05/07/2024
سپین خوڑ آبشار اور سپین خوڑ جھیل اتروڑ کالام
یہاں تک پہنچنے کیلئے آپ کالام بازار سے گاڑی کے زریعے اتروڑ اور پھر اتروڑ سے لدو تک جائیں گے لدو سے تین گھنٹے پیدل سفر کرنے کے بعد آپ سپین خوڑ جھیل پہنچ جائے گے ٹریک مشکل لیکن بےحد خوبصورت ہے راستے میں سپین خوڑ آبشار اور بہت سے بیشمار چشمے آتے ہیں۔