مرکزی رہنما مسلم کانفرنس
سجاد عباسی صاحب
کونسلر جلال آباد
منیب اسحاق قریشی صاحب
راشد اعوان صاحب ( چاندنی گفٹ سنٹر )
عوامی رہنما۔قاض سعد صاحب۔چن زیب خان صاحب اور عوام علاقہ و معززین نے آج جلال أباد پارک کا اچانک دورہ کیا۔۔۔۔۔۔
عوام علاقہ و دیگر رہنماؤں کو
سیکورٹی انچارج۔
سید عمادالحسن نقوی
نے جلال آباد پارک کے متعلق مکمل بریف کیا۔۔۔۔۔
عمران خان کی گر فتاری کے پیش نظر۔۔۔۔۔
احتجاج اور مظاہروں کے پیش نظر۔
جلال أباد گارڈن کو فوری طور پر خالی کر کے مکمل بند کر دیا گیاھے۔۔
سیکورٹی انتظامیہ جلال آباد پارک مظفرآباد
انچارج جلال آباد گارڈن رفاقت اعوان کا اچانک جلال آباد گارڈن کا دورہ۔۔۔۔
سیکورٹی کے بہترین فرائض سر انجام دینے پر سیکورٹی انچارج جلال آباد پارک
سید عمادالحسن نقوی اور انکی پوری ٹیم کو مبارکباد۔۔۔۔
سیکورٹی انچارج نے انچارج جلال آباد پارک کو سیکورٹی کے متعلق مکمل بریف کیا۔۔۔
اسلام علیکم
تمام معزز مہمانوں۔سیاحوں۔اور دیگر معزز شہریوں کو مطلح کیا جاتا ھے ک جلال أباد گارڈن مظفرأباد آزاد کشمیر میں آپ تمام لوگوں کی عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیۓ
انتظامیہ جلال أباد پارک نے کشمیر فیٹیول فلاور شو کرنے کا پلان تشکیل دیا ھے۔
انشااللہ مورخہ 29-28-27 اپریل کو جلال أباد گارڈن میں یہ فیسٹیول شروع ھو گا۔
جس میں سٹالز۔فلاور شو۔میوزک شو ھو گا۔
أپ تمام لوگوں سے بھر پور شرکت کی استدعا ھے۔
سیکورٹی انتظامیہ جلال أباد گارڈن اپکی رہنمائی کیلۓ ہمہ وقت تیار رھے گی۔
شکریہ
وسلام۔سید عمادالحسن نقوی۔
0345-5352848
آج مورخہ 2023-01-15
جلال آباد پارک سیکورٹی پر مامور اہلکار کا ایک احسن اقدام۔۔۔
گارڈن میں آۓ ایک بچے کی جھولے سے گر کر ٹانگ ٹوٹ گی۔
سیکورٹی پر مامور اہلکار نے فورا فرسٹ ایڈ دیکر بچے کو ریسکیو1122 ٹیم کو بلا کر فورا امبور پنچایا۔۔۔۔
14 اگست 2022
جشن آزادی مبارک
کے موقع پر جلال آباد گارڈن میں تمام سیاحوں کیلئے ایک دلچسپ پروگرام۔۔۔