Naran & Kaghan Paradise

Naran & Kaghan Paradise This page helped you as a Tourest Guider in northern area of Pakistan. WhatsApp: +923456453250

Admin Manager at Kaghan Memorial trust & General Manager at PinePark Luxury Resorts & Hotel Jheel Saiful Mallook road Naran.

‏ #سگریٹ ضروری نہیں مگر اِسے بنانے والا کروڑ پتی ہے۔  #شراب ضروری نہیں مگر اسے بنانے والا کروڑ پتی ہے۔  #گندم ضرورت ہے م...
13/09/2024

‏ #سگریٹ ضروری نہیں مگر اِسے بنانے والا کروڑ پتی ہے۔ #شراب ضروری نہیں مگر اسے بنانے والا کروڑ پتی ہے۔ #گندم ضرورت ہے مگر اِسے اُگانے والا دربدر ہے۔

31/08/2024
قوم "عاد : قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جوبڑے طاقتور تھے 40 ہاتھ جتنا قد800 سے 900 سال کی عمر نہ بوڑھے ھوتےنہ بیمار ھوتے نہ ...
20/08/2024

قوم "عاد :
قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جو
بڑے طاقتور تھے
40 ہاتھ جتنا قد
800 سے 900 سال کی عمر
نہ بوڑھے ھوتے
نہ بیمار ھوتے
نہ دانت ٹوٹتے
نہ نظر کمزور ھوتی
جوان تندرست و توانا رہتے
بس انھیں صرف موت آتی تھی
اور کچھ نہیں ھوتا تھا
صرف موت آتی تھی
ان کی طرف اللہ تعالی نے حضرت ھود علیہ السلام کو بھیجا
انھوں نے ایک اللہ کی دعوت دی
اللہ کی پکڑ سے ڈرایا
مگر وہ بولے
اے ھود ! ہمارے خداوں نے تیری عقل خراب کر دی ھے
جا جا اپنے نفل پڑھ
ہمیں نہ ڈرا
ہمیں نہ ٹوک
تیرے کہنے پر کیا ہم اپنے باپ دادا کا چال چلن چھوڑ دیں گے
عقل خراب ھوگئی تیری
جا جا اپنا کام کر
آیا بڑا نیک چلن کا حاجی نمازی
تیرے کہنے پر چلیں تو ہم تو بھوکے مر جائیں
انھوں نے شرک ظلم اور گناھوں کے طوفان سے اللہ کو للکارا
تکبر اور غرور میں بد مست بولے
،
،
فَأَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُ‌وا فِي الْأَرْ‌ضِ بِغَيْرِ‌ الْحَقِّ وَقَالُوا مَنْ أَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً ۖ أَوَلَمْ يَرَ‌وْا أَنَّ اللَّـهَ الَّذِي خَلَقَهُمْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً ۖ وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ ﴿١٥﴾
اب قوم عاد نے تو بےوجہ زمین میں سرکشی شروع کردی اور کہنے لگے ہم سے زور آور کون ہے؟ (۱) کیا انہیں یہ نظر نہ آیا کہ جس نے اسے پیدا کیا وہ ان سے (بہت ہی) زیادہ زور آور ہے، (۲) وہ (آخر تک) ہماری آیتوں کا (۳) انکار ہی کرتے رہے۔
کوئی ھے ہم سے ذیادہ طاقتور تو لاو ناں ؟
ہمیں کس سے ڈراتے ھو ؟
اللہ نے قحط بھیجا
بھوک لگی
سارا غلہ کھاگئے
مال مویشی کھا گئے
حرام پر اگئے
چوھے بلی کتے کھاگئے
سانپ کھاگئے
درخت گرا کر اسکے پتے کھا گئے
بھوک نہ مٹی
نہ بارش ھوئی نہ قطرہ گرا نہ غلہ اگا
پھر تنگ آکر اپنا ایک وفد بیت اللہ بھیجا
ان کا دستور تھا جب مصیبت آتی تو اوپر والے کو پکار اٹھتے
جب دور ھوجاتی تو اپنے بتوں کو پوجنے لگتے
بیت اللہ وفد گیا اور کہا کہ ہمارے لئے اللہ سے دعا کرو کہ بارش برسائے
اللہ نے3 بادل پیش کئے
کالا
سفید
سرخ
اللہ نے فرمایا ان میں سے ایک کا انتخاب کرو
انھوں نے آپس میں مشورہ کیا
کہ سرخ میں تو ھوا ھوتی ھے
سفید خالی ھوتا ھے
کالے میں پانی ھوتا ھے
کالا مانگو
اللہ تعالی نے کہا واپس پہنچو بادل بھیجتا ھوں
وہ خوشی خوشی واپس آئے
سب لوگ ایک میدان میں جمع ھوئے
بادل آیا
وہ ناچنے لگے کہ اب بارش ھوگی
قحط مٹے گا
کھانے کو ملے گا
کیا پتا تھا
کہ وہ بارش نہیں اللہ کا عذاب ھے
جو تم ھود سے کہتے تھے کہ
لے آ ! جس سے ہم کو ڈراتا ھے
اس بادل مین ایسی تند و تیز ھوا تھی کہ
جس نے ان کو اٹھا مارا ان کے گھر اڑا دئیے
60 ہاتھ کے قد اور لوگ تنکوں کی طرح اڑ رہے تھے
ھوا ان کے سروں کو ٹکراتی تھی اتنی زور سے ٹکراتی کہ ان کے بھیجے نکل نکل کر منہ پر لٹک گئے
بعض لوگ بھاگ کر غار میں گھس گئے کہ یہاں تو ھوا نہیں آ سکتی
مگر میرے رب کا حکم ھو کر رہتا ھے
ھوا غار میں بگولے کی طرح داخل ھوتی اور انکو باہر اٹھا کر پھینک دیتی
اللہ نے فرمایا
فھل تری من باقیہ
کیا کوئی باقی بچا ھے ؟
اللہ تعالی نے ان کو ہلاک کر کے دکھایا کہ جب تم اللہ کی اس کے رسول کی نافرمانی کروگے
اللہ تم پر ایسی جگہ سے عذاب بھیجے گا جہاں سے گمان بھی نہ ھوگا
جو گناہ قوم عاد نے کیا
کیا وہ ہم نہیں کر رہے
کیا ہم اللہ کی حدوں کا پار نہیں کر گئے
کیا ہم نے اللہ کو اپنی نافرمانی سے نہیں للکارا ھوا ھے
توبہ کرو
اللہ سے ڈرو
قرآن پڑھو
جن گناھوں کو ہم معمولی سمجھتے ہیں اللہ نے ان گناھوں پر پوری پوری قومیں زمین بوس کر دی ہیں

مجازی خدا اور حقیقی خدا میں فرق
31/07/2024

مجازی خدا اور حقیقی خدا میں فرق

30/07/2024

روڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے کاغان اور ناران میں پھنسے ہوئے سیاحوں کیلئے ناران ہوٹلز ایسوسی نے کمرے بلکل فری میں دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
جبکہ فوڈز کی مد میں بھی 50 فیصد رعایت کا اعلان

30/07/2024

روڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے کاغان اور ناران میں پھنسے ہوئے سیاحوں کیلئے ناران ہوٹلز ایسوسی نے تمام مہمانوں کیلئے کمرے بلکل فری کر دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
جبکہ فوڈز کی مد میں بھی 50 فیصد رعایت کا اعلان

30/07/2024

روڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے کاغان اور ناران میں پھنسے ہونے والے سیاحوں کیلئے ناران ہوٹلز ایسوسی نے تمام معزز مہمانوں کیلئے کمرے بلکل فری کردیے
جبکہ فوڈز کی مدد میں 50فیصد ریائت کا اعلان

30/07/2024

روڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے کاغان اور میں محصور ہونے والے سیاحوں کیلئے ناران ہوٹلز ایسوسی نے تمام کمرے بلکل فری کردئیے
جبکہ فوڈز کی مد میں بھی 50 فیصد ریائت کا اعلان

 #ناران اور  #کاغان ویلی اپڈیٹس:ناران سے 60 کلو میٹر پہلے مہانڈری کے مقام پر موجود پل سیلابی ریلے کی نظر ہو گیا مہانڈری ...
30/07/2024

#ناران اور #کاغان ویلی اپڈیٹس:
ناران سے 60 کلو میٹر پہلے مہانڈری کے مقام پر موجود پل سیلابی ریلے کی نظر ہو گیا
مہانڈری کا مرکزی پل سیلابی ریلا بہا کر لے گیا, گزشتہ سیلاب میں بچ جانے والا مہانڈی بازار کا بقیہ حصہ بھی سیلابی ریلے کی نظر ہو گیا۔ طوفانی بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے ہیں۔ ایمرجنسی صورت حال ،بالاکوٹ سے ناراںن اور ناران سے بالاکوٹ سفر کرنے والے محتاط رہیں۔
ناران روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہو چکا۔
ناران میں اِس وقت کثیر تعداد میں سیاح حضرات مِحصور۔
آنے والے تمام سیاحوں سے گزارش ہے کہ ناران کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ ناران، کاغان اور بالاکوٹ کے تمام ہوٹلز مالکان سے گزارش ہے کہ جب تک راستہ بحال نہیں ہوتا سیاحوں کے ساتھ تعاون کریں کیونکہ سیاح شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
تمام سیاح دریا سے دور رہیں تا کہ کسی بھی قسم کے حادثے سے بچ سکیں۔

السلام و علیکم: شمالی علاقہ جات کی آج کل کا  اپڈیٹس:تمام دوست و اَحباب سے درخواست ہے کہ ساون کے مہینے میں شمالی علاقہ جا...
30/07/2024

السلام و علیکم: شمالی علاقہ جات کی آج کل کا اپڈیٹس:
تمام دوست و اَحباب سے درخواست ہے کہ ساون کے مہینے میں شمالی علاقہ جات کی سیر کرنے سے گریز کریں۔ کیونکہ نہ صرف بارش میں روڈ سلائیڈنگ ہو کر روڈ بند ہو سکتی ہے بلکہ آپ کا یہ سفر آپ کے لئے کئی طرح سے جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ شکریہ

  (سوات), KPK, Pakistan.
27/07/2024

(سوات), KPK, Pakistan.

 , Swat, KPK, Pakistan.
15/07/2024

, Swat, KPK, Pakistan.

02/07/2024

قدر کریں اُن لوگوں کا جو مشکل میں آپکا ساتھ دیں، ایسے لوگ زندگی کا بہترین سرمایہ ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو کبھی ضائع مت کریں ورنہ آپ زندگی بھر اِسے کبھی پا نہ سکو گے۔ زندگی میں کبھی بھی اُن لوگوں کو اپنے نزدیک آنے کا موقع نہ دیں جس نے آپکو مشکل میں ڈالا ہو یا اَپ کو مشکل میں دیکھ کر اِگنور کیا ہو۔

موسیٰ' کا مصلیٰ'، مانسہرہ، پاکستانموسیٰ کا مصلیٰ وادی سرن اور وادی کاغان کے سنگم میں واقع ہے جس کی بلندی 13 ہزار 500 فٹ ...
23/06/2024

موسیٰ' کا مصلیٰ'، مانسہرہ، پاکستان

موسیٰ کا مصلیٰ وادی سرن اور وادی کاغان کے سنگم میں واقع ہے جس کی بلندی 13 ہزار 500 فٹ ہے۔ اس پہاڑ کا راستہ انتہائی مشکل اور تھکا دینے والا ہے مگر راستے کی خوبصورتی دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتے ہیں، جنگلات، چراگاہیں، ندیا، نہریں، جھیلیں، مختلف قسم کے جانور اور پرندے انسان کو مسحور کیے رکھتے ہیں۔ موسیٰ کا مصلیٰ کی بلندی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ جولائی کا مہینہ ختم ہونے کو ہے اور اب تک اس پر برف پڑی ہوئی ہے۔ اگر موسم صاف ہو تو اس سے ملکہ پربت، نانگا پربت اور راکا پوشی جیسے بڑے پہاڑوں کا نظارہ کیا جاسکتا ہے اس کے علاوہ شوگران، ناران کاغان، وادی چوڑ، الائی، بھلیجہ، بابو سر اور چلاس ہر جگہ کے حسین نظارے ایک نہ ختم ہونے والی سحر میں جھکڑ لیتے ہیں۔
’’موسیٰ‘‘ ایک انسانی نام ھے جبکہ ’’مصلیٰ ’’مقام عبادت‘‘ کو کہتے ہیں۔ موسی' کا مصلی' کا لغوی مطلب وہ مقام ہے جہاں کوئی موسی' نامی شخص عبادت کرتا ہو۔ بالکل ایسے ھی جس طرح کوہِ طور یا جبلِ موسیٰ نامی پہاڑ پر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ پاک سے ہمکلام ھوا کرتے تھے۔ موسٰی' کا مصلی' دراصل پاکستان میں پایا جانے والا ایک پہاڑ ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ھے کہ ایک موسیٰ نامی چرواہا تھا جس نے اِس اونچے پہاڑ کی چوٹی پر نماز ادا کرنے کی ٹھان رکھی تھی اور پھر اسی پہاڑی پر ھی اُسکی موت واقع ھو گئی۔ یہیں پر ھی اُس بزرگ کی قبر بھی ھے جس پر ایک چٹان سایہ فگن رہتی ھے۔ ا تاہم بعض بزرگوں کا خیال ھے کہ یہاں حضرت موسیٰ علیہ السلام خود آئے تھے لیکن کسی بھی تاریخ سے اسکی کوئی سند نہیں ملتی۔ قرین قیاس یہی ھے کہ موسیٰ نامی شخص نے ہی اِس پہاڑی کی چوٹی کو اپنی عبادت کیلئے مصلیٰ بنایا تھا تو بعد میں اس جگہ کا نام ’’موسیٰ کا مصلیٰ‘‘ یعنی موسیٰ کی جائے نماز پڑ گیا۔
موسی کا مصلی چونکہ انتہائی بلندی پر واقع ہے، یہاں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہاں طرح طرح کی جڑی بوٹیاں پائی جاتی ہیں، جس کی وجہ سے اکثر لوگ بیہوش ہو جاتے ہیں، سر میں شدید درد ہوجاتا ہے، بعض لوگوں کو الرجی کی شکایات ہوتی ہے چہرہ سرخ ہوجاتا ہے اورچہرہ جلنے لگتا ہے، میرے اور باقی دوستوں کے چہرے انتہائی حد تک سرخ ہوگئے تھے اور چہرے پر شدید جلن اب بھی ہورہی ہے، یہاں آنے والوں کیلئے یہ ھدایت ھے کہ مسلسل پیاز کھاتے رہیں تاکہ آپ ان اثرات سے محفوظ رہیں۔ انتہائی بلندی پر سانس بھی پھول جاتی ہے۔ بہت سارے لوگوں کے لئے یہ ایک عام بات ہوگی لیکن مجھ جیسے ایک ادنیٰ کوہ پیما کے لئے یہ ایک اعزاز ضرور ہے۔۔۔
______________________________________🥀

Beautiful Mountain View of M***a Ka Musalah🍂
Balakot | Mansehra district | kPK | Pakistan 🇵🇰🌲🌲

Insane traffic jam between Bagnotar to Murree Road Chowk   on a stretch of 15 kms! دن 3 بجے سے لیکر ابتک ہرنوئ ایبٹ آباد...
20/06/2024

Insane traffic jam between Bagnotar to Murree Road Chowk on a stretch of 15 kms!
دن 3 بجے سے لیکر ابتک ہرنوئ ایبٹ آباد کے ارگرد بدترین ٹریفک جام! سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا !سیاح اور عام لوگ 5 گھنٹے سے ٹریفک میں پھنسے ہیں.

وطن عزیز پاکستان کا شمار دُنیا کے خوبصورت ترین ممالک میں سے ہوتا ہے۔ میری زندگی کا اکثریت وقت پاکستان کے خوبصورت ترین او...
20/06/2024

وطن عزیز پاکستان کا شمار دُنیا کے خوبصورت ترین ممالک میں سے ہوتا ہے۔ میری زندگی کا اکثریت وقت پاکستان کے خوبصورت ترین اور دلکش #وادیوں میں سے گزرا ہے۔ اِنصاف نہ ہونے اور کرپشن جائز ہونے کی وجہ سے یہ قدرتی دولت اور خوبصورتی سے مالامال ملک اندر سے نہ صرف #کھوکھلا بن چکا ہے بلکہ اِس کے ساتھ ساتھ پاکستان دُنیا کا ایک غیر محفوظ ملک بھی بن چکا ہے۔

 , Neelum Valley AJK
11/06/2024

, Neelum Valley AJK

 , Azad Kashmir.
07/06/2024

, Azad Kashmir.

سطح سمندر سے 12000 فٹ کی بلندی پر نیلم ویلی آزاد کشمیر کا وہ مقام جہاں قدرت کے چار رنگ آپ کو ایک ہی جگہ ملیں گے خوابوں و...
07/06/2024

سطح سمندر سے 12000 فٹ کی بلندی پر نیلم ویلی آزاد کشمیر کا وہ مقام جہاں قدرت کے چار رنگ آپ کو ایک ہی جگہ ملیں گے خوابوں والی رتی گلی جھیل،
The Lake of Dreams | Neelum Valley | Azad Kashmir | Pakistan

  Kaghan valley.
05/06/2024

Kaghan valley.

 ...Kashmir
03/06/2024

...Kashmir

03/06/2024

 #کاغان اور  #ناران یہ میرا دوسرا گھر ہے ۔۔۔۔ زندگی کے 15 سال اِن حسین وادیوں میں گزار چکا ہوں۔ جہاں لوگ کاغان اور ناران...
31/05/2024

#کاغان اور #ناران یہ میرا دوسرا گھر ہے ۔۔۔۔ زندگی کے 15 سال اِن حسین وادیوں میں گزار چکا ہوں۔ جہاں لوگ کاغان اور ناران کا سیر کرنے کے لئے ترستے ہیں تو وہاں پر اللہ نے میرا روزگار لگایا ہے۔

 , Kashmir.
29/05/2024

, Kashmir.

Address

Naran

Telephone

+923456453250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naran & Kaghan Paradise posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category