Poster makers

Poster makers Love Pakistan

30/08/2021
09/05/2021

This bosom make me relax when I lay down I forget the whole world 🌍 and I feel I am in the heaven . There no bosom ,as the bosom of mother🥺

if you have no time to visit northern areas and want to enjoy   tour in mid of the punjab then   (in tehsil kallar kahar...
02/05/2021

if you have no time to visit northern areas and want to enjoy tour in mid of the punjab then (in tehsil kallar kahar district chakwal) having slightly waterfall drainage in the bowl like lake covered with extremely dense greenery and 40 minutes adventurous trekking is best place 👌🏽

02/05/2021

اگر گرميوں میں موقع ملے تو گلگت کی خوبصورت وادی نلتر کا رُخ کريں جہاں گنگناتی ندیاں اور ٹھنڈی ہوائیں ہرآنے والوں کادل بہلا رہي ہے۔

گلگت میں وادیوں کی شہزادی نلتر ویلی کےگھنے جنگلات ہرسو پھيلا سبزہ اوربرف سےڈھکی پہاڑیاں جب ٹھنڈی ہوائیں چپکے سے سرگوشی کرتی ہیں تواس کی تاثیر روح تک اترجاتی ہے۔

گلگلت سے چاليس کلوميٹر دورکھیتوں سے آباد دنیا شروع ہوجاتی ہےجہاں مویشی آزاد گھومتے ہیں۔پتھریلی راستوں سے ہوتے ہوئے یہاں پہنچاجاتا جوایڈونچرکےشوقین افرادکیلئےسفرانتہائی دلچسپ ہے۔

سحر کی داستان سناتی اس وادی میں لوگ کیمپ بھی لگاتے ہیں۔قدرتی حسن کو قریب سے دیکھتے ہیں۔

02/05/2021

کبھی سوچا ہے کہ ایک مشکل ٹور اتنا دلکش اور آسان کیسے ہو جاتا ہے کبھی کبھی تو ایسا لگتا ہے کہ یہ ہم سے ہو نہ پائے گا لیکن ہر ٹور کے پیچھے ایک ماسٹر مائنڈ چھپاہوتا ہے جو اس ٹور کا ورک مکمل کرتا ہے اور اس میں وہ کہیں دن لگا لیتا ہے اور مختلف ذرائع سے پہلے وہ اس جگہ کی مکمل معلومات اکٹھی کرتا ہے اور پھر دوستوں کی حوصلہ آفزائی کرتے ہوئے اس ٹور کو پریکٹیکلی عمل میں لاتا ہے اور دوران سفر اگر کسی دوست کو کوئی مشکل پیش آ جائے تو ساتھ ساتھ اسکی حوصلہ افزائی بھی کرتا دکھائی دیگا ۔ جی ہاں یہ وہی ماسٹر مائنڈ ہے جس کی وجہ سے آپ اس خوبصورت جگہ کی یادیں اپنے ساتھ لاتے ہیں اور پھر وہ سفر ہمیشہ کیلئے ہماری زندگی کے قصوں میں شامل ہو جاتا ہے ۔ آپ دوستوں کا سب سے بہترین ٹور کونسا رہا ہے اور اس کے پیچھے کس ماسٹر مائنڈ کا رول تھا اسے منشن کریں

Faculty of University of Okara Tour kuramt valley..mr Rai imtiaz Hussain
18/10/2020

Faculty of University of Okara Tour kuramt valley..
mr Rai imtiaz Hussain

21/04/2020

ماشاللہ پاکستان کے خوبصورت مقامات۔۔ہمیں فہر ہے کے ہمارے رب نے ہمیں اتنی پیاری سرذمین پہ پیدا کیا۔۔
.

Beautifull scens of muree pakistan...
21/04/2020

Beautifull scens of muree pakistan...

Harappa
31/03/2020

Harappa

Snow fall scene in Muree.
29/03/2020

Snow fall scene in Muree.

Found on Google from xinhuanet.com

The beautiful view of Pakistan Hills.
28/03/2020

The beautiful view of Pakistan Hills.

❤️❤️❤️❤️❤️
28/03/2020

❤️❤️❤️❤️❤️

The   beautiful place in  ,   ..HISTORICAL PLACE
28/03/2020

The beautiful place in

, ..
HISTORICAL PLACE

Beautiful
28/03/2020

Beautiful

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poster makers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Okara

Show All