Nankana Tour Guide Pakistan

Nankana Tour Guide Pakistan We welcome passionate travellers, Visitors, Adventurers and doers to Nankana sb. Origin of Sikhism

  سیدہ فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی وفات کے بعد مولا علی نے ان کی وصیت کے مطابق دوسری شادی کی ۔ حسن حسین زینب اب...
29/07/2023


سیدہ فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی وفات کے بعد مولا علی نے ان کی وصیت کے مطابق دوسری شادی کی ۔ حسن حسین زینب ابھی چھوٹے تھے ۔ آپ نے سیدنا عقیل کو رشتہ دیکھنے کے لئیے کہا تو کلبسی بنو قلاب کے قبیلے کا انتخاب ہوا ۔ سیدنا علی کی خواہش تھی کہ کوئی ایسی خاتون ہو جو شجاعت سخاوت اور ایثار کی خصوصیات سے مالا مال ہو ۔ بنو قلاب کی خاتون فاطمہ بنت حزم کے گھر رشتہ بھیجا تو سردار حزم اپنی بیوی کے پاس گئے اور پوچھا کہ سیدنا علی کا بیٹی فاطمہ کے لئیے رشتہ آیا ہے کیا آپ نے اپنی بیٹی کی ایسی تربیت کی ہے جو نبی کے خاندان میں بیاہی جا سکے ۔ رشتہ قبول ہوتا یے تو فاطمہ بنت حزم( سیدہ ام البنین) سیدنا علی کے گھر جاتی ہیں تو سیدنا حسن حسین اور فاطمہ کو گلے لگا لیتی ہیں۔ سیدنا علی سے درخواست کرتی ہیں کہ ان بچوں کے سامنے آپ مجھے کچھی فاطمہ مت کہئیے گا انہیں اس سے ان کی ماں یاد آ جائے گی ۔ میں اس گھر میں ان کی ماں بن کر نہیں آئی بلکہ کنیز بن کر آئی ہوں۔ میرا یہ مقام نہیں کہ ان کی ماں کی جگہ لے سکوں ۔ اس کے بعد آپ نے انہیں بیٹا نہیں کہا بلکہ ہمیشہ مولا کہتی رہیں۔ ان کے چار بیٹے ہوئے اس لئیے انہیں ام البنین بھی کہتے مطلب بیٹوں کی ماں ۔ اپنے بیٹوں کو ہمیشہ حسن حسین علی کی صرف اطاعت کا حکم دیا ۔ ادب سکھایا اور کہا جو وہ کہیں بس حکم بجا لانا ہے بحث نہیں کرنی۔ یہ اہل بیت ہیں ہم ان کے نوکر ہیں۔

چار بیٹوں میں عباس ابن علی ، عبداللہ ابن علی ، جعفر ابن علی اور عثمان ابن علی تھے ۔ سیدنا عباس علیہ السلام لشکر حسین کے سپہ سالار بھی رہے شجاعت میں یہ ایک مقام رکھتے تھے دونوں ہاتھ سے تلوار چلاتے تھے ۔ جنگ صفین میں سیدنا علی نے ان کو بھیجا تو محمد بن حنفیہ کہتے کہ مولا آپ صرف عباس کو کیوں آگے بھیجتے ہیں تو سیدنا عباس کہنے لگے حسن حسین میرے ابا کی آنکھیں ہیں اور میں ان کا بازو اور بازو ہمیشہ آنکھوں کی حفاظت کرتے ہیں ( حالانکہ عمر میں حسن و حسین سے چھوٹے تھے ) مطلب کہ یہ سوال بھی نہیں بنتا ، ماں کی تربیت ہر مقام پر جھلکتی تھی ۔

واقعہ کربلا میں جب ایک ایک کر کے لشکر حسین کے سپاہی شہید ہوتے گئے تو سیدنا عباس نے مولا حسین سے درخواست کی کہ مجھے جانے دیں۔ سیدنا حسین ان سے تلواریں لے لیتے ہیں کہ بس عباس تم پانی لے آو ۔ آپ پانی لینے جاتے ہیں تو یزیدی لشکر ان پر حملہ کر دیتا ہے دونوں بازو کاٹ دئیے جاتے ہیں وہی جنہوں نے حسین کی حفاظت کرنی تھی ۔ گھٹنے میں تیر لگتا ہے حسین عالی مقام کی آنکھیں بھر آتی ہیں۔ سیدنا عباس مولا حسین سے درخواست کرتے ہیں کہ میرے گھٹنے سے تیر نکال دیں اور کہتے ہیں کہ مولا میری والدہ سے کہہ دیجئیے گا کہ عباس کے دونوں بازو نہیں تھے اس لئیے صرف آپ کو تیر نکالنے کا کہا ۔ یہ وہ ادب تھا وہ اطاعت تھی جو سیدہ ام البنین کی تربیت تھی جنہوں نے ساری زندگی نبی کے اس گھرانے کی کنیز بن کر گزار دی ۔ آپ کے چاروں بیٹے اس جنگ میں شہید ہو گئے ۔ علی کے پانچ بیٹوں نے اس میں جام شہادت نوش کیا جس میں 4 سیدہ ام البین کے فرزندان تھے ۔ جو لشکر حسین کا نہ صرف حصہ بنے بلکہ امام عالی مقام پر اپنی جان تک قربان کر دی اور ساری عمر کبھی زبان پر کوئی سوال نہ لائے ۔
واقعہ کربلا کے بعد جب قاصد خبر لے کر مدینہ منورہ پہنچا،
سیدہ ام البنین کو جب بیٹوں کی شہادت کی خبر ملی تو کہا عباس شہید ہوا جعفر شہید ہوا عثمان شہید ہوا عبداللہ بھی شہید ہو گیا فرمانے لگی سب چھوڑیں میرے مولا حسین کا بتائیں تو بتایا کہ وہ بھی شہید ہو گئے تو کہنے لگی کیا میرے بیٹے بعد میں شہید ہوئے مولا حسین سے تو بتایا کہ نہیں وہ پہلے شہید ہوئے اور مولا کی حفاظت کے لئیے خوب لڑے تو شکر ادا کیا کہ انہوں نے بیشک حق ادا کر دیا ۔۔۔۔
یہ وہ ماں تھی جو اہل بیت کے مقام کو سمجھتی تھی جس نے اپنے سارے بیٹوں کو ساری عمر صرف اطاعت سکھائی ادب سکھایا خود کو اس گھر کی کنیز بنایا اور حسن و حسین کو بیٹا نہیں ہمیشہ مولا کہا ۔
خدا ہم سب کو اہل بیت کا مقام سمجھنے اور اس ادب و اطاعت کی ہدایت فرمائے جو سیدہ ام البینین نے اپنی اولاد کو سکھایا ۔

09/06/2023

اگر آپ نے ترکی، سعودی، مصری، فرانس، گریس، انگلینڈ، اور الائیڈ فورسز اور سب سے بڑی بات
Ottoman empire
کے عروج اور بعد زوال کی شکل میں کئی پیدا ہونے والے ملک کی تاریخ نہیں جانی تو یقین کریں آپ جب بھی ترکی اور مغربی دنیا کو اور اپنے بے حد محبوب سعودیہ کی جب بھی بات کرتے ہیں اندھیرے میں خود کو بھی رکھتے ہیں کیونکہ آپ کو الف ب بھی پتہ نہیں ہوتی اور سننے والے کو بھی رکھتے ہیں نا ہی کبھی کلیئر ہوسکے ہیں

25/05/2023

Apne Apne Area di Mosam di surt e haal dso

Pakistan on Friday issued 2,942 visas to Sikh pilgrims from India to attend the birth celebrations of Baba Guru Nanak sc...
04/11/2022

Pakistan on Friday issued 2,942 visas to Sikh pilgrims from India to attend the birth celebrations of Baba Guru Nanak scheduled to be held in Pakistan from November 6 to 15, a statement from the Pakistan High Commission in New Delhi said.

"The issuance of visas is covered under the framework of the Pakistan-India Protocol on Visits to Religious Shrines of 1974," it added.

Every year a large number of Sikh pilgrims from India visit Pakistan to observe various religious festivals and occasions. The visas issued from New Delhi are in addition to the visas granted to Sikh pilgrims participating in these events from other countries.

"The issuance of pilgrimage visas to religious pilgrims by the High Commission is in line with the government of Pakistan’s commitment to fully implement the Bilateral Protocol on Visits to Religious Shrines between the two countries," it added.

21/10/2022

Gurdwaron ki Sir zmeen

Good decision
18/10/2022

Good decision

ہماری باہر تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں
09/09/2022

ہماری باہر تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں

05/08/2022

‏9 میں سے ایک سیٹ پر عمران خان کے مقابلے میں مولانا فضل الرحمان کو دیکھنا چاہتا ہوں، میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
😁

19/07/2022

13.8 arab saal ho gy science k mutabq Qainat bne. 1 insan ki Age 60 saal hti h. Socho jo qainat qreeb 14 arab saaaaaaàal se chal rhi or agy chlti jy gi socho wo tmre 60 saal ki mohtaaj h? Hr giz nhi. Usy koi fark ni pre ga kon aya kon mar gya or Ay Insaan tm Maot ko bhulaye bethe ho jab Biemani badmashi pe aty ho to tmre zehn pe ankhon pe parda pr jta.
Jannat tmre naseeb mn hwi to brabr ho ge
Or jahanum mn bhi rho ge to wha koi DHA, BAHRIA k special enclave ni hn ge. Koi system tum se mil k tme relief de pay ga Na Back door deals ho sken gi

میں اس گردوارہ کا 2 بار وزٹ کرنے گیا لیکن دروازہ نہیں کھلا۔ میں اپنے انڈیا کے کچھ دوستوں کو بھائی پھیرو کی تاریخ بتائی ا...
18/07/2022

میں اس گردوارہ کا 2 بار وزٹ کرنے گیا لیکن دروازہ نہیں کھلا۔ میں اپنے انڈیا کے کچھ دوستوں کو بھائی پھیرو کی تاریخ بتائی اور اس گردوارہ کا بتایا تو انہوں نے اسرار کیا اسے دیکھنے کا۔ میں سپیشل دو بار گیا۔ نا صرف انڈیا بلکہ اپنے پاکستانی ننکانہ صاحب کے دوستوں کو بھی بتایا انکو وزٹ کرنے کے لیے فورس کیا لیکن کوئی نہیں گیا۔ بیشک پاکستان کی تاریخ اور ورثہ کا حصہ ہیں یہ مقامات اور سکھ مذھب کا اہم رکن اس لیے بھی ہے کہ اس شہر کا نام بھائی پھیرو ایک سکھ گرو اور بھائی پھیرو کی وجہ سے رکھا گیا۔ وہ سٹوری لمبی ہے۔ انتظامیہ کو اس ورثہ کا خیال کرنا چاہیے تھا وہ تو پوری دنیا میں تاریخ پڑھنے والا ہر بچہ جانتا ہے مہنجوداڑو اور ہڑپہ انکا خیال بھی نہیں رکھ سکے تو سکھ قوم کو ہی خیال آجاتا۔ دھیان مبذول بھی کرایا لیکن کوئی زحمت نہیں کی کسی نے۔

17/06/2022

ننگی چادر تان کے سوگئے
مالک چور پہچان کے سوگئے
لُٹن والیاں رَج کے لُٹیا
جاگن والے جان کے سوگئے

20/04/2022
👆
09/03/2022

👆

16/02/2022

Hi there
Dear NTG members how's going?

Now you can send DM
13/01/2022

Now you can send DM

Allah is the Best Creator
06/11/2021

Allah is the Best Creator

گردوارہ سری جنم استھان ننکانہ صاحب میں مسلم بھائیوں کے لئے سکھ کمیونٹی کی طرف سے افطاری  .امن بھائی چارے کا زندہ مثال
17/04/2021

گردوارہ سری جنم استھان ننکانہ صاحب میں مسلم بھائیوں کے لئے سکھ کمیونٹی کی طرف سے افطاری .
امن بھائی چارے کا زندہ مثال

Gurdwara Janam Asthan , Guru Nanak Dev G, Nankana Sahib
02/01/2021

Gurdwara Janam Asthan , Guru Nanak Dev G, Nankana Sahib

23/11/2020

Guru Nanak Dev's 551 Birth celebration

19/11/2020

Need employee for promotion of this page

25/09/2020

We are historian, we'll take you to where you want to go or where you've to visit in Nankana Sahib- Lahore

Address

Nankana Sahib

Telephone

+923064500005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nankana Tour Guide Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Tour Guides in Nankana Sahib

Show All