07/01/2023
میں نے لوگوں کے بلند قہقہوں میں ان کے ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا ہے
جھریوں میں پوشیدہ داستانوں کو جانا ہے میں نے لوگوں کو اداس آنکھوں سے مسکراتا دیکھا ہے
تب احساس ہوا کہ ہم سب حادثوں کا شکار ہیں
سب پر اپنی اپنی ایک قیامت ہوتی ہے
جسے کوئی نہیں جانتا!🍁