ہر بات آپ تک ہر وقت

ہر بات آپ تک ہر وقت explore our country & bloggers tourist guide for nothren area
(1)

07/03/2024

آخر کار وہ نازک موڑ مل گیا جس سے پاکستان 76 سال سے گزر رہا ث🤣🤣

05/03/2024

95 فیصد پاکستانیوں کو فیسبک کا پاسورڈ ہی یاد نہیں تھا 🤣

نہ باتیں یاد رہتی ہیں ن طعنے یاد رہتے ہیںتیری فرقت میں جو گزرے زمانے یاد رہتے ہیں
02/02/2024

نہ باتیں یاد رہتی ہیں ن طعنے یاد رہتے ہیں
تیری فرقت میں جو گزرے زمانے یاد رہتے ہیں

28/01/2024

ناران میں برفباری شروع🌨️💨💦

.............شام غم تو کاٹ لی سحر ہوٸی چلا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندگی مستعار تھی عزت غیرت خوداری سے گزاری نہ کسی سے دبے ن...
27/01/2024

.............شام غم تو کاٹ لی سحر ہوٸی چلا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زندگی مستعار تھی عزت غیرت خوداری سے گزاری نہ کسی سے دبے نہ مرعوب ہوۓ ہر ابھرتے فتنے کو پاٶں کے نیچے رکھا باطل قوتوں کے خلاف ہمیشہ سیسہ پلاٸی دیوار بن جاتے شہدا کی سرزمین پے اپنے اسلاف کے نظریات کے محافظ تھے
وادی کے دروازے پے ایسا پہرا دیا کہ کوٸی فتنہ اس دروازے سے داخل نہ ہو سکا حضرت قاضی خلیل احمد صاحب کی زات نقطہ اتحاد تھی ہر دینی تحریک کے مجاھد اول تھے اب مدتوں تک انکی دینی خدمات کو یاد کیا جاۓ گا اللہ تعالی حضرت قاضی خلیل احمد رحمہ اللہ کی دینی خدمات کو قبول فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرماٸیں

27/01/2024

وادی کاغان میں 2024 کی پہلی برفباری

26/01/2024

ماشاءاللہ ناران میں آج 2024 کی پہلی برفباری ہوئ ہے 💦🌨️

بالاکوٹ نے ایک نئ تاریخ رقم کر کے دیکھا دی💫
19/01/2024

بالاکوٹ نے ایک نئ تاریخ رقم کر کے دیکھا دی💫

21/09/2023

Satsar Mala lake❤️🩵

21/09/2023

Skardu❤️❤️💕🥀

20/04/2023

ناران میں آج آنے والے گلیشیر کا خوفناک منظر 🙃🙄🙏

19/04/2023

چٹہ کھٹہ گلیشیئر آج شام کا منظر

19/04/2023
19/04/2023

ناران روڈ آج 19 اپریل کو لمی پٹی گلیشیر آنے کی وجہ سے روڈ عارضی طور پر بند ہو گیا ہے ۔ انتظامیہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ جلد ازجلد اس پر کام شروع کیا جائے

19/04/2023

ناران روڈ پر لمی پٹی گلیشیر آنے کیوجہ سے راستہ عارضی طور پر بند

04/03/2023

ناران کی تازہ ترین صورتحال 4 march 2023

21/10/2022
یہ تو ہوتا ہے، چلتا ہے۔ جب مقابلہ نا کیا جا سکے، تب کمزوریاں ڈھونڈی جاتی ہیں۔ بات کا بتنگڑ بنا کر ٹیکنیکل انداز میں گران...
21/10/2022

یہ تو ہوتا ہے، چلتا ہے۔ جب مقابلہ نا کیا جا سکے، تب کمزوریاں ڈھونڈی جاتی ہیں۔ بات کا بتنگڑ بنا کر ٹیکنیکل انداز میں گرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ خان کو عدم اعتماد کا شوشہ چھوڑ کر نکالا گیا۔ بات جب عوام کے کورٹ میں آئی تب عوام نے کھل کر اعتماد کا اظہار کیا اور تگڑے انداز میں دوبارہ خان کو فتح دلوائی۔

سارے رستے اپنائے گئے۔ ہر طرف سے ناکامی ہوئی اور آج نااہل قرار دیا۔ ناٹ اے بِگ ایشو۔ چینج میکرز کی زندگی میں ایسے دن آتے رہتے ہیں۔ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔

ناران میں رات کی تاریکی میں برف باری کا حملہ🥶🥶🌑🌧️
19/10/2022

ناران میں رات کی تاریکی میں برف باری کا حملہ🥶🥶🌑🌧️

19/10/2022

ناران میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری کے مناظر

19/10/2022

ناران بازار میں اس سال کی پہلی برف باری شروع

19/10/2022

Heaven snow fall today
ناران سے بابو سر ٹاپ تک روڈ پر برف باری کا بہترین نظارہ

ہیں دفن مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھاجڑ اجڑ کے جو بستا رہا وہ شہر بالاکوٹ ہوں میں سانحہ 8 اکتوبر 2005 کے تمام شہداء کو ال...
08/10/2022

ہیں دفن مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھ
اجڑ اجڑ کے جو بستا رہا وہ شہر بالاکوٹ ہوں میں

سانحہ 8 اکتوبر 2005 کے تمام شہداء کو اللہ پاک جنت میں بہترین مقام عطا فرمائے🤲🤲😥

Address

Gilgit Road Naran
Naran
NEARSABIRKHANMEDICALSTORE

Telephone

+923481926935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہر بات آپ تک ہر وقت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ہر بات آپ تک ہر وقت:

Videos

Share

Nearby travel agencies