Hisper Students Federation -HSF

Hisper Students Federation -HSF HISPER STUDENTS FEDERATION
Struggle to facilitate a remote area hisper valley students regarding to education awareness and social activities.

Hisper Students Federation is working regarding best quality education and struggle for a little help to talented students if thier parents not effort them.

06/06/2022
In the Hisper valley first snowfall
20/10/2021

In the Hisper valley first snowfall

04/08/2021

هیسپر :
جب تک زمینی رابطہ بحال نہیں ہوتا تب تک ہیلی کاپٹر کے ذریعے تمام ضروریات پوری کی جائے گی ۔
وزیر خزانہ گلگت بلتستان جناب جاوید علی منوا کا زیماداران هیسپر کو یقین دہانی ۔

شکریہ جاوید علی منوا
دعوے نہیں عملی کام







28/07/2021

Great leader
GBLA5
Javaid Ali Manwa

 #ہسپر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے دل کی اتہا گہرائیوں سے شکر گزار ہے جناب  #جاوید علی منوا صاحب نے وادی ہسپر روڈ کی بجا...
28/07/2021

#ہسپر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے دل کی اتہا گہرائیوں سے شکر گزار ہے جناب #جاوید علی منوا صاحب نے وادی ہسپر روڈ کی بجالی کے لیے ہر ممکن کوشش کررہاہے ۔

سلامت باشد

28/07/2021
  Map عقل مند والوں کے لیے اشارہ کافی ہے🤔🤔🤔🚖🚖🏍️🏍️🤔🤔🤔
27/07/2021

Map
عقل مند والوں کے لیے اشارہ کافی ہے🤔🤔🤔🚖🚖🏍️🏍️🤔🤔🤔

پرنٹ میڈیا اور الکٹرونک میڈیا پر قومی مسائل و مشکلات کو شائع کرنے پر  ذمہ دار  افراد جھوٹ اور غلط تسلیم کرتے ہوئے اپنی ن...
27/07/2021

پرنٹ میڈیا اور الکٹرونک میڈیا پر قومی مسائل و مشکلات کو شائع کرنے پر ذمہ دار افراد جھوٹ اور غلط تسلیم کرتے ہوئے اپنی ناہلی کو چھپانے کے باوجود سوشل میڈیا کے ذریعے دھمکانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں لیکن سوشل میڈیا کے توسط سے علان کرتا ہوں کہ وادی نگر ہسپر کے تعمیر وترقی میں جان بھی نثار کیوں نہ ہو ہر دم کوشاں رہ ئنگے۔ انشاء اللہ

ضلع نگر کا ایک دور افتادہ گاوں وادی ہسپر کا راستہ دریائے بیافو گلیشر کا نظر ہوا دو ہفتوں سے آنے جانے کا رابطہ منقطع مکین...
26/07/2021

ضلع نگر کا ایک دور افتادہ گاوں وادی ہسپر کا راستہ دریائے بیافو گلیشر کا نظر ہوا دو ہفتوں سے آنے جانے کا رابطہ منقطع مکین سخت پریشانی عالم میں منتظر ہیں لیکن دیکھنے والے نظر آتے ہیں عملی طورپر اقدام اٹھانے والے کوئی نظر نہیں آتے ہیں۔ یہ حال ہرسال ہوتا ہے ہسپر عوام کے ساتھ کیونکہ جو ذمہ داران اپنی فرائض احساس ذمہ داری کے ساتھ بخوبی سرانجام نہیں دے سکے تو اس طرح کے نقصانات باربار ہوتے ہیں جس سے حکومت کا بھی معاشی نقصان ہوتا ہے اور وہاں کے مکین بھی مشکلات میں پڑجاتے ہیں۔
خدا را!!! کوئی مستقل حل ڈھونڈ لے کوئی بھی چیز اس دنیا میں ناممکن نہیں ہے لیکن مشکل ضرور ہے ،نگر خاص سے ہسپر تک تقریبا 28کلو میٹر کا راستہ ہے کوئی مخلص لیڈر ہی ہسپر عوام الناس کو مشکلات سے نجات دلاسکتا ہے۔ ورنہ دیکھنے والے صرف دیکھتے ہی رہ ئنگے۔ اللہ نگہبان۔

ضلع نگر کا ایک دور افتادہ گاوں وادی ہسپر کا راستہ دریائے بیافو گلیشر کا نظر ہوا دو ہفتوں سے آنے جانے کا رابطہ منقطع مکین...
25/07/2021

ضلع نگر کا ایک دور افتادہ گاوں وادی ہسپر کا راستہ دریائے بیافو گلیشر کا نظر ہوا دو ہفتوں سے آنے جانے کا رابطہ منقطع مکین سخت پریشانی عالم میں منتظر ہیں لیکن دیکھنے والے نظر آتے ہیں عملی طورپر اقدام اٹھانے والے کوئی نظر نہیں آتے ہیں۔ یہ حال ہرسال ہوتا ہے ہسپر عوام کے ساتھ کیونکہ جو ذمہ داران اپنی فرائض احساس ذمہ داری کے ساتھ بخوبی سرانجام نہیں دے سکے تو اس طرح کے نقصانات باربار ہوتے ہیں جس سے حکومت کا بھی معاشی نقصان ہوتا ہے اور وہاں کے مکین بھی مشکلات میں پڑجاتے ہیں۔
خدا را!!! کوئی مستقل حل ڈھونڈ لے کوئی بھی چیز اس دنیا میں ناممکن نہیں ہے لیکن مشکل ضرور ہے ،نگر خاص سے ہسپر تک تقریبا 28کلو میٹر کا راستہ ہے اگر کوئی مخلص لیڈر ہوجائے تو ہسپر عوام الناس کو مشکلات سے نجات دلاسکتا ہے۔ ورنہ دیکھنے والے صرف دیکھتے ہی رہ ئنگے۔ اللہ نگہبان۔

محفل مشاعرہ:تمام ذوق رکھنے والے حضرات مندرجہ ذیل نمبرات پر رابطہ کریں۔0311473527003115435736
17/07/2021

محفل مشاعرہ:
تمام ذوق رکھنے والے حضرات مندرجہ ذیل نمبرات پر رابطہ کریں۔
03114735270
03115435736

Shekh Fida Hussain Najfi is discussing with DC NAGAR regarding to Hisper issues, GOD bless you..
14/07/2021

Shekh Fida Hussain Najfi is discussing with DC NAGAR regarding to Hisper issues,
GOD bless you..

 Hisper youngers discussing with respected guests at at the JAMMA MASJID HISPER
13/07/2021


Hisper youngers discussing with respected guests at at the JAMMA MASJID HISPER

13/07/2021

 Shekh Fida Nnd Zahid Hussain Junoon are discussing with DC NAGAR regarding to Hisper education  health  and road.
13/07/2021


Shekh Fida Nnd Zahid Hussain Junoon are discussing with DC NAGAR regarding to Hisper education health and road.

Financial minister GB Mr Javid Ali Manwa visited in a remote area valley HISPER. It is located in district NAGAR.He disc...
08/07/2021

Financial minister GB Mr Javid Ali Manwa visited in a remote area valley HISPER. It is located in district NAGAR.He discussed with people of hisper regarding to issues of present past and future . We hopeful that he will sincerely struggle for issues solution.

30/06/2021

جنت نظیر گاوں، وادی ہسپرمیں جدید سہولیات کے ساتھ ایک بہترین ہوٹل کی تعمیرات تکمیل تک پہنچ گیا، جس میں مقامی و بین الاقوامی سیاحوں کے لیے عمدہ رہائش اور لزیز طعام مناسب قیمت پر دستیاب کیا جائے گا۔

29/06/2021

ضلع نگر کا آخری گاوں ہسپر ہسپر میں ایک دیوار گرنے کی وجہ سے دو بچیاں شدید زخمی ہوگئیں۔اس جدید دور میں صحت کے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں جس کی وجہ سے معممولی حادثات بڑے سانحات میں انتقال ہوجاتے ہیں۔حکومت وقت سے اپیل ہے کہ اس دور افتادہ علاقے میں صحت کے بنیادی سہولیات فراہم کرے یا نجی ہلتھ سنٹر میں ڈاکٹرز حضرات کی تعنیات کرے۔

الحمداللہ! جناب شیخ فدا حسین اور مخیر حضرات کی بدولت اک ہلتھ سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں اللہ کے فضل وکرم سے علاج ممکن ہوا اگر یہ سہولیات نہ ہوتے تو ماضی کی طرح دو معصوم بچیاں جان کے بازی ہار جاتی۔

Hisper valley
05/06/2021

Hisper valley

Location: District Nagar Village Hisper GB
04/06/2021

Location: District Nagar Village Hisper GB

Address

Hisper
Nagar

Telephone

+923464735270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hisper Students Federation -HSF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hisper Students Federation -HSF:

Videos

Share