23/06/2024
عید غدیر کے سلسلے میں حرم امام علی نقی ع اور امام حسن عسکری ع سامرہ میں پرچم کشائی کی تقریب کے خوبصورت مناظر 🙏♥️
یارب الحسین ع بحق الحسین ع تمام مومنین و مومنات کو اس سال کربلا کی زیارت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🙏♥️