقع خوبصورت اور انتہائی سرد مقام ہے، یہاں خوب گرم جیکٹس وغیرہ پہن کرجائیں کیونکہ یہاں پٹھے منجمد کرنے والے ٹھنڈہوتی ہے، کچھ وقت گزار کر آپ واپس ناران روڈ کی طرف رخ کریں اور لولوسر جھیل کنارے آکر بریک لگائیں، لولوسر جھیل ایک ایسی جلالی جھیل ہے جہاں آپ پہ ایک رعب اوردبدبہ سا طاری ہوجاتا ہے، خاموشی سی ہوتی ہے، پوری وادی میں آپکے ہمراہ رہنے والے دریائے کنہار کا یہی ماخذ ہے، کاغان ویلی کی یہ سب سے بڑی جھیل ہے، اس میں آپ ٹراوٹ مچھلی کی اچھل کود اور اٹکھیلیاں دیکھ کے لطف اندوز ہوسکتے ہیں ، اسکی شکل انگریزی حرف "w" سے ملتی جلتی ہے، اسکی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ اس کا پانی ایسے لگتا جیسے ہرلمحہ تبدیل ہورہا ہو، آپ یہاں جھیل کنارے بنے ہوٹل سے دوپہر کا کھانا کھائیں ، کچھ وقت جھیل کو دیں اور ایک بار پھر سفر جاری رکھتے ہوئےبڑاوائی اور بٹہ کنڈی کے درمیان بڑی خوبصورت آبشار کا نظارہ کریں اور پھر بٹہ کنڈی کے مقام پہ بریک لگائیں یہاں آپ قیام کریں اور رش سے بہت دور ایک خاموش دنیا میں رات کا قیام کریں،
اگلی صبح نکلیں اور بٹہ کنڈی کیساتھ بائیں ہاتھ اوپر جیپ ٹریک کواستعمال کرتے ہوئے جیپ سفاری کا مزہ لیں، مٹر کی کھیتوں، رنگ برنگے پھولوں اور دیودار، کائل کے درختوں کے بیچ سے چند منٹ کے سفر کے بعد لالہ زار پہنچ جائیں، لالہ زار ایک بہت ہی خوبصورت اور دلفریب مقام ہے، لالہ زار سطح سمندر سے دس ہزار پانچ سو فٹ بلندی پہ واقع ہے، یہاں دوپہر گزاریں کھانا کھائیں اور سیدھا ناران بازار پہنچیں، پل عبور کرتے ہی آپ ایک بار پھر جیپ کا پینتیس چالیس منٹ کا سفر کریں، کیونکہ جھیلوں کی شہزادی "سیف الملوک " آپکی منتظر ہے، جھیل سیف الملوک اکثر لوگوں کا سب سے پہلا پیار ہے، اس جیپ ٹریک پہ چلتے ہر موڑ پہ نئے نئے پرکشش مناظر آپکو اپنے سحر میں جکڑ لیتے ہیں، جیسے ہی آپ اوپر پہنچتے ہیں پہلی نگاہ پڑتے ہی آپکو معلوم ہوجائیگا کہ کیوں لوگوں کو اس جھیل سے پیار ہوتا ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے خوبصورت پری اپنے پر بچھائے پانی پہ تیررہی ہو، یہ جھیل سطح سمندر سے 10500 فٹ بلند ہے، جھیل کے سامنے ایک برف کی پگڑی پہنے چوٹی نظر آتی ہے یہ ملکہ پربت ہے، اسکی بلندی ساڑھے سترہ ہزار فٹ کے لگ بھگ ہے اور یہ وادی کاغان کی سب سے بلندی چوٹی ہے، کسی بھی جھیل کو دیکھنے کا سب سے بہترین وقت صبح سویرے یا شام کے وقت ہوتا ہے، جہاں آپ سورج کی آخری کرنیں یا صبح پہلی پہلی کرنوں سے ایک پرنور نظارہ دیکھتے ہیں، جو آپکی روح کو تازگی بخشتا ہے، اگر وقت اور جیب اجازت دے تو کشتی رانی ضرور کریں، جھیل کے کنارے گھوڑے پہ بیٹھ کر ایک چکر لگاکر آپ اپنے زندگی کے رنگین صفحات میں ایک اور صفحے کا اضافہ کرسکتے ہیں، یہاں وقت گزار کر واپس شام تک ناران بازار میں قیام کریں،
اگلی صبح نکلیں اور ناشتہ کاغان بازار آکر کریں اور ایک بار پھر سفر جاری رکھتے ہوئے پارس کے مقام پہ پہنچیں، یہاں سے آپ ایک بار پھر جیپ کا سفر کریں گے، گاڑی یہیں پارک کرکے دائیں ہاتھ بہتے دریا کے اوپر سے جیپ سے کمان نما پل عبور کرکے چڑھائی چڑھنی شروع کریں گے، اب آپکا رخ شاراں جنگل کی طرف ہے، یہ جنگل 7920فٹ بلندی پہ واقع ہے، آدھا گھنٹہ چڑھائی کے بعد آپکی جیپ گھنے جنگل میں داخل ہوجاتی ہے، اور آپ دیودار، کائل، چیڑ، صنوبر، اخروٹ کے درختوں کے بیچ سفر جاری رکھتے ہوئے مزید 45 منٹ بعد کیمپنگ ایریا میں پہنچ جاتے ہیں یہاں گورنمنٹ کی طرف سے کیمپنگ پوڈز اور ٹینٹ کاانتظام موجود ہے، اسکے علاوہ آپ اپنی کیمپنگ بھی کرسکتے ہیں، بہتر یہی ہے کہ آنے سے پہلے پوڈز یا کیمپس کی آن لائن بکنگ کروالی جائے، پارس سے اس جگہ تک آپ سوا گھنٹہ میں پہنچ جاتے ہیں، یہاں آپ قدرتی کی ہر سرگوشی کو محسوس کرسکتے ہیں، شام تک جنگل میں گھومیں، رات کو آگ کا آلاو جلا کر ستاروں کا نظارہ کریں، جنگل میں ایک بڑی آبشار بھی موجود ہے، دوگھنٹے کے ٹریک پہ مانشی ٹاپ بھی موجود ہے، شاراں جاتے آپ وادی کاغان کی بادلوں میں سر پھنسائی دو بڑی چوٹیوں موسیٰ کا مصلیٰ اور مکڑا کی چوٹی کا نظارہ بھی کرسکتے ہیں ، یہ دونوں چوٹیاں تیرہ ہزار فٹ سے زیادہ بلندی پہ واقع ہیں،
، شاراں کی طرف جاتے جیسے ہی آپ چڑھائی چڑھتے ہیں، دریائے کنہار اور مین روڈ کا نظارا بھی قابل دید ہوتا ہے،
پھر اگلی صبح ناشتہ کرکے واپسی کی تیاری کریں، پارس پہنچ کر اپنی گاڑی میں بیٹھیں اور گھر کی طرف روانگی کریں،

ہمیشہ اس بات کو پلے سے باندھ لیں کہ صفائی خود بھی کرنی ہے اور لوگوں کو بھی اس کا پیغام دینا ہے، کیونکہ آج کی صاف ستھری سیاحت کل کا روشن پاکستان

ازقلم: حسام مرزا
Kashmir Adventure Tourism Club

01/07/2023

۔🚨🚨🚨🚨🚨
نیلم-
ضلع نیلم سیاحوں کا بھت رش ہے، لہٰذا برائے مہربانی سیاح نیلم جانے سے پہلے کسی پریشانی سے بچنے کی خاطر اپنے ہوٹل کی ریزرویش کروا لیں۔ ورنہ مظفرآباد میں رہائش اختیار کریں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔۔۔
حسام مرزا۔ ۔۔۔
03038660221
03448850041
Whtsap+call..

30/06/2023

بھمبر اور میرپور آزاد کشمیر سے ایک دن کا ٹور ۔۔۔۔
براستہ میرپور دینہ اسلام آباد راولاکوٹ سے ہوتے ہوے گنگا چوٹی جاۓ گا۔جانے والے احباب رابطہ کریں ۔۔۔
حسام مرزا ۔۔۔
03038660221\03448850041

Our Mission is to be one of the best adventure travel service provider in Kashmir and pakistan...
to

25/06/2023
میرپور آزاد کشمیر سے دو دن کا ناران کاغان کا ٹور❤️❤️.توڑ پے جانے کے لیے اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں .  حسام مرزا ...
24/06/2023

میرپور آزاد کشمیر سے دو دن کا ناران کاغان کا ٹور❤️❤️.
توڑ پے جانے کے لیے اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں .
حسام مرزا ۔۔۔
03038660221/03448850041۔۔

20/06/2023

ضلع بھمبر
ضلع بھمبر آزاد جموں کشمیر کا تاریخی مقام ہے
یہ گجرات سے 28 میل اور میرپور سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ تاریخی شہر32،58 عرض بلد اور 74،8 طول بلد پر واقع ہے شہر کی تین اطراف سے ایک برساتی نالہ چکر کاٹ کر گزرتا ہے ۔
جیسے ۔ بھمبر نالہ ۔ کہا جاتا ہے یہ نالہ وزیر آباد
کے قریب دریائے چناب میں شامل ہوتا ہے
ضلع بھمبر میں تین تحصیلیں ہیں ۔ بھمبر ۔ برنالہ ۔ سماہنی
ضلع بھمبر کے سیاحتی مقامات میں ۔ چھمب ۔ وادی پتنی
اور وادی سماہنی قابل دید ہیں ۔ سماہنی نہایت خوبصورت وادی ہے سماہنی میں تاریخی آثار بھی ہیں ۔ ان میں قلعہ باغسر ۔ اور سرائے سعد آباد ماضی کا ورثہ ہیں ۔
ضلع بھمبر آزاد جموں کشمیر کا تاریخی شہر ہے اس کے مشرق مغرب اور شمال میں نچلے درجے کی پہاڑیاں ہیں جن کی بلندی 500 سے 600 فٹ تک ہے ۔
ضلع بھمبر میں مغلیہ عہد کی کئی یاد گاریں موجود ہیں ان میں ۔ مغلیہ سرائے ۔ بادلی ۔ کنویں ۔ تالاب ۔ مساجد ۔ حمام ۔ اور مندر شامل ہیں ۔
ضلع بھمبر کو مغل ۔ باب کشمیر ۔۔ کہا کرتے تھے...

بھمبر اور میرپور سے 3 روز کا وادی نیلم کا ٹور۔۔جانے والے احباب رابطہ کریں . حسام مرزا 03038660221
17/06/2023

بھمبر اور میرپور سے 3 روز کا وادی نیلم کا ٹور۔۔
جانے والے احباب رابطہ کریں .
حسام مرزا
03038660221

بھمبر اور میرپور آزاد کشمیر سے تین دن کا ٹور 😍۔۔مختلف علاقوں کے ٹور کروائے جاتے۔۔۔ایک دن کا۔ دو دن کا۔ تین دن کا ۔۔۔مزید...
13/06/2023

بھمبر اور میرپور آزاد کشمیر سے تین دن کا ٹور 😍۔۔
مختلف علاقوں کے ٹور کروائے جاتے۔۔۔
ایک دن کا۔ دو دن کا۔ تین دن کا ۔۔۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ ۔۔
حسام مرزا ۔۔
03038660221/03448850041

Hassam Mirza

04/06/2023

یہ کوئی نیلم ویلی نہیں ہے بلکہ اپنا مانسہرہ ہے

Contact me for further details on Whstap03038660221
01/11/2022

Contact me for further details on Whstap
03038660221

  اب رتی گلی کو سیف الملوک بنانا چاہتے ہیں؟؟ کیا رتی گلی کا بھی سیف الملوک جیسا حشر کر دینا چاہیے؟؟ DC نیلم کی جانب سے ج...
14/08/2022


اب رتی گلی کو سیف الملوک بنانا چاہتے ہیں؟؟ کیا رتی گلی کا بھی سیف الملوک جیسا حشر کر دینا چاہیے؟؟
DC
نیلم کی جانب سے جھیل کنارے کیمپنگ نہ کرنے کے حکم کے باوجود کچھ لوگ بدمعاشی سے رات گئے جھیل کنارے پہنچے اور کیمپ کیا،
دو کلومیٹر جب بیس کیمپ ہے وہاں کھانا پینا ہے،اپنے کیمپ لگانے کی اجازت بھی ہے اور بالکل مفت ہے تو پھر کاہے کو یہ سب ہورہا ہے؟؟ نیلم کی انتظامیہ کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے اس کے خلاف اقدامات کرنے چاہیئں ہم سب کو بھی چاہیے ایسے لوگوں کی حوصلہ شکنی کریں

https://youtu.be/mHLYOg_kRRQ
13/08/2022

https://youtu.be/mHLYOg_kRRQ

Neelam Valley is one of the most beautiful places of Azad Kashmir. With excellent scenic and panoramic views, towering hills on both sides of the Neelum rive...

جب كمپیو ٹر چلانا سيكها تو ونڈو 98 کے بعد کچھ جد ت آی اور ونڈ و ایکس پی انسٹال هو نے لگی جس کا وال پیپر دل کو چھو لیتا ت...
12/08/2022

جب كمپیو ٹر چلانا سيكها تو ونڈو 98 کے بعد کچھ جد ت آی اور ونڈ و ایکس پی انسٹال هو نے لگی جس کا وال پیپر دل کو چھو لیتا تھا ۔
گز شتہ دنوں تو لی پير ديکھنے کا اتفاق ھوا تو ونڈو ایکس پی یاد آ گئی ۔

Address

Mirpur
10040

Telephone

+923038660221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Adventure Tourism Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Adventure Tourism Club:

Videos

Share

Nearby travel agencies