Practice session held of camping for upcoming tours in university of okara
Heaven is here rainbow lake domail world most beautiful tourist destination😍❤️🌈🌈
Pakistan Monument Islamabad | آئیں ڈالتے ہیں ایک نظر اسلام آباد پر اس حوبصورت وڈیو میں ۔
|The capital of Pakistan
A beautiful foggy day in village, Midh Ranjha Sargodha ❤️
#Beauty_of_Pakistan
#Location_Malam_jabba
#Swat_Valley_Khyber_Pakhtunkhwa
Right Now Malam jabba
Finally Live Snowfall Started in Malam jabba
Village Part 2
#Village life ❤️
#Location: Midh Ranjha, Sargodha
کچے مکان اور سچے لوگ ❤️
A beautiful rare mud house in village 😇
Foreigners about university of okara.
ڈیپارٹمنٹ آف ٹورزم کے طالب علم ہونے کی وجہ سے اور ٹورسٹ ہونے کی وجہ سے پاکستان کی محتلف حوبصورت جگہ کو دیکھنے جاتے ہیں اور اسے ایکسپلورر کرنے کی کوششیں کرتے ہیں۔اسی طرح سے آج میں اور میرا دوست حسن لاہور فورٹ بادشاہی مسجد اور اس کے ساتھ حویلی ریسٹورنٹ پر لنچ کے پلین سے گئے تو وہاں جرمنی سے آئے ہوے سر Michal سے ملاقات ہوئی انہوں نے ہمارے بارے میں پوچھا ہمارے کام کے بارے میں پوچھا تعلیم کے بارے میں جب ہم نے انہیں بتایا کہ ہم ڑیپارٹمنٹ آف ٹورزم کے طالب علم ہیں تو وہ بہت خوش ہوئے اور کہنے لگے پھر تو آپ کے ساتھ گھومنے کا وزٹ کرنے کا مزہ آئے اور آپ مجھے گائیڈ بھی کیجیے گے ہمیں بھی بہت خوشی تھی کے فرسٹ ٹائم کسی فارنر کے ساتھ اتنا ٹائم گزارنا تھا سارا دن اکٹھا گزارا اکٹھے لنچ کیا اور اس کے بعد ان کے اور ان کے دوست کے الفاظ ان ک زبانی ❤️🥰
انگریزی میں ہاتھ تھوڑا تنگ😂 تھا لیکن ان کے ساتھ بات چیت کرنے میں مزہ اکٹھے لنچ کیا اور بادشاہی مسجد مینار پاکستان شاہی قلعہ اور اندرونی لاہور کا وزٹ کیا اور احر میں چند الفاظ ہماری خواب ٹریولز کے لیے😘
Katas Raj.
.The beauty
Tour of Kallar Kahar 2021.