Mughal G Tour & Travels

Mughal G Tour & Travels 03125044510

15/04/2024
15/04/2024

الرٹ 🚨
آزاد کشمیر میں جاری حالیہ بارشوں کے شدید سلسلہ کے پیش نظر سفر کرنے والے مسافر/سیاح حضرات متوجہ ہوں۔
آزاد کشمیر کے بیشتر مقامات میں بارش کا سلسلہ لگا تار جاری ہے، ندی نالوں میں طغیانی آ گئ ہے.
وادئ نیلم میں مواصلاتی نظام تقریبا ساتھ چھوڑ رہا ہے..
شاہراہ نیلم جگہ جگہ سے بند ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اپنے اور اپنے پیاروں کی زندگی کی قدر کیجئے ، بارانی علاقوں میں سفر سے مکمل اجتناب کریں۔
ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے، دریا کے قریب جانے اور برساتی نالوں میں سفر کرنے سے اجتناب کریں۔

13/04/2024

“نیلم ویلی “
عید کے بعد ابھی تک کافی تعداد میں سیاح حضرات نیلم ویلی میں داخل ہو چکے ہیں ۔
مین شاہراہ نیلم تاوبٹ تک کھلی ہے موسم آبر آلود ضرور ہے مگر کوئی رسکُ والی بات نہیں ہے جملہ ریسکیو سروس کے ادارے فعال اور ہائی الرٹ ہیں ضلعی انتظامیہ ریسکیو 1122 محکمہ تعمیرات عامہ شاہرات ٹریفک و ٹوریسٹ پولیس ہمہ وقت سیاح حضرات کے لیے حاضر ہیں جملہ سیاح حضرات موسمی صورتحال دیکھتے ہوئے کسی فکر کے سفر کر سکتے ہیں کسی بھی قسم کی فوری مدد کے لیے درج ذیل نمبرات پر 24/07 رابطہ کر سکتے ہیں
05821930005
03558126666
03558154888
03557605005
03556400112
03558484777

محبوب کی غلامی واحد غلامی ہےجس میں آزادی سے خوف آتا ہے..!"❤️‍🩹
28/02/2024

محبوب کی غلامی واحد غلامی ہے
جس میں آزادی سے خوف آتا ہے..!"❤️‍🩹

28/02/2024
16/01/2024

‏پاکستان بھی کسی سے کم نہیں.... یہ اپر چترال قاقلشٹ کرکٹ گراونڈ کا منظر دیکھیں واہ.... نیوزی لینڈ کی گراونڈز سے کئی درجے بہتر مناظر والی گراونڈ یہاں پر کیوں اسٹیڈیم نہیں بنایا جاتا؟‎ 🇵🇰❤️

📍 Qaqlasht Cricket Ground Upper Chitral 🇵🇰

15/01/2024

0312 5044510

15/01/2024

السلام علیکم دوستو میں نے اپنے پیج کے نام میں تھوڑی تبدیلی کی ہے مغل اعظم سے مغل جی ٹور اینڈ ٹریول نام کیا ہے لہذا اج سے میرے پیج کا نام مغل جی ٹورنٹ ٹریول ہے
0312 5044510

29/12/2023
29/12/2023

3 Days Kashmir
5 days Shogran & Kashmir
*Departure Tonight*

Few Seats Left in New Year Trips, Fireworks, Musical night,Bonfire,Live Rubab Music all set to Welcome 2024...

15/12/2023
Ariing keal
01/12/2023

Ariing keal

آزادکشمیر میں گزشتہ رات سے مختلف علاقوں میں۔ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی اور آج دن میں مزید بارش اور وادی نیلم ...
30/11/2023

آزادکشمیر میں گزشتہ رات سے مختلف علاقوں میں۔ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی اور آج دن میں مزید بارش اور وادی نیلم وادی لیپہ کرناہ سمیت دیگر بلند علاقوں میں برفباری کا امکان ہے

Address

Azad Jummu And Kashmir
Muzaffarabad
058810

Telephone

+92 312 5044510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal G Tour & Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Muzaffarabad

Show All