A.R. Shahid (Pvt) Ltd.

A.R. Shahid (Pvt) Ltd. Insurance Surveyors, Loss Adjusters, and Appraisers.Fire, Marine, Motor, and M.B.D. He had personally handled major claims of all classes.

Our management team is headed by Altaf Rasool Shahid, a loss
adjuster with diverse and varied experience handling losses. Previously, he was working with leading firm of insurance Surveyors and loss adjusters. Altaf Rasool Shahid not only handles conventional insurers losses but also losses from portfolios of Takaful. Altaf Rasool Shahid is a chief executive of company and Authorized Surveying Off

icer who has more than 18 years experience in all classes of insurance and Takaful. He last headed the financial loss services division specializing in consequential loss, fidelity guarantee, banker’s blanket bonds, etc.

14/01/2024

محکمہ بلدیات حکومت پنجاب کی جانب سے عوامی شکایات کے ازالے اور معلومات کی فراہمی کے لیے نیا واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا گیا ہے

بلدیہ سے متعلقہ اپنی شکایات بمع تصاویر اس نئے نمبر 0111198 -0310پر واٹس ایپ کریں

Local Government & Community Development Department, Punjab Minister Information & Culture Punjab

11/01/2024
02/07/2023

سستے تیل کیلئے حکومتی اقدامات، پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی اور اجارہ داری کے خاتمے کیلئے بانڈڈ اسٹوریج پالیسی کا اعلان

عوام کو سستے تیل کی فراہمی کے اقدامات شروع ‘حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی غیرقانونی ذخیرہ اندوزی اوراجارہ داری کے خاتمے کیلئے "بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی 2023" کا اعلان کردیا‘نئی پالیسی کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی درآمد کیلئے غیرملکی بینک میں ایل سیز کھولنے کی شرط ختم کردی گئی ہے۔اب دنیا کا کوئی بھی ٹریڈرملک میں کہیں بھی پٹرول ذخیرہ کرسکے گااورپمپ مالکان وہاں سے تیل خرید سکیں گے‘پہلے یہ اجازت صرف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو تھی۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے ایک بیان میں کہاہے کہ عوام کے ساتھ کیے گئے ایک اور وعدے کی تکمیل کردی ہے اور اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پٹرولیم مصنوعات کے لئے "بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی 2023" کی منظوری دے دی ہے جبکہ وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ گیس کے کنوؤں کا گردشی قرضہ صفرکردیا‘موقع ملا تو ایل این جی کا سرکلر ڈیٹ بھی ختم کرکے جائیں گے‘ تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی تلاش کیلئے چند روز میں پیشکشیں طلب کریں گے ‘ذخیرہ اندوزوں کی اجارہ داری ہمیشہ کے لیے ختم کردی گئی، ان کی کمر توڑ دی گئی‘اب ملک میں پٹرول کی قلت پیدانہیں ہوگی۔بدھ کو یہاںپریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھاکہ نئی پالیسی کے تحت کوئی بھی شخص اسٹوریج ویئر ہائوس بنا سکتا ہے‘ملکی توانائی ضرورت پوری کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں‘روسی تیل اور آذربائیجان کی سستی گیس ملنے سے توانائی کی صورتحال بہتر ہو گی ، آنے والے وقت میں سمندر میں موجود ذخائر کی تلاش کے لیے ڈرلنگ کا کام شروع ہوجائے گا۔وزیراعظم کی ہدایت پر 16سے 20کنوؤں کو بڈنگ کے لیے ڈال دیا گیا ہے اور آئندہ چند روز میں ان کی بڈز آنی شروع ہوجائیں گی۔اس کے علاوہ ملک میں ایسی گیس ہے جو پتھروں میں پھنسی ہوئی ہے جس کا حصول آسان نہیں ہے، اس کو نکالنے کے لیے نئی تکنیک کی ضرورت ہوتی ہے، ہوری زونٹل ڈرلنگ کی ضرورت ہے تو اس کے لیے ایک پالیسی کابینہ کے پاس جا رہی ہے جس پر بھی کام شروع ہوجائے گا۔ ہم نے ملک میں اپنے تیل و گیس کے اثاثوں اور کنوؤں کا 30 سے 33 فیصد کی شرح سے بڑھنے والے گردشی قرض کو صفر کردیا ہے‘ہم نے امیر و غریب کے لیے ٹیکس ٹیرف الگ الگ کردیا ہے، امیر اب غریب کی نسبت گیس کی دگنی یا بعض اوقات دگنی سے بھی زیادہ قیمت ادا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایک پالیسی لے کر آرہے ہیں جس کا نام ہے بانڈڈ ویئر ہاؤس، اس کا مطلب ہے کہ دنیا کا کوئی بھی شخص یا کمپنی جو تیل کی ٹریڈنگ کا قانونی کام کرتی ہے وہ پاکستان میں آکر اپنا اسٹوریج بنا سکتی ہے‘اس سے پاکستان میں زرمبادلہ آئے گا، ملک میں پیٹرول کی اسٹوریج بڑھے گی، کوئی وقت ایسا نہیں ہوگا جب ملک میں ہزاروں، لاکھوں ٹن تیل موجود نہ ہو۔۔ اب کوئی پمپ مالک بھی یہ نہیں کہہ سکے گا کہ میرا تو ابھی شپ آ رہا ہے، اب ان کو 20دن کے اسٹورج کی اپنی ذمے داری پوری کرنی ہوگی، اس کے علاوہ ایل سی کھولنے کا اضافی بوجھ بھی عوام پر سے ختم کردیا گیا، اس سے ڈالر کا بوجھ بھی قدرے کم ہوگا، وہ ذمے داری عالمی ٹریڈرز پر چلی جائے گی کہ وہ ڈالر کا انتظام کریں، اب کچھ ٹرانزیکشنز ڈالرز میں اور کچھ روپوں میں ہوں گی تو زرمبادلہ پر بوجھ کم ہوگا۔ سردیوں میں سستے تیل کا ایک کارگو شپ آذربائیجان ہمیں ہر ماہ دے گا، ہماری مرضی ہم لیں یا نہیں لیں، اگر ہمیں ان کا بھاؤ سمجھ میں آئے گا تو ہم لیں گے ورنہ بغیر کوئی وجہ بتائے لینے سے انکار کر سکتے ہیں۔

07/05/2023
06/05/2023
03/05/2023
08/10/2022

Address

Head Office. Suit # 8, 2nd Floor, Abdullah Centre, L. M. Q Road
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.R. Shahid (Pvt) Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A.R. Shahid (Pvt) Ltd.:

Share