HAFIZ Muhammad BILAL

HAFIZ Muhammad BILAL Suggesting Traveling lovers based on their interest by giving them FREE Suggestions.

05/10/2024

جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے انسان کی آنکھیں کمزور ہو جاتی ہیں لیکن لوگوں کو پہچاننے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Abdul Sattar, Sabir Ali Rana, Muhammad I...
05/10/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Abdul Sattar, Sabir Ali Rana, Muhammad Irfan

05/10/2024
25/09/2024

اولاد کی خاطر

25/09/2024

کبھی اپنا حصہ ایسے مت لیں کہ دوسروں کا حصہ خراب ہو،
چاہے وہ حصہ خوشیوں سے ہو ، محبتوں سے ہو یا دنیاوی چیزوں سے

24/09/2024

جب آپکی ذات سے کوئی انسان دو قدم پیچھے ہٹ رہا ہو تو کوشش کریں کہ آپ چار قدم پیچھے ہٹ جائیں اسکو عزت نفس کہتے ہیں
کیونکہ جس کے لئے آپ کی ذات اور آپکی بات بے معنی ہو جائے تو راستہ بدل لینا ذہنی اذیت سے بچنے کا بہترین طریقہ ہوتا ہے۔۔۔☺️🦋

22/09/2024

عزت اور رزق کے دشمن کو کبھی بھی معاف نہیں کرنا چاہیے 🤔

22/09/2024

اچھے لوگوں کو جب مایوس کیا جائے
تو وہ انتقام نہیں چاہتے
اپنی اچھی چیزیں جمع کرتے ہیں اور سکون سے روانہ ہو جاتے ہیں

افسوسناک
22/09/2024

افسوسناک

نہایت افسوس ناک خبر
ادارہ علوم اسلامیہ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے سابق استاذ ،متعدد کتب کے مصنف،ہمارے نہایت مہربان پروفیسر ڈاکٹر محمد باقر خان خاکوانی سابق ڈین علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد انتقال فرماگئے۔
إنا لله وإنا إليه راجعون

22/09/2024
With Singer Ramzan Jani – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
15/09/2024

With Singer Ramzan Jani – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

جب بھی کوئی خوشی یا کوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے ہم چونک کر ادھر ادھر دیکھتے ہیں ، کس کو سنائیں کس کو بتائیں ؟ وہ تو کب کے ...
15/09/2024

جب بھی کوئی خوشی یا کوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے ہم چونک کر ادھر ادھر دیکھتے ہیں ، کس کو سنائیں کس کو بتائیں ؟

وہ تو کب کے گزر گئے جن کی آنکھیں ہمیں دیکھ کر چمکتی تھیں ، لب ہمیں دیکھ کر مسکراتے تھے ….

وہ دونوں کوئی اپنے جیسا چھوڑ کر بھی نہیں گئے جو میری پیاس بجھا دیتا ۔
جو محبت سے گلے لگا لیتا ، جو ماتھا چوم کر کہتا جیتے رہو لیکن مجھے تو پہلے ہی پتہ تھا کہ تم ایسا کرو گی ۔
جن کے ساتھ ایک آغوش میں پلے بڑھے وہ بھی نہ رہے روایات نے صدیوں کے فاصلے پر جا کھڑا کیا ۔
مصلحتیں خون کو پتلا کر دیتی ہیں اور پانی کو گاڑھا ۔

آپ حیرت سے سوچ سکتے ہیں کہ کیا اس عمر میں بھی محبت کی چاہ باقی رہتی ہے جب بالوں میں چاندی اتر آئی ہو۔
دل نامی ایک بالکا ہے جو ہر جسم کے اندر رہتاہے اور ویسا ہی بے چین ، پرجوش ، حساس ، چاہت کا بھوکا اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش اور اداس ہوتا ہے ۔ اسے کیاخبر کہ باہر کیا کچھ بیت گیا ؟ اور کیا کچھ بچھڑ گیا ؟
وہ دونوں تو گزر گئے جیسے کوئی ستارہ پل بھر کو ٹمٹما کر نظر سے اوجھل ہو جائے اور جانتے ہی نہیں کہ ان کا کوئی ایک ٹکڑا کائنات میں ادھر ادھر بھٹکتا پھرتا ہے ۔ جہاں شائبہ ہو وہیں رک جاتا ہے شاید کہ !

07/09/2024

Address

Multan
34120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAFIZ Muhammad BILAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HAFIZ Muhammad BILAL:

Videos

Share

Category


Other Travel Services in Multan

Show All