02/10/2024
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ♥️صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️♥️
الحمدللہ!20 سال سے مظفرگڑھ میں شاندار رزلٹ دینے پر سٹی گروپ آف سکولز اینڈ اکیڈمیز مظفرگڑھ کے پورے سٹاف ممبران،ایڈمن،والدین ،طلباء اور دوستوں کو مبارکباد۔
اللہ پاک وطن عزیز کے طلباء اور قوم کے بچوں کو پاکستانی قوم کی مشکلات کو دور کرنے میں اھم کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین
الحمد للہ!
ANNUAL RESULT FIRST YEAR 2024
💐💐💐💐💐💐💐💐🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰