Mahid Asif Travel & Tours

Mahid Asif Travel & Tours Post all your tours , seats requirement / sale umrah package

الحمدﷲ عمرہ گروپ روانگی
31/10/2024

الحمدﷲ عمرہ گروپ روانگی

31/10/2024
05/10/2024

🇸🇦🇸🇦🇸🇦 فوری ضرورت برائے سعودی عرب 🇸🇦🇸🇦🇸🇦

پیپسی فیکٹری میں کام

پٹھان بھائیوں اور اٹک کے بھائیوں سے معزرت ـ

پیپسی لیبر: 1500+200 ریال
ا

ڈیوٹی 10 گھنٹے

عمر حد 21 -40

رہائش ٹرانسپورٹ میڈیکل بزم کمپنی ـ
بندے کو آفس میں پیش کرنا ہے

23/09/2024

ایک لمحے میں موت کا پیغام گھر اور بستر بدل دیتا ہے اللّٰہ نیک موت دے ایمان کی حالت میں کلمہ پڑھنا نصیب فرمائے
آمین

17/09/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

16/09/2024

میں تیری ہر رضا پہ راضی ہوں یا رب بس مجھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرنا آمین

16/09/2024

دنیا کے سب سے بڑے لیڈر
نبی آخرالزماں، خاتم النبیین، رحمت العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں -

وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ
اور ہم نے آپؐ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا

14/09/2024

ہندوؤں والی رسموں نے شادی مہنگی کر دی

مولویوں والی رسموں نے فوتگی مہنگی کر دی

11/09/2024

الحمدلِله
عمرہ گروپ روانگی 15 ستمبر 2024
ماھد آصف ٹریول اینڈٹورز ننکانہ صاحب

ان 56ویزہ ایجنسیوں کو بلیک لسٹ کردیا گیاہے ان میں سے کسی کے پاس آپ کے کاغذات ہیں تو فراڈ سے بچنے کے لیے واپس لے لیں
16/07/2024

ان 56ویزہ ایجنسیوں کو بلیک لسٹ کردیا گیاہے ان میں سے کسی کے پاس آپ کے کاغذات ہیں تو فراڈ سے بچنے کے لیے واپس لے لیں

🌸عظمت والے دن🌸رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ تعالیٰ کے ہاں ان دس دنوں سے عظیم کوئی دن نہیں اور ان دس ایام م...
14/06/2024

🌸عظمت والے دن🌸

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ کے ہاں ان دس دنوں سے عظیم کوئی دن نہیں اور ان دس ایام میں کیے جانے والے اعمال سے زیادہ کوئی عمل محبوب نہیں لہٰذا ان دنوں میں تہلیل (لاالہ الااللہ) تکبیر (اللہ اکبر) اور تحمید (الحمدللہ) کثرت سے پڑھا کرو۔

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

07/06/2024

ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے ۔
عید الضحیٰ 17 جون پیر کو ہوگی ۔
زونل رویت ہلال کمیٹی نے تصدیق کردی ۔

23/04/2024

تمام احباب ہوشیار,
1۔ عمرہ ویزوں کا اجراء بند ہو چکا ہے
2۔ ایک سال کا ملٹیپل ویزوں کا اجراء بند ہو چکا ہے۔
3۔ شخصی وزٹ ویزوں کا اجراء بند ہو چکا ہے۔
4۔ اقامہ رکھنے اور حج کا ویزہ رکھنے والے احباب سفر کر سکیں گے۔
مزید برآں؛
1۔ یو اے ای کے وزٹ ویزوں کے اجراء میں بڑی تیزی ہے۔
2۔ ملیشیا کے لیے وزٹ ویزوں کا اجراء جاری و ساری ہے۔
3۔ یو اے ای کے لیے 5سالہ ویزوں کا اجراء بھی شروع ہو چکا ہے۔
4۔ 24 گھنٹے ٹکٹ حاصل کرنے کی خدمات موجود

ہماری خدمات آپکے لیے رابطہ فرمائیں۔
انشاء اللہ!
اللہ نگہبان.
مزید تفصیلات جاننے کے لیے رابطہ کریں


ماھد آصف ٹریول اینڈ ٹورز
نزد لاہور موڑ ریلوے روڈ ننکانہ صاحب
0301-7984894

Address

Railway Road Near Lahore Mor Nankana Sahib
Nankana Sahib

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahid Asif Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category