Discover Khyber

Discover Khyber I represent the Khyber

20/08/2023

علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا

21/04/2023

Akhter pa kom kom Zay k dey
Comment wako

21/04/2023

تمام اہل اسلام کو عید بہت بہت مبارک
Wish you happy Eid ul fiter

15/01/2023


اگر یہ ماننا جائے تو پھر نہ سیاست ہوگا اور نہ ڈیڈ بوڈی لا حالت ہو جائیگا. ویڈیو ملاحظہ کریں
آگے شئر کیجئے شکریہ
Engineer : Zulqarnin Afridi

09/11/2022

Iqbal day cermony at shama public high school

14/09/2022

وادی تیراہ میں دہشت گردوں نے ایف سی نوجوان پر حملے کی ویڈیوں

04/09/2022

براہ راست باڑہ امن مارچ

آگے شیئر کریں شکریہ

27/08/2022

Force saving local lives

16/08/2022

دا نن سبا حالتوں کہ تاسو سہ وایو

Discover Khyber

12/08/2022

چوده ګز مبارک

31/07/2022

بابا کیا کہہ رہا ہے

26/07/2022

مشر ایک بار پھر فائر پر
لائک دبائیں 👍
Like and follow

20/07/2022

زندہ باد مشرا
دغہ قبائیل غیراتی دے کہ دے ورک کرل ولکہ پوکستون اوینے

20/07/2022

Some clips in Tirah valley
Best places for industry
lakes
Views
weather

18/07/2022

لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے یہ بوڑی عورت بہت غصے میں

اللہ حیر کرے

17/07/2022

سر یہ ہمارا قوم ہے
سلام اس طرح بہادر پر
Like and follow us

16/07/2022

سندھ میں پٹھانوں نے اپنا بدلہ لیا
اللہ حیر کرے

پکدارہ رجگال
03/07/2022

پکدارہ رجگال

کوئی یہ جانتا ہےFollow and like us
03/07/2022

کوئی یہ جانتا ہے
Follow and like us

کس کس نے یہ کھائی ہے،
03/07/2022

کس کس نے یہ کھائی ہے،

01/07/2022

تحصیل باڑہ کا دورافتادہ علاقہ آکاخیل شیرخیل جراندوکلے جو کہ ایک خوبصورت پکنک سپاٹ ہیں۔ اور تحصیل باڑہ سے 1 گھنٹہ کے فاصلہ پر ہیں۔

ضلع خیبر خیبرپختونخوا پاکستان

30/06/2022

وادی تیراہ، جماعت اسلامی ضلع خیبر کے امیر خان ولی آفریدی بھوٹان شریف کے پہاڑی پر حکومت کی ناجائز قبضہ کے حوالے سے آفریدی اقوام سے خطاب کر رہے ہیں۔
مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔

30/06/2022

آج پشاور میں گرمی کی شدت کی وجہ سے ایک گاڑی جل گیا

وادی تیراہ میدان میں مورچوں کی تعمیراتتحریر محمد عثمان  تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک دور میں امریکہ مریخ پر آبادی منتقل...
29/06/2022

وادی تیراہ میدان میں مورچوں کی تعمیرات

تحریر محمد عثمان

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک دور میں امریکہ مریخ پر آبادی منتقل کرنے
کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ چین چاند پر پانی دریافت کرنے کی کوشش کررہا تھا۔روس خلاء میں تعمیراتی کاموں میں مصروف تھا۔جاپان زمین سے خلاء تک لیفٹ بنانے پر کام کررہا تھا۔لیکن ٹھیک اُسی دور میں ایک ملک ایسا بھی تھا جو اپنے ہی علاقوں میں اپنے ہی باشندوں کے خلاف مورچے تعمیر کررہا تھا۔ اور انھی مورچوں کے ذریعے اپنے ہی باشندوں کی زمینوں پر قبضہ کررہا تھا۔

ہم حکومت وقت سے پوچھنا چاہتے ہیں چلو چھوڑیں یہ ویسےبھی حکومتوں کا کام نہیں ۔ ہم اُن لوگوں سے پوچھنا چاہتے ہیں جس علاقے میں یعنی وادی تیراہ میدان میں وہ مورچہ تعمیر کررہے ہیں وہاں کتنے کالج اور کتنی یونیورسٹیاں ہیں۔ لیکن ہم وہاں آپ کو ہم بیس سے زیادہ مورچے دکھائیں گے۔

ہم اُن لوگوں سے پوچھنا چاہتے ہیں جہاں آپ مورچہ بنانا چاہتے ہو اس علاقے کا آپریشن کب ہوا ہے۔یعنی آپریشن کے 8 سال سے ذیادہ عرصہ ہوا ہے تو 8 سال بعد اب یہ مورچہ کس چیز کے لئے بنایا جارہا ہے
پختونوں کو مزید ذلیل کرنے کے لئے
سیاحتی مقامات کو وادی تیراہ میدان سے ختم کرنے کے لئے
چادر اور چار دیواری کو پامال کرنے کے لئے

اگر ایسا نہیں ہے تو خدارا یہ مورچے ہمارے سرزمینوں سے دور رکھے اس کی بجائے ہمارے لئے سکول بناؤ کالج بناؤ یونیورسٹی بناؤ

پہلی بار وادی تیراہ میدان میں سیاحتی مقامات کھل رہے ہیں جس سے مقامی باشندوں کی تھوڑی بہت روزگار چل رہی ہے وہ بند نہ کریں۔

آپ ذرا غیر جانبدار طریقے سے سوچئے کہ زیرِ نظر تصویر میں دیئے گئے علاقے پر مورچہ تعمیر کرنا ٹھیک ہے یا سیاحتی مقام بنانا ٹھیک ہے ؟

بھوٹان شریف برقمبرخیل وادی تیراہ میدان ضلع خیبر خیبرپختونخوا پاکستان

Beauty of
25/06/2022

Beauty of

24/06/2022

حکولی پختانہ

 تصویر شیئر کرنے پر معذرت خواہ ہوں  قبائلی خواتین کی  #تذلیل جاری.اس پروگرام کو بند کیا جائے اگر گورنمنٹ کو غریب لوگوں ک...
23/06/2022


تصویر شیئر کرنے پر معذرت خواہ ہوں
قبائلی خواتین کی #تذلیل جاری.
اس پروگرام کو بند کیا جائے اگر گورنمنٹ کو غریب لوگوں کا احساس ہے تو یہ پیسے گھروں میں دیا جائے جسطرح بچوں کو گھروں میں دی جاتی ہے۔ کیا یہ پیسے گھروں میں نہیں دی جاسکتی۔ #فاٹا کے سے بھی اپیل ہے کہ آپ سب لوگ عزت دار ہے خدارا چند پیسوں کے لئے اپنے خواتین کو گھروں سے مت نکالیں...
ہم نے کا حال دیکھا ہیں کہ وہاں پر کیا چل رہا ہے کوئی ایک طرف دھکے دیکر تو کوئی دوسری طرف وہاں پر کوئی انتظام نہیں بیٹھنے کے لئے جگہ نہیں خواتین کبھی ایک سے کبھی دوسرے کو کہتی ہے میرا کیا ہوگا کوئی بولتا ہے تین دن سے آتا جاتا ہوں کوئی پانچ دن کا رونا روتا ہے لمحہ فکریہ؟؟؟؟
تصویر شیئر کرنے پر معذرت خواہ ہوں ..




کاپی

Real beauty of   After it rainedBEST place for
23/06/2022

Real beauty of
After it rained
BEST place for

22/06/2022

#وادی تیراہ کا ایک خوبصورت منظر
سفید بادل پہاڑوں پر چھائے ہوئے ہیں

22/06/2022
22/06/2022

یا اللہ حیر ،
افغانستان کے علاقہ حوست میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کی وجہ سے زیادہ لوگ مر گئے ہیں

16/01/2022

Address

Kohi Chowk District Khyber
Peshawar
59000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover Khyber:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Peshawar

Show All