Fairy Tale Tourism

Fairy Tale Tourism Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fairy Tale Tourism, Travel Company, Gilglt Baltistan, Hunza, Northern Areas.

کوہستانہزارہ ڈویژن کے شمالی پہاڑی سلسلہ میں کے پی کے کا آخری علاقہ ہے  اس کہ ساتھ گلگت بلتستان شروع ہو جاتا ہے یعنی اس ک...
15/07/2024

کوہستان
ہزارہ ڈویژن کے شمالی پہاڑی سلسلہ میں کے پی کے کا آخری علاقہ ہے اس کہ ساتھ گلگت بلتستان شروع ہو جاتا ہے یعنی اس کو گلگت بلتستان کا داخلی دروازہ بھی کہا جاتا انتہاٸی خوبصورت ضلع لیکن سیاحت نا ہونے کہ برابر ہے وجہ یہاں کی روایات بھی ہیں اور حکومت و عوام کی عدم دلچسپی بھی۔
(کوہ ہستان کا مطلب کوہ۔یعنی پہاڑ ہستان یعنی سرزمین۔)
بحرحال جو بھی ہے کوہستان اپنی شان شوکت اور خوبصورتی میں اپنے پہاڑوں کی طرح سینہ تان کہ کھڑا ہے جو دیکھنے والے کو جادوٸی سحر میں جکڑ لیتا ہے
اگر دیکھا جاۓ تو بہت بڑے رقبے پہ پھیلا ہوا ہے اس حساب سے آبادی انتہاٸی کم ہے اس کا رقبہ 7492 کلومیٹر ہے لیکن آبادی 2017 کی مردم شماری کہ مطابق 7 لاکھ 84 ہزار سے کچھ اوپر یعنی ایک کلومیٹر میں تقریباً 99 افراد رہتے ہیں کابل کاشت رقبہ 36750 ہیکٹرز ہے یعنی زیادہ لوگوں کا زریعہ معاش زراعت ہے اور مال مویشی۔
1976 میں جب ہزارہ ڈویژن قاٸم ہوا تو اسے بھی ضلع کہ طور پہ ہزارہ ڈویژن میں شامل کیا گیا
داسو۔ کمیلہ- کندیا ۔پالس۔ پٹن کے ساتھ کچھ اور چھوٹی بڑی آبادیوں کو ملا کے اس میں شامل کر کہ ضلع بنایا گیا
یاد رہے 1976 کہ تباہ کن زلزلہ میں کوہستان بھی بری طرح تباہ ہوا اور پھر یہاں کوہستان ڈولپمینٹ بورڈ نے اسے دوبارہ بہت حد تک تعمیر کیا
2014 میں کوہستان کو ، بالاٸی کوہستان اور زریں کوہستان میں تقسیم کر دیا گیا اس طرح kpk کے اضلاع کی تعداد 26 ہوگٸ لیکن اب اسے تین اضلاع میں تقسیم کر دیا گیا ہے تیسرہ ضلع کولٸ پالس کہ نام سے بنا دیا گیا ہے
یہاں کی خوبصورت ترین وادی سپٹ ویلی ہے جو جالکوٹ میں واقع ہے جس کے ساتھ گلگت بلتستان شروع ہوتا ہے
یہاں انتہاٸی خوبصورت جھلیں چشمے جھرنے درخت پرندے جانور موجود ہیں
یہاں مہھین جھیل سرفہرست ہے جس کا نیلگوں پانی اور ٹراٶٹ مچھلی اپنا کوٸی ثانی نہیں رکھتی اس کے علاوہ
شمیس جھیل۔تھروٹ میڈوز فیش لیک۔اپر مہین لیک۔سروگا جھیل۔کوٹ گلی جھیل اور نیلی بری اس کہ علاوہ کولس میں تختو جھیل جو جھیلوں کی ماں کہلاتی ہے شامل ہیں
گھاس کہ ہرے بھرے میدان بلند و بالا پہاڑ آسمان سے باتین کرتے درخت بہتے چشمے جھیلیں آبشاریں اور خوبصورت کچی پکی آبادیاں اس ماحول کو جادو نگری جیسا بنا دیتی ہیں
شلوار قمیض اور مخصوص قسم کی ٹوپی ( پکول ) یہاں کا روایتی لباس ہے
کھیتی باڑی مویشی پالنا یہاں کا بڑا ذریعہ آمدن رہا ہے۔اب تعلیم کا رجحان کافی بڑھ رہا ہے
لوگ مذہبی رجحان رکھتے ہیں اور سختی سے مذہب پہ قاٸم ہیں اور اپنی روایات اور رسم و رواج کے بڑے پابند ہیں۔یہاں آج بھی سب فیصلے قوم قبیلے کے بڑے اور متعبر افراد کرتے ہیں اور ہر فیصلے کو من و عن تسلیم کیا جاتا ہے
مورخین کا ماننا ہے کہ کوہستانی نسلاً آریائی ہیں اور ایک ہزار سال قبل مسیح آکر اباسین کے پاس آباد ہوگئے تھے۔
کوہستان میں ذات پات کو نمایاں مقام حاصل ہے یہاں کے قبائل ذات پات کے بندھنوں میں جکڑے ہوے ہیں۔
بڑے خیل کے بعد چھوٹے اور ذیلی خیل ہیں۔

کوہستانی زبان کے اپنے بھی کئی لہجے ہیں۔
پٹن اور سیو والوں کا لہجہ دوبیر اور کندیا والوں سے
مختلف ہے۔
اسی طرح بنکڈ ، جیجال اور کیال کا لہجہ بھی مختلف ہے۔
اسی طرح جلکوٹ اور پالس والوں کا لہجہ مداخیل ۔کولئی سازین اور ھربن والوں سے مختلف ہے۔
اباسین کوہستان اپنی خوبصورت وادیوں کے ساتھ ساتھ اپنی خوبصورت بولیوں اور لہجوں کی وجہ سے بھی مشہور ہے
یہاں سے نکلنے والا انتہاٸی قیمتی پتھر پیریڈوٹ جس نے پوری دنیا میں اپنا الگ مقام حاصل کیا ہے اور یہاں پیدا ہونے والا چلغوزہ بھی بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے

نوٹ ۔ان کا روایات ثقافت پہ کوٸی سمجھوتہ نہیں ہے سیاحوں کو بھی چاہیے علاقے کی رسم و رواج اور ثقافت کے مطابق اس علاقے کا وزٹ کریں اور ان لوگوں کی ملنساری اور مہمان نوازی کا بھرپور لطف اٹھاٸیں ۔
انتہاٸی سادہ اور ثقافت کا پابند یہ علاقہ اپنا ثقافتی اور سیاحتی ثانی نہیں رکھتا یہاں کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے تھوڑی سی حکومتی توجہ اس علاقے کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتی ہے۔اور مقامی افردا بلخصوص جوان نسل اپنے علاقے کو پوری دنیا میں متعارف کروا سکتی ہے


..
゚ ゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ

Indas River Thakot bridge .KPK.🏞️🇵🇰          ゚viralfbreelsfypシ゚viral  ゚viralシ            ゚
12/05/2024

Indas River Thakot bridge .KPK.🏞️🇵🇰



゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚

پیارا کوہستان ھم سب کی جان  میں قدرتی چشمے کا ایک خوبصورت منظر۔۔۔ہمارے کوہستان میں خوبصورتی کی کوئی کمینہیں، سویٹزرلینڈ ...
08/05/2024

پیارا کوہستان ھم سب کی جان میں قدرتی چشمے کا ایک خوبصورت منظر۔۔۔

ہمارے کوہستان میں خوبصورتی کی کوئی کمی
نہیں، سویٹزرلینڈ سے بھی حسین ہے میرا کوہستان پاکستان🏞️🇵🇰

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚ ゚viralシ ゚

Beautiful day in Gilgit,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, ゚viralfbreelsfypシ゚viral      ゚viralシ    ...
30/04/2024

Beautiful day in Gilgit
,
,
,

,
,,
,

,
,

,
,
,

,
,
,
,
,

,
,

,
,
,

,
,
,

,
,
,

,
,

,

,
,
,

,
,
,

,
,
,
,
,

,
,
,

,

,
,
,

,
,
,,

,
,

,

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ

Attabad Lake Hunza 🏞❤ ゚viralfbreelsfypシ゚viral  ゚viralシ
30/04/2024

Attabad Lake Hunza 🏞❤

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ

ہزارہ موٹر وے ایبٹ آباد Hazara Motorway Abbottabad Tunnel NO:01🛣️✨    ゚viralfbreelsfypシ゚viral  ゚viralシ                  ...
28/04/2024

ہزارہ موٹر وے ایبٹ آباد
Hazara Motorway Abbottabad Tunnel NO:01🛣️✨





゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ

🌺🪷🥀 ゚viralシ
28/04/2024

🌺🪷🥀
゚viralシ

27/04/2024

In love with the journey as much as the destination ♥️🏔️⛰️🇵🇰

Address

Gilglt Baltistan, Hunza
Northern Areas

Telephone

+923429591338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fairy Tale Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies