The Awakening

The Awakening let's join together to Boycott The mafias operating in Murree..

03/07/2022

پاکستانی اشرافیہ۔۔۔ اور ان کے کر توت۔۔
A Normal Day in the life of PAKISTANI ELITE CLASS..

27/06/2022

Report PEMRA your attention required please.

So HUM Films is coming up with a vulgar item song performed by Amna Ilyas yet again!!

Now how would the feminists justify it by ignoring women objectification here?? How is this not a problem in the society tell me??? A society where women are harassed as told by victims, how will they see this item song as, where a woman is dancing to show what body parts she has & how appealing it should be in an islamic country where we r told to lower our gaze! But isnt item song for the same men? Or is it to allure women?? Whats the purpose? I felt ashamed when the few seconds teaser of the song scrolled by accidentally! Astaghfirullah! I wonder what the entire song will depict! Why should we copy this indian norm of bollywood in our industry? Will it make us win something somewhere? Tch! Afsos i see no condemnation. We have become numb to anything wrong happening around us!!! We dont raise our voice loud enough to ban such item songs, or to neutralise this filth becoming a new normal in our society!!! What are we showing our future generations???
Doob marnay ka muqaam hai! I demand pakistan film industry to in Lollywood.
Amna ilyas has lost all shame! The producers, directors everyone has sold their souls to the devil for promoting this vulgarity!!!

HumTV

Grew up under the influence of Classic Hits like Alpha Bravo Charlie/ Sunehray Din etc. Used to anxiously wait for Nisha...
24/06/2022

Grew up under the influence of Classic Hits like Alpha Bravo Charlie/ Sunehray Din etc. Used to anxiously wait for Nishan e Haider dramas on 6th Sep which was quite understandable as we required our youth to stay motivated.. But Such stupid PR stunts to engage kids from the taxpayer's money in current times of crisis wo bhi in collab with GEO 😃😃. Not even the best of the PR exercise can now undo the damage that the "Guardians of C" have done to the image of this institution of vital national security. So sad! We still love the legal actions of our Great Army within constitutional limits & respect the sacrifices of our Men in Khaki for the Motherland.
PS: I am not issb rejected/ neither working on enemy agenda.

We're expecting Bollywood's next film on this leaked classified info. The hero will no doubt be Ajay Devgan or Akshay Ku...
24/06/2022

We're expecting Bollywood's next film on this leaked classified info. The hero will no doubt be Ajay Devgan or Akshay Kumar. They will probably show in the movie that the Facebook girl's profile was hacked and the information was secured and later they killed the experienced Pakistani spy girl.

That's right... next level trolling
19/06/2022

That's right... next level trolling

قصور وار کون؟؟؟
19/06/2022

قصور وار کون؟؟؟

19/05/2022

😃😃

19/05/2022

Pasoori Remix... Pakistani Version

26/04/2022

‏میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں- اس کے حکمران میرے مقرر کردہ اور مجھے جواب دہ ہیں۰کیونکہ میں پاکستان کا شہری پاکستان کی بقاء کا حتمی ذامن ہوں-
اور جس پاکستانی نے یہ نعرہ دل سے لگایا، گنجا شیطان اس کے پیچھے پڑ گیا۰


I guess it's the first woman terrorist who carried out su***de bombing.. things are getting out of hand. Pak army should...
26/04/2022

I guess it's the first woman terrorist who carried out su***de bombing.. things are getting out of hand. Pak army should crush them..

What the hell is going on in the country.... The BLA terrorists have sent out a detailed press release.. please crush th...
26/04/2022

What the hell is going on in the country.... The BLA terrorists have sent out a detailed press release.. please crush them before it's too late..

26/04/2022

Welcome to the Darkest Era !

National Assembly of Pakistan notifies Noor Alam Khan as Leader of the Opposition while Raja Riaz to chair Public Accounts Committee.

Joke of the Century !!!

23/04/2022

‏‎ایک جاسوس دشمن کی ساری فوج کو شکست دے سکتا ھے
اور ایک غدار پوری قوم کو غلامی میں دکھیل دیتا ھے
سلطان صلاح الدین ایوبی فاتح بیت المقدس ‎

23/04/2022

‏اسد مجید، معید یوسف، قاسم سوری، علی محمد خان جیسے نئے ہیروز سے قوم متعارف ہوئی...
یہ ہیں وہ پتر ،
جو ہٹاں تے نئی وکدے

‏*باڈی لینگوئج* کوئی ایکدوسرے سے نظریں کیوں نہیں ملا رہا۔۔۔۔
23/04/2022

‏*باڈی لینگوئج*
کوئی ایکدوسرے سے نظریں کیوں نہیں ملا رہا۔۔۔۔


19/04/2022

Ladies & Gentlemen!!
Please welcome the new Health Minister of Pakistan. Mr Qadir Patel... Time to leave this country..


16/04/2022

busy proving difference between Interference & Conspiracy. Courts running Parliament, police entering Legislative Assemblies, Mohsin Dawar busy accusing Pak Army for killing TTP militants. Looks like everything is under control & lawful

16/04/2022

Mohsin Dawar of the PTM criticised the Pak Air-Force today in the National assembly for carrying out cross border strikes and killing 40 civillians in Afg (which is a blatant lie)

I hope the Neutrals are enjoying the sh*tshow now.

16/04/2022

‏آرمی چیف جدھر دیکھتا ہے، پوری فوج ادھر دیکھتی ہے-ڈی جی آئی ایس پی آر
امید ہے آرمی چیف کے اس بیان پر عمل ہورہا ہوگا اور ۲۹ نومبر سے پہلے ہر لفظ حقیقت کا روپ دھار چکا ہوگا -کلپ آخر تک ضرور دیکھئے گا اور پلیز بتائیں کیا ایکشن ہوا


مورخہ 15 اپریل 2022!!! ‏شمالی وزیرستان کے علاقے ایشان میں پاک افغان سرحد کے قریب فوجی قافلے پر حملہ پاک فوج کےسات جوان ش...
15/04/2022

مورخہ 15 اپریل 2022!!! ‏شمالی وزیرستان کے علاقے ایشان میں پاک افغان سرحد کے قریب فوجی قافلے پر حملہ پاک فوج کےسات جوان شہید ۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنا خون دے کر ہمارے ہماری آزادیوں کی ضمانت دیتے ہیں۔ یہ سات افراد ںہیں، سات خاندانوں کی قربانی ہے۔ ان کے ماں باپ بیوی بچے اس آنے والی عید پر کیسا محسوس کریں گے؟؟ شاید اس کا اندازہ ہم اپنے پر سکون گھروں کی محفوظ چار دیواریوں میں بیٹھ کر نہیں لگا سکتے۔۔
کسی ایک فرد یا شخصیت سے اختلاف اپنی جگہ لیکن جو اداروں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں وہ پاکستان کے دوست نہیں ہوسکتے..

14/04/2022

Pakistan is full of Surprises. A single event can bring 180° change on the political landscape.Till last week all those who used to be front line warriors of 5GW are now Anti-Establishment while the ones holding the flag of civilian supremacy are now posting ISPR press releases...

What a Master stroke by Mian Shehbaz Sharif ..
14/04/2022

What a Master stroke by Mian Shehbaz Sharif ..

14/04/2022

‏ٹام اینڈ جیری عمومی حالات میں ایک دوسرے کے شدید دشمن اور ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے ہیں اور دوسرے کو شکست دینے و نیچا دیکھا نے کے لئے ہر حربہ ، ہتھیار اور طریقہ جائز سمجھتے ہیں جب اپنی بقا کا مسلئہ درپیش ہو تو فورا اتحاد کر لیتے ہیں اور مل کر مشترکہ دشمن سے لڑتے ہیں۔‏جیت کی خوشی اور سکون ان کے نصیب میں نہیں ہوتا اسلئے فتح کے فورا بعد شکر کی جگہ ہوس غالب آجاتی ہے اسلئے پھر دست و گریبان ہو کر ایک دوسرے کا گلا کاٹنے کے درپے ہو جاتے ہیں۔
کم ازکم میں تو آج تک کارٹون نیٹ ورک پر یہئ دیکھتا آیا ہوں۔ (منقول)

14/04/2022

Honourable Foreign Minister thought it was or .. but it turned out to be Becky Anderson (journalist) ... What an embarrassment!! One straight question and he lost it.

14/04/2022

سر آرمی ہمارے سر کا تاج ہے اور ‏‎یہ عوام ہی ہیں جو آج اس فوجی جوان کیلئے ان غنڈوں کے آگے کھڑے ہوئے، بات کو سمجھیں، مان لیں آپ نے بلنڈر کر دیا ہے..

پاک فوج کے حاضر سروس میجر کی مسلم لیگ ن کے گارڈز  کے ہاتھوں پٹائی۔لاہور کے فیروز پور روڈ پر پی ایم ایل این کے خواجہ سلما...
14/04/2022

پاک فوج کے حاضر سروس میجر کی مسلم لیگ ن کے گارڈز کے ہاتھوں پٹائی۔

لاہور کے فیروز پور روڈ پر پی ایم ایل این کے خواجہ سلمان رفیق نے اپنے 5-7 گارڈز کے ساتھ حاضر سروس میجر، میجر حارث کو زدوکوب کیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس حقیقت کے باوجود کہ میجر نے شائستگی سے اپنا تعارف کروایا اور ان سے گزارش کی کہ وہ اسے جانے دیں۔

میجر کو انتہائی تشویشناک حالت میں سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا۔ اسے لوہے کی سلاخوں سے مارا گیا۔ مقامی لوگ میجر حارث کی مدد کے لیے آئے تو مسلم لیگ ن کے غنڈے بھاگ گئے۔ یہ واقعہ گزشتہ رات مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی عوام کو دی جانے والی دھمکیوں کے بعد رونماء ہوا۔ پہلے میریٹ ہوٹل میں ایک ڈاکٹر اور اب ایک حاضر سروس میجر!!! عوام کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ "اپنی عزت کی حفاظت خود کرین" پرانے پاکستان میں خوش آمدید

14/04/2022

پاک فوج کے حاضر سروس میجر کی مسلم لیگ ن کے گارڈز کے ہاتھوں پٹائی۔

لاہور کے فیروز پور روڈ پر پی ایم ایل این کے خواجہ سلمان رفیق نے اپنے 5-7 گارڈز کے ساتھ حاضر سروس میجر، میجر حارث کو زدوکوب کیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس حقیقت کے باوجود کہ میجر نے شائستگی سے اپنا تعارف کروایا اور ان سے گزارش کی کہ وہ اسے جانے دیں۔

میجر کو انتہائی تشویشناک حالت میں سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا۔ اسے لوہے کی سلاخوں سے مارا گیا۔ مقامی لوگ میجر حارث کی مدد کے لیے آئے تو مسلم لیگ ن کے غنڈے بھاگ گئے۔ یہ واقعہ گزشتہ رات مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی عوام کو دی جانے والی دھمکیوں کے بعد رونماء ہوا۔ پہلے میریٹ ہوٹل میں ایک ڈاکٹر اور اب ایک حاضر سروس میجر!!! عوام کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ "اپنی عزت کی حفاظت خود کرین" پرانے پاکستان میں خوش آمدید

14/04/2022

Serving Major of Pak Army beaten by PML N Guards

Khawaja Salman Rafique of PMLN along with his 5-7 guards beat up a serving Major, Major Haris, on Feroze Pur Road, Lahore. Despite the fact that Major introduced himself politely & begged them to let him go.

Major evacuated to CMH in extremely critical condition and a broken arm. He was beaten with steel rods. PML - N goons ran away when local people came for the help of Major Haris. This happened after a threat by PML - N leaders last night. Local populace is advised "APNI IZZAT KI HIFAZAT KHUD KAREIN" welcome to old Pakistan.


#

Major of Pak Army beaten by PML N GuardsKhawaja Salman Rafique of PMLN along with his 5-7 guards beat up a serving Major...
14/04/2022

Major of Pak Army beaten by PML N Guards

Khawaja Salman Rafique of PMLN along with his 5-7 guards beat up a serving Major, Major Haris, on Feroze Pur Road, Lahore. Despite the fact that Major introduced himself politely & begged them to let him go.

Major evacuated to CMH in extremely critical condition and a broken arm. He was beaten with steel rods. PML - N goons ran away when local people came for the help of Major Haris. This happened after a threat by PML - N leaders last night. Local populace is advised "APNI IZZAT KI HIFAZAT KHUD KAREIN" welcome to old Pakistan.


#

13/04/2022

‏وارننگ 🚨

ابّ اگر کسی پاکستانی نے ہمارے خلاف نعرہ لگایا تو وہ حشر کریں گے، جو کل میریٹ ہوٹل میں ہوا - عطا تارڑ

13/04/2022

دنیا۔میں کوئی اس سا منافق نہیں قتیل۔۔۔
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا۔۔۔

13/04/2022

‏اگر کسی قانون کی پاسداری نہیں کرنی ہے تو جیلوں کے دروازے کھول دیں تاکہ سارے ملزم گھر پہ عید منائں اور عام معافی کا اعلان بھی کردیں ۔قانون سب کے لئے برابر..

غیر سیاسی پوسٹ۔۔۔
13/04/2022

غیر سیاسی پوسٹ۔۔۔

ظلم  کا راج‏جس نور عالم خان نے بزرگ شہری کو مارا اسی نور عالم نے اس بزرگ شہری کے خلاف FIR کے لیے درخواست دے دی مثالی پول...
13/04/2022

ظلم کا راج
‏جس نور عالم خان نے بزرگ شہری کو مارا اسی نور عالم نے اس بزرگ شہری کے خلاف FIR کے لیے درخواست دے دی مثالی پولیس کے افسر شہری کیخلاف درخواست لینے خود ہوٹل پہنچے، سلیوٹ مارا اور متاثرہ بزرگ شہری کو پکڑنے نکل پڑے، تصویر پیش خدمت ہے


یہ ہے اور تھا ہمارا پرانا پاکستان !

Americans right Now waiting for verdict....
07/04/2022

Americans right Now waiting for verdict....

اس سب ڈرامے میں۔۔۔ سب سے زیادہ کتے والی تو ان کے ساتھ ہو گئی ہے۔۔
03/04/2022

اس سب ڈرامے میں۔۔۔
سب سے زیادہ کتے والی تو ان کے ساتھ ہو گئی ہے۔۔

03/04/2022

02/04/2022

یہ تحریر انباکس میں ایک پیج ممبر کی جانب سے بھیجی گئی ہے یہ حقیقی اور مری والوں کی بےشرمی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
نہ میں اس موضوع پر لکھتا نہ مجھے اس میں کوئی دلچسپی ہے ۔
کیونکہ یہ واقعہ مجھے خود جس کے ساتھ پیش آیا اور اس نے حلفاً کہا کہ میں جو کہہ رہا ہوں اور سچ کہہ رہا ہوں ۔
وہ کیا کہہ رہا ہے ذرا سنیں
"شادی کے ایک ہفتے بعد ہم ہنی مون پر گئے اسلام آباد میں رکے بغیر ڈائیریکٹ مری پہنچے اور ایک ہوٹل میں بکنگ کی جہاں عملے نے نہایت ادب سے ہمارا استقبال کیا ، سامان وغیرہ رکھ کر اپنی ٹپ وصول کی اور کہہ کر گیا کہ جو ضرورت ہو کال کرلیجیۓ گا ۔
ہم شام کو باہر نکلے ایک جگہ چائے اور کچھ فرائیز کا آرڈر دیا تھوڑی دیر بعد وہ آرڈر سے زیادہ چیزیں لے آیا جب اس کو کہا کہ ہم نے صرف فرنچ فرائز منگوائے تھے تو اس نے کہا یہ باقی پکوڑے اور سموسے بھی آپ نے منگوائے تھے ، خیر ہلکی سی بحث کی تو اس نے کہا کہ آپ یہ کھائیں یا نہ کھائیں پیسے دینے پڑیں گے ، ایک باریش سا ادھیڑ عمر شخص آیا اور وہ غصے میں چائے کے علاوہ سب کچھ لے گیا اور نو سو روپے کا بل پکڑا دیا ، جس پر میں نے کہا طبیعت تو ٹھیک ہے وہاں بدتمیزی کا ماحول پیدا ہوگیا ۔ میری بیگم جو اس ماحول کو دیکھ کر پہلے تو بے خوف تھی کیونکہ اس کو کراچی کی عادت ہے جہاں اگر آدھا کھایا ہوا کھانا بھی واپس کیا جائے تو مسکرا کر ویٹر واپس لے جاتا ہے ۔
مگر جب اس نے میرے اردگرد لوگوں کو آتے دیکھا تو اس نے ہزار کا نوٹ دیا اور چلنے کو کہا ۔
ہم ہوٹل آگئے رات کا کھانا کھانے باہر نکلے جہاں قدرے مہنگا کھانا تھا لیکن کوئی بدمزگی نہیں ہوئی ،
ہوٹل واپس آئے تو کسی نے دروازہ کھٹکھٹایا اور کہا کہ نیچے آجائیں کاؤنٹر پر اور بیگم سمیت آئیے گا ۔ جہاں ایک پولیس مین کھڑا تھا انہوں نے مجھ سے نکاح نامہ طلب کیا ، وہ میں کہاں سے لاتا ، مجھے کندھے سے کھینچنے لگے اور اسٹاف نے بھی نظریں پھیر لیں میری بیوی کو مشکوک نظروں سے دیکھنے لگے اور آپس میں ہنس ہنس کے اپنی زبان میں کچھ کہنے لگے جس میں لفظ گشتی مجھے سمجھ آیا ۔
میری بیوی باقاعدہ زار و قطار رونے لگی ، اسی اثناء میں ایک جوان سا شخص نیچے آیا اور اس نے سب پر غصہ کیا میری بیوی کو اپنی بہن کہا اور مجھے کنارے لے جا کر کہا یہ پولیس کیس ہے ہم کچھ نہیں کرسکتے ہیں ان کو دس ہزار دے کر جان چھڑاؤ ، میں واپس کمرے میں آیا اور دس ہزار دے کر صبح ہی صبح اسلام آباد واپس آکر ارجنٹ ٹکٹ کرکے واپس کراچی آگئے ۔
آپ یقین کریں یا نہ کریں میری بیوی پانچ سال گذرنے کے بعد بھی یہ واقعہ نہیں بھولی ہے ، اس کا خوف آج تک نہیں جاتا ہے ، اگر کبھی مذاق میں بھی کراچی سے باہر جانے کا کہوں تو وہ ڈر جاتی ہے "

India seems overly invested, don’t ever remember this kind of euphoria on Indian channels before Just look at the header...
31/03/2022

India seems overly invested, don’t ever remember this kind of euphoria on Indian channels before

Just look at the headers
“IK farewell speech”

“IK clutching at Straws”

“Hours away from being Thrown Out”

“Using Allah and Religion to save himself”

“Cornered by Pakistan Army”

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Awakening posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category