We stand with WASi Khowaja
Release wasi Khowaja and Hayat Awan
Shah editor
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Hafiz Ilyas Mansoor
.
Ten Unknown Facts About #BMW
1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.
2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.
3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.
4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.
5. Global Presence: BMW is a global automotive Company
6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.
7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.
8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.
9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range o
DOCUMENTARY Wadi Neelum Ki Khobsurti Or Wha K Bunyadi Masil
آزاد کشمیر کا ایک خوبصورت ضلع، وادی نیلم، جسے قدرت نے اپنے بیشمار حسن سے نوازا ہے۔ برف سے ڈھکی پہاڑیاں، سرسبز وادیاں، شفاف بہتے پانی کے چشمے اور جھیلیں، یہ سب مل کر اس علاقے کو جنت نظیر بنا دیتے ہیں۔ ہر سال ہزاروں سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں تاکہ قدرت کی خوبصورتی کا نظارہ کر سکیں۔
لیکن وادی نیلم کی خوبصورتی کے پیچھے کچھ تلخ حقیقتیں بھی چھپی ہیں۔ یہاں کے رہائشیوں کو کئی بنیادی مسائل کا سامنا ہے جن کی طرف توجہ دینا بہت ضروری ہے۔
سب سے بڑا مسئلہ ہے سڑکوں کی خستہ حالت۔ سردیوں کے موسم میں برف باری کے باعث یہاں کے کئی راستے بند ہوجاتے ہیں، جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ روزمرہ کی زندگی متاثر ہوتی ہے، اور اس کے ساتھ سیاحت کا شعبہ بھی متاثر ہوتا ہے۔
صحت کی سہولیات بھی ناکافی ہیں۔ وادی نیلم میں جدید طبی سہولتوں کی کمی ہے۔ ہسپتالوں کی تعداد محدود ہے، اور جہاں کچھ سہولتیں موجود ہیں وہاں ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کی بھی شدید کمی ہے۔ اس کے نتیجے میں لوگوں کو چھوٹے مسائل کے لئے بھی دور دراز کے شہروں کا سفر کرنا پڑتا ہے۔
علیم کا شعبہ بھی اس وادی کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے۔ وادی نیلم میں سکولوں اور کالجز کی تعداد کم ہے، اور جو تعلیمی ادارے موجود ہیں وہاں اساتذہ کی کمی ہے۔ نوجوان نسل کو معیار
Cnimetic Teaser
Cnimetic teaser Exploer Some Beautiful Places
#followersreels
#neelumvalleykashmir
#Azad
#locs
#beauty
#follower
#teaser
#cinematic
تاؤبٹ وادی نیلم، آزاد کشمیر کا ایک خوبصورت گاؤں ہے، جو اپنی دلکش قدرتی مناظر اور شاندار پہاڑیوں کے لیے مشہور ہے۔ یہ گاؤں دریائے نیلم کے قریب واقع ہے اور اس کی بلندیاں اور سرسبز وادی لوگوں کو اپنی طرف کھینچتی ہیں۔
تاؤبٹ میں موسم گرما میں زیادہ تر سیاح آتے ہیں، کیونکہ یہ ایک خوشگوار اور ٹھنڈا ماحول فراہم کرتا ہے۔ یہاں کے مقامی لوگ اپنی مہمان نوازی کے لیے مشہور ہیں اور ان کے روایتی کھانے بھی سیاحوں میں مقبول ہیں۔
یہ گاؤں تاریخی لحاظ سے بھی اہم ہے، جہاں قدیم ثقافتیں اور روایات اب بھی زندہ ہیں۔ تاؤبٹ کے ارد گرد کے مناظر، جیسے پہاڑ، جھیلیں، اور سرسبز وادیاں، ہر کسی کے دل کو بہا لیتی ہیں۔ یہ جگہ خاص طور پر فطرت کے شوقین افراد کے لیے ایک بہترین سیاحتی مقام ہے۔
#neelumvalleykashmir
#Taobat
#locs
#Azad
#Amazing
#beauty
#nature
#famous
#paradais
#followersreels
#follower
@highlight
@everyone
Upper Grace k Mout ky kunwa Ki Dastaan | Taobat Azad Kashmir #uppergrase #azadkhasmir#taobat
ایک بار پھر، اپر گریس کی موت کے کنویں جیسی خطرناک روڈ، جسے حادثوں کی آماجگاہ کہنا غلط نہ ہوگا، ٹھیکیداروں کی انا اور لالچ کی بھینٹ چڑھ رہی ہے۔ اس روڈ کی خستہ حالی اور مرمت کے کام کو روک کر بیٹھے یہ ٹھیکیدار صاحب اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔
ہر سال اس خطرناک سڑک پر درجنوں حادثات ہوتے ہیں، قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں، لیکن اس کے باوجود ٹھیکیداروں کے درمیان ہونے والی رسہ کشی اور عدالتوں کی طرف سے جاری کیے گئے سٹے کے باعث، آج تک اس روڈ کی تعمیر مکمل نہیں ہو سکی۔ ٹینڈر منظور ہو چکا، مگر کام نہیں ہوا، اور اب پھر برفباری کا موسم قریب ہے۔
یہ بات قابل افسوس ہے کہ عدالتیں بھی ان اثر و رسوخ رکھنے والے افراد کے حق میں فیصلے کرتی ہیں، جبکہ ہزاروں عام لوگوں کی جانیں خطرے میں ہیں۔ اگر یہی سلسلہ جاری رہا، تو اس سال بھی اپر گریس کے شہری موت کے کنویں سے گزرنے پر مجبور ہوں گے۔
ہم سب کو مل کر ان ٹھیکیداروں اور ان کی لالچ کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی تاکہ عوام کی جانوں کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔ اس ظلم کے خلاف ہم خاموش نہیں رہ سکتے۔
ایڈیٹر(سید عمر فاروق شاہ)
@followers
@وادی نیلم آزاد کشمیر
Highlights
#Taobat
#AzadKashmir
#Azad
#NeelumValley
#neelum
#valley
#locs
اپنے کاروبار گیسٹ ہائوسز سیاحتی مقامات کی تشہیر کے لیے ویڈیو بنوانے کے لئے شاہ گرافکس
عمر فاروق شاہ سے رابطہ کریں
رابطہ نمبر
+92 355 6090492
#follower
#highlightsシ゚
تمام احباب کو عید سعید کی خوشیاں مبارک
دعا ہے اللہ تعالیٰ خوشیوں بھری راحتوں مسرتوں بھری سینکڑوں عیدیں نصیب فرمائے آمین
سلامت رہیں شاد رہیں آباد رہیں ❣️
سطح سمندر سے سولہ ستر ہزار فُٹ بلندی پر واقع جھیل
سفر نامہ وادی نیلم شکر گڑھ
قسط #9
وادی نیلم گگئی کی سب کی اونچی جھیل
شکر گڑھ جھیل
جو سطح سمندر سے ہزاروں فٹ بلندی پر واقع ہے
ان شاءاللہ قسط وار سفر نامہ مکمل شئیر کیا جاہے گا
پیج کو فالو کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل جو بھی سبکسرائب کریں
Video credit
شاہ گرافکس
عمر فاروق شاہ
#سفرنامہ #mountains #cricket #everyonefollowers #neelumvalleykashmir #NeelumValley #naturelover #snowfall #MarkZuckerberg #highlights
سُنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان کی رسائی ہے
گر ان کی رسائی ہے لو جب تو بن آئی ہے
بہت ہی خوبصورت نعت
سید عمر فاروق شاہ کی آواز میں
سفر نامہ وادی نیلم شکر گڑھ
قسط #7
جب ہم دس گھنٹوں کے پیدل سفر کے بعد شکر گڑھ قائی قبیلے والوں کے پاس پہنچنے
رات کا قیام
صبح برف والے پانی سے منہ ہاتھ دھویا
ہزاروں فٹ بلندی پر کرکٹ کھیلتے خانہ بدوش بچے
پھر شگڑ گڑھ سے جھیل کی طرف روانگی
آئیے آپ بھی بھی ان مناظر سے لطف اندور ہوں
ان شاءاللہ قسط وار سفر نامہ مکمل شئیر کیا جاہے گا
پیج کو فالو کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل جو بھی سبکسرائب کریں
https://www.youtube.com/@Neelumvalley.Ghurais
Video credit
شاہ گرافکس
عمر فاروق شاہ
سفر نامہ وادی نیلم شکر گڑھ
قسط #6
وادی نیلم گگئی سید ناڑی کا مقام جہاں کارگل جنگ کے دوران انڈین گولہ باری کی وجہ سے ہمارے لوگ ہجرت کرکے گئے تھے اس مقام سے بچپن کی یادیں وابستہ ہیں
اس کے علاؤہ یہاں ڈھیڑ سو سال پرانی مسجد بھی ہے
آئیے آپ بھی بھی ان مناظر سے لطف اندور ہوں
ان شاءاللہ قسط وار سفر نامہ مکمل شئیر کیا جاہے گا
پیج کو فالو کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل جو بھی سبکسرائب کریں
https://www.youtube.com/@Neelumvalley.Ghurais
Video credit
شاہ گرافکس
عمر فاروق شاہ
سفر نامہ وادی نیلم شکر گڑھ
قسط #5
تاوبٹ بالا سے قبراں والا بیلہ سے آگے ایک بہت خوبصورت آبشار وادی نیلم کے بلند و بالا پہاڑوں اور جھیلوں کی طرف سفر قدرتی خطرناک پل
جنگل میں پائے جانے والے وٹامن سے بھرپور پتے اور قدرت کے بنائے ہوئے خوبصورت باغات جنگلی میوا جات اور بھی بہت کچھ
آئیے آپ بھی بھی ان مناظر سے لطف اندور ہوں
ان شاءاللہ قسط وار سفر نامہ مکمل شئیر کیا جاہے گا
پیج کو فالو کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل جو بھی سبکسرائب کریں
https://www.youtube.com/@Neelumvalley.Ghurais
Video credit
شاہ گرافکس
عمر فاروق شاہ