28/05/2022
چیرمین ویلج کونسل نتھیاگلی سردار مشتاق،سابق کونسلر /سوشل ورکر سردار ظہیر اسلم صاحب نے آج موچی ڈھارہ ٹو نکہ ملاچھ روڈ کی دیواروں کا جائزہ لیا اور روڈ کے کاموں کے حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دی جو تمام عمور پر ہر دن کی رپورٹ ان دو سربراہان کو دیں گے ساتھ ہی ساتھ انہوں نے نکہ ملاچھ کی عوام کو پرائمری سکول نکہ کے حوالے سے بھی بریف کیا ۔ڈی او میل ایبٹ آباد سے میٹنگ کے حوالے سے بھی بات چیت کی
ہم ان دو سرپرست علاقہ کے تہ دل سے شکر گزار ہیں کہ علاقے کے کاموں کو ہمیشہ اول ترجیح دیتے ہیں