Naran Times

Naran Times Naran Kaghan Tourism information Centre/News/Weather updates

Battakundi 🥀❣️🫣1980 🥀 2012  🥀  2023 🥀🥰💘
30/12/2024

Battakundi 🥀❣️🫣

1980 🥀 2012 🥀 2023 🥀🥰💘

📌 پاکستان میں پہلی مرتبہ ہاٹ ائیر بیلون لانچ کردیا گیا، یہ ایڈونچر  #سیاحت کے شوقین افراد کے لئے کسی عجوبہ سے کم نہیں۔تف...
22/12/2024

📌 پاکستان میں پہلی مرتبہ ہاٹ ائیر بیلون لانچ کردیا گیا، یہ ایڈونچر #سیاحت کے شوقین افراد کے لئے کسی عجوبہ سے کم نہیں۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کے بلند ترین ہارٹ ایئر بیلون کو پاکستان میں پہلی مرتبہ سیاحتی مقام پر لانچ کردیا گیا، ضلع مانسہرہ کے تاریخی مقام بالاکوٹ میں پاکستان کے پہلے ہاٹ ائیر بیلون کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔

یہ پاکستان میں ونٹر ٹورازم اور بین الاقوامی سیاحت کے فروغ میں سنگ میل ثابت ہوگا۔

بیلون پائلٹ عبدالباسط کا کہنا ہے کہ ایڈونچر کے شوقین سیاحوں کو اب بیرون ممالک جانے کی ضرورت نہیں، وہ ہاٹ ائیر بیلون میں بیٹھ کر دریائے کنہار سمیت کاغان ویلی کے بلندو بالا سیاحتی مقامات کے دلکش نظاروں سے خوب لطف اندوز ہو سکیں گے۔

یاد رہے ترکی، تھائی لینڈ اور چائنہ جیسے ملک دنیا بھر سے ہاٹ ائیر بلوننگ کے ذریعے سیاحوں کی دلچسپی حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔

خیال رہے ہاٹ ایئر بیلون رائیڈز پیشہ ورانہ کمپنیاں چلاتی ہیں جو اپنے صارفین کو محفوظ اور پرلطف تجربات فراہم کرنے کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔ یہ کمپنیاں جدید آلات استعمال کرتی ہیں اور سخت حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرتی ہیں، تاکہ مسافر پرواز کے دوران اپنی حفاظت اور آرام کے بارے میں پراعتماد رہ سکیں۔

ناران میں برفباری کےبعد کے  مناظر
21/12/2024

ناران میں برفباری کےبعد کے مناظر

  announced 4 companies qualified for Feasibility study of 235 Km 4 lanes     Expressway.       Chilas   which will redu...
11/12/2024

announced 4 companies qualified for Feasibility study of 235 Km 4 lanes Expressway.

Chilas which will reduced 7 hours travelling time into 2 hours only. It will be a great change in Tourism for Northern areas and Pak China Border trade.

1) M/s Zeeruk International (Pvt.) Ltd
2) M/s Associated Consulting Engineers.
3) M/s NESPAK (Pvt.) Ltd. in JV
4) M/s Prime Engineering JV

🇵🇰🇵🇰

سیاحتی مقامات شوگراں آور سری پائے میں حالیہ برفباری کے بعد ٹھنڈے موسم اور خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کیلئے آنے وال...
09/12/2024

سیاحتی مقامات شوگراں آور سری پائے میں حالیہ برفباری کے بعد ٹھنڈے موسم اور خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کیلئے آنے والے سیاحوں کی سہولت کیلئے شوگراں روڈ پر کے ڈی اے سٹاف برف پگھلنے کیلئے نمک کا چھڑکاؤ کر رہیں ہیں

یہ تصویر چین کے مشہور 1400 سال پرانے گنکگو درخت کی ہے،ہر سال خزاں کے موسم میں، یہ درخت اپنے پتوں کو سنہری رنگ میں تبدیل ...
09/12/2024

یہ تصویر چین کے مشہور 1400 سال پرانے گنکگو درخت کی ہے،
ہر سال خزاں کے موسم میں، یہ درخت اپنے پتوں کو سنہری رنگ میں تبدیل کرتا ہے، جو زمین پر بکھر کر ایک شاندار منظر پیش کرتے ہیں۔ یہ منظر لوگوں کو بڑی تعداد میں اپنی طرف متوجہ کرتا ہے، خاص طور پر فوٹوگرافی اور فطرت کے شوقین افراد کو۔

گنکگو درخت (Ginkgo biloba)، جسے "زندہ فوسل" بھی کہا جاتا ہے، زمین پر موجود سب سے قدیم درختوں میں سے ایک ہے، جو تقریباً 270 ملین سال سے موجود ہے۔ یہ درخت اپنے طبی فوائد کے لیے بھی مشہور ہے، خاص طور پر اس کے پتوں اور بیجوں کا استعمال دماغی صحت اور خون کی روانی کے لیے کیا جاتا ہے۔

یہ درخت نہ صرف اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور ہے بلکہ چینی ثقافت میں اسے خوش بختی اور لمبی عمر کی علامت بھی سمجھا جاتا ہے۔ خزاں کے اس حسین وقت کو لوگ خاص اہمیت دیتے ہیں اور اسے دیکھنے کے لیے دور دور سے آتے ہیں۔

Naran ......... ❄️ ❄️ ❄️
08/12/2024

Naran ......... ❄️ ❄️ ❄️

سیاحتی مقامات شوگراں سری پائے سمیٹ وادی کاغان میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری برفباری سے لطف اندوز ہونے  شوگراں آ...
08/12/2024

سیاحتی مقامات شوگراں سری پائے سمیٹ وادی کاغان میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
برفباری سے لطف اندوز ہونے شوگراں آور وادی کاغان میں آنے والے سیاحوں کی رہنمائی آور مدد کیلئے کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سٹاف دن رات مختلف مقامات پر مشینری کے ساتھ تعینات ہے

Naran now a days.,,...🥶🥶🥶🥶
07/12/2024

Naran now a days.,,...🥶🥶🥶🥶

04/11/2024

Kghan

19/09/2024

Kghan

Address

Al Marieja
Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naran Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naran Times:

Videos

Share