پہاڑی بیٹھک

پہاڑی بیٹھک پہاڑی زبان اور پہاڑی کلچر کو فروغ دینے کے لیے ہمارا ساتھ دیجیے

01/09/2024

جانشین مفتی اعظم کشمیر ممتاز ماھر تعلیم پیر سید سعید الرحمن بخاری صاحب پرنسپل سردار بشیر اللہ گورنمنٹ بوائز ھائر سیکنڈری سکول گوجرہ ضلع مظفرآباد کیساتھ انکے آفس میں ایک گوجری زبان میں گفتگو کی گفتگو کے آخر میں پیر صاحب نے اپنے سریلی اواز میں کلام بھی سنایا۔ اگر پیر صاحب کی اپ کو گفتگو اور کلام اچھا لگا تو پہاڑی بیٹھک کو لائک فالو اور شیئر ضرور کرو ائندہ بھی اپ ایسی مزے کی ویڈیو ملتی رہیں گی

31/07/2024

توقیرگجر موٹر سائیکل چلاتے ہوئے دیکھیے اس ویڈیو میں اگر ویڈیو اچھی لگے تو اس کو لائک اور فالو ضرور کریں ائندہ بھی اپ کو ایسی مزیدار ویڈیو دیکھنے کو ملیں گی

22/07/2024

توقیر گجر تو گیو




21/07/2024

وادی لیپہ کا حسین موسم اور ڈلتی شام کے نظارے دیکھو پہاڑی بیٹھک لائیو

18/07/2024

کوی لکڑی وے ٹال دی
ایک تیری یاد پچھے گلی ٹپی پنجال دی
ڈرائیور منظور استاد اپنے موج مستی میں دیکھو تسی پہاڑی بیٹھک اگر منظور استاد دی ویڈیو اچھی لگدی ہے پہاڑی بیٹھو کو لائک فالو اور شیئر ضرور کرو

16/07/2024

سلام عقیدت نواسہ رسول جگر گوشہ بتول ۔۔۔
گناہگار کا سلام قبول ہو نواسہ رسول کی بارگاہ میں ۔۔۔
مصطفیٰ کے نواسوں پہ لاکھوں سلام ۔

15/07/2024
29/06/2024

وادی لیپہ ٹورسٹ حضرات کا جم غفیر مزید تفصیلات سن توقیر گجر دی زبانی اگر ویڈیو اچھی لگے تو اس کو لائک فالو اور شیئر ضرور کرو ائندہ بھی ایسی ویڈیو پہاڑی بیٹھک پہ ملتی رہیں گے

27/06/2024

صائم جاوید اپنی خوبصورت اواز میں نعتیہ کلام پڑھتے ہوئے

26/06/2024

توقیرگجر نے عبدالمنان کے ساتھ پرینک کر دیا ریڈیو کو پورا دیکھیں اگر ویڈیو اچھی لگی تو اس کو فالو لائک ضرور کر رہی

23/06/2024

وادی لیپہ میں بارش کے بعد وادی لیپہ کے خوبصورت نظارے اور لیپہ کے متعلق سنو توقیرگجر دی زبانی

17/06/2024

عید الاضحٰی کا دن سیاحتی مقام نوکوٹ گلی شوکت جاوید میر صاحب اور احسان الحق شامی کے ساتھ عید کے متعلق اور وادی لیپا میں انے والے سیاحوں حضرات کے متعلق توقیر گجر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے

16/06/2024

پہاڑی بیٹھک کے تمام ممبران کی طرف سے عید الاضحٰی مبارک ہو

13/06/2024

چنگا لگدا علی والا سوہنا لگدا علی والا بہت خوبصورت کلام سنو توقیرگجر اگر ویڈیو اچھی لگے تو اس کو لائک فالو اور شیئر ضرور کریں👇

13/06/2024

توقیر گجر فل مستی میں

12/06/2024

وادی لیپہ
لیپا ویلی کی خوبصورتی اور یہاں کے لوگ کیسے ہیں یہاں کا موسم کیسا ہے کراچی سے ائے ہوئے ٹورسٹ حضرات کا لیپہ ویلی کے بارے میں کیا کہنا ہے دیکھیے اس ویڈیو میں

Address

Leepa Valley
Muzaffarabad

Telephone

+923556155559

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پہاڑی بیٹھک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پہاڑی بیٹھک:

Videos

Share