Taraan Travel & Tours Munda

20/07/2024

چکدرہ میں خلیجی ممالک
کیلئے میڈیکل سنٹر کا قیام ایک نہایت اھم اقدام ھے اس کے ساتھ ساتھ اعتماد بائیو میٹرک سنٹر سب افس کی منظوری بھی دیا جائے منجانب تاران ٹریول اینڈ ٹریول منڈا:

10/07/2024

🇸🇦🇸🇦سعودی ویزا پروسیسنگ پر اہم اپ ڈیٹ - کوٹا سسٹم

ہم آپ کو کراچی میں سعودی سفارتخانے میں ویزا پروسیسنگ کی موجودہ صورتحال کے بارے میں آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔ سعودی سفارتخانے کی طرف سے نافذ کردہ کوٹا سسٹم کی وجہ سے، ہر ڈراپ باکس میں روزانہ صرف 20 پاسپورٹ قبول کیے جا رہے ہیں۔ قواعد کے مطابق، ہر ڈراپ باکس کے ساتھ 40-50 ویزا ایجنسیاں منسلک ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر ایجنسی روزانہ صرف ایک پاسپورٹ سفارتخانے میں جمع کر سکتی ہے۔ سعودی سفارتخانہ ہفتے میں پانچ دن کام کرتا ہے۔

اس کے نتیجے میں، ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ کوٹا سسٹم کے دوران صبر کریں اور اپنی باری کا انتظار کریں۔ ہمیں یقین دلاتے ہیں کہ جیسے ہی سفارتخانہ کوٹا سسٹم ختم کرے گا، ہم تمام زیر التوا پاسپورٹس کو فوری طور پر جمع کر دیں گے۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

10/07/2024
01/05/2024

‎*سعودی عرب کی ویزا پراسسنگ (اسلام آباد ، کراچی) دونوں ایمبیسیز سے کروانے کیلئے وکالہ ہمارے مکتب پر بنوائیں اور تیز ترین* *پراسسنگ کی سہولت حاصل کریں*۔
*میڈیکل ٹوکن سے لے پروٹیکٹر تک اور خروج نہائی سے لے کر بین بلیک لسٹ چیک کرنے تک ایک بہترین سروس وہ بھی مناسب قیمت پر ہم بی ٹو بی سروس فراہم کرتے ہیں*
‎*ہم آپ کوبہترین خدمات، بہترین سروس اورمکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں*

============
*TARAAN TRAVEL & TOURS
☎️ *0945*831044*
📞 *0343-3044044*
📞 *0301*3044044*
📤 *[email protected]
🏠 *Office MUNDA BAZAR TEMARGARA ROAD

فردی موسسات  3 سال تک کا میعاد بڑھا دیا گیا🥰  ریالونہ گٹئ
20/02/2024

فردی موسسات 3 سال تک کا میعاد بڑھا دیا گیا🥰 ریالونہ گٹئ

29/01/2024

خوشخبری سعودی عرب بلیک لسٹ یا ہروب والے کا ویزہ لگے گا اقامہ بھی ملے گا خرچہ بہت کم کام گارنٹی سے ہوگا بشرط کے سعودی عرب سے آئے ہوئے تین سال پورے ہوئے ہو
0945831044

23/01/2024

یا اللہ ان پاکستانی ائرلائنز والوں کو ہدایت دی اگر ان کے قسمت میں ہدایت نہیں تو ان سے ہمیں نجات دلا دی
آمین یا رب العالمین
ان کے وجہ سے ہر روز ہم ذلیل ہورہے ہے
کیا یہ بھی کوئی طریقہ ہے کہ دو دو دن اور تین تین دن فلائٹ تاخیر ہوتے ہیں
موسم خراب ہے لیکن باقی فلائٹ تو جارہا ہے صرف آپ لوگوں کو یہ مسلہ کیوں😢

جو بندے سعودی عرب سے چھٹی(خروج وعودہ) پر پاکستان چلے گئے ہیں اور مقررہ وقت میں واپس نہیں ہوئے۔وہ اب نئے ویزے پر کسی بھی ...
17/01/2024

جو بندے سعودی عرب سے چھٹی
(خروج وعودہ) پر پاکستان چلے گئے ہیں اور مقررہ وقت میں واپس نہیں ہوئے۔
وہ اب نئے ویزے پر کسی بھی وقت واپس سعودیہ آسکتے ہیں

11/12/2023

صبح اور شام کے وقت موٹروےپر انتہائی دھند کے وجہ سے پشاور اور اسلام آباد ایرپورٹ پر پلایٹ کیلیے جانے والے مسافر حضرات گھر سے 6 - 7 گھنٹے پہلے نکلے
تاران ٹریول اینڈ ٹورز ۔

17/08/2023

پاکستان سے سعودی عرب سیگریٹ لانے والے ہوشیار رہیں ائیرپورٹ پرایک ڈنڈےسےزیادہ سیگریٹ لانے پر ٹیکس اداکرناپڑے گا۔
مذید معلومات کیلئے پیج پالو کریں ۔

09/05/2023

*تمام مسافروں سے درخواست ہےراستے بند ہونے کے وجہ سے بروقت ایئرپورٹ پہنچنے کی کوشش کریں ، تاکہ ٹکٹ کے نقصان اٹھانا نہ پڑے۔ شکریہ*

08/05/2023

پہ سعودی عرب بند ملگری
رابطہ کولے شئ تاران ٹریول اینڈ ٹورز منڈا۔
0945831044

[email protected]

20/09/2022

تیز ترین عمرہ کی سعادت حاصل کریں۔

26/08/2022

مسافر حضرات اپنی فلایٹس پر وقت سے پہلے نکلے براے مہربانی ٹیکٹ کی رقم ناقابلی واپسی ہیں۔سارے گروفس ٹکٹس ہیں۔راستے تلاش کرکے نکلے شکریہ۔

21/08/2022

دہ سعودی عرب نہ چہ کوم کسان پہ جیل یعنی ترحیل راغلے وو نو ھغہ کسان واپس نہ شی تلے سعودی عرب تہ
ھروب وال ھم نہ شی تلے
دہ حج گوتے والا ھم نہ شی تلے
عمرہ چہ تلے وو او پہ جیل راغلے وو نو ھغہ گم نہ شی تلے

27/07/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
سعودی قونصلیٹ کراچی میں کافی پاسپورٹ جمع ہوچکے ہیں اور سٹاف نہ ہونے کی وجہ سے ویزہ لگنے میں تاخیر ہو رہی ، پچھلے سوموار کے جمع پاسپورٹ بھی ابھی واپس نہیں آئے ، اور کچھ پاسپورٹ ویزہ لگ بھی گئے ہیں مگر ہمیں موصول نہیں ہوئے، اس لیے ٹکٹ بناتے وقت احتیاط کریں،اور ویزہ لگنے تک صبر و تحمل سے کام لیں۔ شکریہ 18/07/2022 سے آج مورخہ 27/07/2022 تک تقریباً 25,000 پاسپورٹ جمع ہیں

27/07/2022

عمرہ کے سعادت حاصل کریں
تاران ٹریول اینڈ ٹورز منڈا
0945831044 فون

[email protected]

26/07/2022

*قطــر 🇶🇦ازاد ویزہ دستیاب ھے*
👈🏼 *سایق*
👈🏼 *مندوب*
👈🏼 *فورمین*
👈🏼 *انجنیر*
👈🏼 *سیلزمین*
👈🏼 *لیبر*
⭕ *اقامہ ایک سال۔ میڈیکل شامل*

تاران ٹریول اینڈ ٹورز میں بازار منڈا بلمقابل ٹوڈی اڈہ

0945831044 آ فس نمبر

09/07/2022

تاران ٹریول اینڈ ٹورز کیطرف سے تمام امت مسلمہ اور خصوصاً مسافروں کو عید الاضحی کیساتھ ساتھ حج اکبر بہت بہت مبارک ہو۔
اور جن کی عید کل انکو ایڈوانس میں مبارک۔
منجانب ساجد منیر تاران۔

07/07/2022

قطر آزاد ویزہ کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں ۔
آفس 0945831044
03013044044

13/06/2022

بریکنگ نیوز الحمدللہ سعودی عرب میں کسی بھی مقام پر داخلے کے لیے توکلنا دیکھانے کی شرط۔ ختم کر دی۔ 💉💉

02/05/2022

اس عید کے موقع پر میری طرف سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی عید مبارک۔ میری دعا ہے کےاس عید الفطر، اللہ تعالٰی میرے ہم وطنوں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے، آمین۔

TRAVEL &TOURS MUNDA

Address

Main Bazar Opp 2d Stand Munda Dir Lower
Munda Qala

Telephone

+923013044044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taraan Travel & Tours Munda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taraan Travel & Tours Munda:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Munda Qala

Show All