گزری رفاقتوں کی نمی آنکھوں میں لیے ۔
ایک شخص تیرے گاؤں سے تنہا گزر گیا ۔
بس ﺍﮎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﺳﺐ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎ ﺑﺮﻑ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﮎ ﺍﮎ ﻓﺮﺩ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎ
بس ﺍﮎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﺳﺐ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎﺑﺮﻑ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﮎ ﺍﮎ ﻓﺮﺩ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎ
جیسے ممکن ہو بچا لو یہ اُجڑتے ہوئے گاؤں پھر نہ یہ رنگ، نہ چہرے، نہ مکاں دیکھو گے
جیسے ممکن ہو بچا لو یہ اُجڑتے ہوئے گاؤں
پھر نہ یہ رنگ، نہ چہرے، نہ مکاں دیکھو گے...
میں بچھڑنے کی اذیت کو سمجھتا ہوں تبھی چاہتا ہوں کوئی گاؤں چھوڑ کے نہ جائے ۔
میں بچھڑنے کی اذیت کو سمجھتا ہوں
تبھی چاہتا ہوں کوئی گاؤں چھوڑ کے نہ جائے...
تُجھ تک آنا تھا سو ٹھہرے ہی نہیں
ورنہ کیا خوب تھے مَنظر گاؤں کے... ✨
سنجیدگی کی برف بہت بعد میں جمی
موسم میرے وجود کا پہلے سے سرد ہے...
#december #2k24
#1st_snowfall
عشق ہے تو ظاہر کر، بنا کر چائے حاضر کر ☕💕 ادرک ڈال یا الائچی، کوٹ کر محبت بھی شامل کر💖💞💞
عشق ہے تو ظاہر کر، بنا کر چائے حاضر کر ☕💕ادرک ڈال یا الائچی، کوٹ کر محبت بھی شامل کر💖💞💞
عمروں نے کی ہے کلینڈروں سے چھیڑ خانی وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے۔۔۔
عمروں نے کی ہے کلینڈروں سے چھیڑ خانیوہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے۔۔۔
جل اٹھے دیپ تیری یادوں کے جب ڈھلی شام میرے گاؤں کی
جل اٹھے دیپ تیری یادوں کے
جب ڈھلی شام میرے گاؤں کی...
دیکھ تجھے مبارک تیرے شہروں کی انا مجھے میرے گاؤں کی سادگی کمال لگتی ہے❤
دیکھ تجھے مبارک تیرے شہروں کی انا
مجھے میرے گاؤں کی سادگی کمال لگتی ہے..❤