Kumrat Travels International-Pvt Ltd

Kumrat Travels International-Pvt Ltd Global Aviation Services
(1)

قطر 🇶🇦میں اج سے فیس ماسک پر پابندی مکمل ختم ہوگئی اب جہاں بھی جانا ہے فیس ماسک کے بغیر گھومو پھرو اور 4ستمبر شام 6بجے کے...
01/09/2022

قطر 🇶🇦میں اج سے فیس ماسک پر پابندی مکمل ختم ہوگئی اب جہاں بھی جانا ہے فیس ماسک کے بغیر گھومو پھرو اور 4ستمبر شام 6بجے کے بعد قطر میں داخل ہونے کے لئے ہوٹل قرنطینہ کی ضرورت نہیں ہوگی آن اراول ویزہ ہو وزٹ ہو یا ورک ویزہ سب کے قرنطینہ شرط ختم ہوگئی

02/05/2022
سعودی عرب جانے والے وہ افراد جنہوں نے چائنا ویکسین 💉💉 لگوائی ہے وہ  بوسٹر ڈوز لگوانے کے لئے اپنے اپنے شہروں سے لسٹ کے مط...
01/09/2021

سعودی عرب جانے والے وہ افراد جنہوں نے چائنا ویکسین 💉💉 لگوائی ہے وہ بوسٹر ڈوز لگوانے کے لئے اپنے اپنے شہروں سے لسٹ کے مطابق ویکسینیشن سینٹر سے بوسٹر ڈوز لگوا سکتے ہیں
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ..👇👇👇
بوسٹر ویکینشن سینٹر 💉💉
(لاہور) ایکسپو ہال نمبر 3 ۔۔ ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس
(فیصل آباد ) گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آباد
(راولپنڈی) شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس
(سیالکوٹ) ایم وی سی ہاکی سٹیڈیم سیالکوٹ
(ملتان) قائد اعظم ایکیڈمی فار ایجوکیشن ڈیولپمنٹ
(کراچی) جناح ہسپتال چلڈرن ہسپتال
(حیدر اباد) ڈی جی ہیلتھ سروس آفس
(سکھر) پراچا ہسپتال
(پشاور) حیات آباد میڈیکل کمپلیکس
(ڈی ائی خان) سی ڈی رٹہ کلاچی
(سوات) ودودیہ ھال مینگورہ
(ایبٹ اباد) بینظیر بھٹو شہید ہسپتال
(کوئٹہ) پی ایس ایچ کوئٹہ ہسپتال
(اسلام آباد) ترالی ہیلتھ سینٹر
(مظفر آباد ) ایم وی سی اے جے کے کیمپس سٹی
(میرپور ) ڈی ایچ او آفس میر پور
(گلگت) پی ایچ کیو گلگت
(سکردو) ڈی ایچ او آفس سکردو.

خوشخبریالحمدللہ  سعودی عرب میں جس نے ڈبل ڈوز ویکسین لگایا ہو تو اس کے لئے ڈائریکٹ فلائٹ  کی اجازت دی گئی ہےپاکستان ویکسی...
24/08/2021

خوشخبری
الحمدللہ سعودی عرب میں جس نے ڈبل ڈوز ویکسین لگایا ہو تو اس کے لئے ڈائریکٹ فلائٹ کی اجازت دی گئی ہے
پاکستان ویکسین والے انتظار فرمائیں

03/08/2021

دبی جانے والے مسافر متوجہ ھوں

سعودی عرب نے چھٹی پر سعودی عرب سے باہر گئے ہوئے تمام ورکرز کے ویزے 31 اگست تک توسیع کرنے کی منظوری دے دی
20/07/2021

سعودی عرب نے چھٹی پر سعودی عرب سے باہر گئے ہوئے تمام ورکرز کے ویزے 31 اگست تک توسیع کرنے کی منظوری دے دی

1 اگست 2021 سے جو لوگ بھی UAE کا سفر کریں گے ان کے پاس NADRA کا جاری کردہ کرونا ویکسین سرٹیفیکیٹ ہونا ضروری ہے۔ مذید یہ ...
15/07/2021

1 اگست 2021 سے جو لوگ بھی UAE کا سفر کریں گے ان کے پاس NADRA کا جاری کردہ کرونا ویکسین سرٹیفیکیٹ ہونا ضروری ہے۔ مذید یہ کہ سفر کرنے سے پہلےاس سرٹیفیکیٹ کو UAE ایمبیسی اور وزارت خارجہ سے اٹیسٹ کروانا ضروری ہے۔ 👆

05/07/2021

بیرون ملک جانے والوں کے لیے "موڈرنا ویکسین" پاکستان میں کہاں کہاں دستیاب ہو گی؟

ہفتہ 3 جولائی 2021 16:15


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے بیرون ملک جانے والے افراد کو موڈرنا ویکسین لگانے کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری این سی او سی کے بیان کے مطابق موڈرنا ویکسین پاکستان بھر میں 49 ویکسینیشن سینٹر پر دستیاب ہو گی۔

موڈرنا ویکسین پنجاب کے 15، سندھ کے دو، خیبر پختونخوا کے 13، بلوچستان کے 3 ، اسلام آباد کے 5، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے 5 اور گلگت بلتستان کے 6 ویکسینیشن سینٹرز پر دستیاب ہو گی۔

* پنجاب میں موڈرنا ویکیسن لگوانے کے لیے سینٹرز
موڈرنا ویکسین پنجاب میں ان سینٹرز پر دستیاب ہوگی۔

لاہور میں ایکسپو اور ایل ڈی اے سپورٹس کمپلکس،
راولپنڈی میں ریڈ کریسنٹ سی وی سی،
سرگودھا میں سول ڈیفنس ہال،
فیصل آباد میں سمن آباد سپورٹس کمپلیکس،
ملتان میں قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشن ڈویلپمنٹ،
گجرانوالہ میں ڈی ایچ او آفس سی وی سی،
بہاوالپور میں ریڈ کریسنٹ سی وی سی،
ڈی جی خان میں کنال ریسٹ ہاؤس میڈیکل کالج،
ساہیوال میں ساہیوال کلب (پناہ گاہ)،
رحیم یار خان میں شیخ خلیفہ الائیڈ ہیلتھ سکول،
گجرات میں عزیز بھٹی ہسپتال،
سیالکوٹ میں ہاکی سٹیڈیم،
جہلم میں کامپری ہینسو بوائز سکول،
چکوال میں چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفس شامل ہیں۔

* سندھ میں موڈرنا ویکیسن لگوانے کے لیے سینٹرز
سندھ میں دو مقامات پر موڈرنا ویکسین دستیاب ہو گی جن میں
کراچی میں ایکسپو اور
جامشورو میں لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز میں واقع سینٹرز شامل ہیں۔

* خیبرپختونخوا میں موڈرنا ویکیسن لگوانے کے لیے سینٹرز

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 13 مقامات پر موڈرنا ویکسین کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال، خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور
حیات آباد میڈیکل کمپلکس،
ایبٹ آباد میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال،
سوات میں سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال اور سول ہسپتال مٹہ،
مانسہرہ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال،
اپر دیر میں ڈی ایچ کیو ہسپتال،
لوئر دیر میں ڈی ایچ کیو ہسپتال،
باجوڑ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال،
کوہاٹ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال،
ڈی آئی خان میں ڈی ایچ کیو ہسپتال،
مردان میں ایم ایم سی ہسپتال شامل ہیں۔

* بلوچستان میں موڈرنا ویکیسن لگوانے کے لیے سینٹرز

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں تین 3 مختلف مقامات پر موڈرنا ویکسین کی سہولت فراہم کی گئی ہے
جن میں بے نظیر ہسپتال، ایس پی ایچ بی ایم سی ہسپتال، بی ایم سی ہسپتال شامل ہیں۔

* اسلام آباد میں موڈرنا ویکیسن لگوانے کے لیے سینٹرز

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پانچ 5 مقامات پر ویکسین کی سہولت دستیاب ہے

جن میں ایف نائن پارک، فیڈرل جنرل ہسپتال، پمز ہسپتال، آر ایچ سی ترلائی، سی ڈی اے ہسپتال جی سکس شامل ہیں۔

* گلگت بلتستان میں موڈرنا ویکیسن لگوانے کے لیے سینٹرز

گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں چھ 6 مقامات پر موڈرنا ویکسین کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

گلگت میں ایم وی سی اور سی وی سی صوبائی ہیڈ کوارٹر ہسپتال،
ہنزہ میں ایم وی سی،
سکردو میں ایم وی سی،
غذر میں ایم وی سی اور
سی وی سی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر گاہ کچ میں سہولت دستیاب ہے۔

* پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں موڈرنا ویکیسن لگوانے کے لیے سینٹرز

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف شہروں میں پانچ 5 مقامات پر ویکسین کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

مظفرآباد میں اے جے کے یونیورسٹی،
میر پور میں بلدیہ ہال،
پونچھ میں سپورٹس کمپلکس،
کوٹلی میں بلدیہ ہال اور
باغ میں ڈسٹرکٹ کمپلس شامل ہیں۔

قبل ازیں پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور کورونا وبا کی روک تھام کے لیے قائم نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا تھا کہ پاکستان موڈرنا ویکسین اپنے ان شہریوں کو لگائے گا جو کہ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں۔

بعض ممالک چین کی تیار کردہ ویکسین لگانے والے افراد کو اپنے ہاں داخلے کی اجازت نہیں دیتے۔

اسد عمر نے ٹویٹ کیا تھا کہ ’امریکہ حکومت کی جانب سے بھیجے گئے موڈرنا ویکسین کی ڈھائی کروڑ خوراکیں مل گئیں۔ یہ خاص کر ان کے لیے ہیں جنہیں کام یہ تعلیم کے لیے ان ممالک کا سفر کرنا ہے جو کہ مخصوص ویکیسن کو ہی قبول کرتے ہیں۔‘

جمعے کو امریکہ کی جانب سے عطیہ کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں پاکستان کو مل گئی تھی۔ موڈرنا ویکسین کی یہ کھیپ کوویکس، یونسیف اور حکومت پاکستان کی شراکت سے پاکستانی عوام کے لیے مہیا کی گئی ہے۔

اسد عمر نے ایک ٹویٹ میں کورونا ویکسین کی فراہمی کی پالیسی کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کا شکریہ ادا کیا۔

گذشتہ کئی روز سے اوور سیز پاکستانی ان ویکسین کی کمی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جن کی منظوری مشرق وسطیٰ کے ممالک نے سفر کے لیے دی ہے۔

حال ہی میں اوورسیز پاکستانیوں نے اسلام آباد میں قائم ایک ویکسینشن سینٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی تھی۔ وہ مطالبہ کر رہے تھے کہ انہیں فائزر یا ایسٹرا زنیکا ویکسین لگوائی جائیں جن کی مشرق وسطیٰ کے ممالک نے سفر کے لیے منظوری دی ہے۔

27/06/2021

*IMPORTANT NOTE ABOUT COVID-19 VACCINATION*

ویکسین کے انتخاب کے حوالے
سے اوور سیز کی پریشانوں کو کم کرنے کیلے مختلف ممالک میں منظور ویکسین کی تفصیل دی ہے۔آپ جس ملک کا سفر کرنے جا رہے ہیں اس ملک میں منظور شدہ ویکسین ہی لگوائیں۔

🌐سعودیہ عرب🌐👇🏻
* #🔆ایسٹرازنیکا*
* #🔆فائیزر*
* #🔆موڈرنا*
* #🔆جونسن**

*🌐قطر🌐👇🏻*
* #🔆فائیزر*
* #🔆موڈرنا*
* #🔆ایسٹرازنیکا*
* #🔆کوویشلڈ (ایسٹرازنیکا)*
*🔆 #جونسن*
* #🔆سینوفرم*

*🌐بحرین🌐👇🏻*
* #🔆ایسٹرازنیکا*
* #🔆فائیزر*
* #🔆سائینوفارم*
* #🔆سٹپنک*

*🌐یو-اے-ای UAE دوبئی👇🏻*
* #🔆سائینو فارم چائینہ*
* #🔆ایسٹرازنیکا اکسفورڈ*
* #🔆فائیزر امریکن*
* #🔆سپٹونک وی روس*

*🌐اومان🌐*
* #🔆فائیزر*
* #🔆ایسٹرازنیکا*

*🌐کویت🌐👇🏻*
* #🔆فائیزر*
* #🔆ایسٹرازنیکا*
* #🔆جونسن*

یو اے ای کا سفر کرنے والے مسافر متوجہ ہوں30 جون 2021 سے یو اے ای سفری پابندیاں ہٹانے کا سوچ رہا ہے لیکن صرف وہی لوگ سفر ...
17/06/2021

یو اے ای کا سفر کرنے والے مسافر متوجہ ہوں
30 جون 2021 سے یو اے ای سفری پابندیاں ہٹانے کا سوچ رہا ہے لیکن صرف وہی لوگ سفر کرسکیں گے جنہوں نے درج ذیل ویکسینیشن مکمل کرائی ہوگی
1- سائنوفارم چائنہ
2- فائزر امریکن
3- آسٹرازینکا آکسفورڈ
4- سپٹونک وی روس
جنہوں نے ویکسینیشن مکمل نہیں کرائی ہوگی انہیں قرنطینہ پیکج لینا پڑیگا جو کہ ایک لاکھ کے قریب اضافی رقم ہوگی، اسلئے سبھی مسافر اپنی کرونا ویکسی نیشن مکمل کرالیں تاکہ وقت بھی بچاسکیں اور زیادہ اخراجات سے بھی بچ جائیں

!!!!!!سعودی عرب سے اچھی خبر!!!!!!!!!بیرون ملک غیر ملکیوں کے اقاموں، وزٹ ویزوں اور خروج و عودہ میں مفت توسیع خادم حرمین ش...
24/05/2021

!!!!!!سعودی عرب سے اچھی خبر!!!!!!!!!
بیرون ملک غیر ملکیوں کے اقاموں، وزٹ ویزوں اور خروج و عودہ میں مفت توسیع
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر محکمہ پاسپورٹ نے بیرون مملکت مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں وزٹ ویزوں اور خروج و عودہ کے ویزوں میں مفت توسیع شروع کردی ہے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق یہ توسیع خود کار نظام کے تحت اکیس شوال دو جون 2021 تک کسی فیس یا مقابل مالی کے بغیر ہوگی فیصلے کے مطابق وزیر خزانہ نے توسیع کے شاہی فرمان پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کردی ہیں۔
سعودی حکومت اقاموں اور ویزوں میں توسیع کورونا وائرس کے مسائل سے نمنٹے کی سرکاری پالیسی کے تحت کر رہی ہے۔
سعودی حکومت اس بات کے لیے کوشاں ہے کہ مقامی شہریوں اور غیرملکیوں کی صحت و سلامتی کے لیے درکار احتیاطی تدابیر اختیار اور ایسے اقدامات کیے جائیں جس سے مالیاتی اور اقتصادی نقصانات کم سے کم ہوں۔
محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ ’اقاموں اور ویزوں میں توسیع نیشنل انفارمیشن سینٹر کے تعاون سے خود کار نظام کے تحت ہوگی اس کے لیے کسی کو دفاتر سے رجوع نہیں کرنا پڑے گا۔‘

18/05/2021

*اہم اطلاعات !*

سعودیہ کا اقامہ رکھنے والے یا نئے ویزے پر جانے والے تمام دوستوں کو ویکسین لگوا لینی چاہیے، آنیوالے دنوں میں انشاءاللہ فلائٹس بحالی کی بہت امید ہے، سعودیہ نے چار کمپنیوں کی ویکسین منظور کی ہے جو کہ یہ ہیں،
امریکا کی تین کمپنیاں ہیں
*1 فائزر کمپنی کی بائیونٹک ویکسین*
*2 موڈرنا ویکسین*
*3 جانسن کمپنی کی ویکسین*

*انگلینڈکی آکسفورڈ کمپنی کی*
*آسٹرا زینکا ویکسین*

*چین، روس یا کسی اور ملک کی ویکسین فلحال منظور نہیں کی،*

آج ہی ہلپ لائن نمبر 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں آپکو ویکسین لگانے کی تاریخ اور کوڈ موصول ہو گا اس کوڈ کے تحت پاکستان میں کسی بھی حکومتی ویکسین سنٹر سے اوپر دی گئی ویکسین میں سے کوئی ایک ویکسین مفت لگوا کر نادرا سے سرٹیفیکیٹ حاصل کریں
16 مئی سے 30 سال کی عمر والے بھی 1166 پر ویکسین کیلئے اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج سکتے ہیں

پاکستان میں اس وقت انگلینڈ آکسفورڈ کی آسٹرا زینکا لگائی جا رہی ہے، اپنے سنٹر سے اس ویکسین کی دستیابی پہلے سے معلوم کر لی جائے

نوٹ:
بلڈ پریشر، دل کی تکلیف اور شوگر والے دوست اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق عمل کریں۔

18/05/2021

السلام علیکم

تمام سعودیہ عرب کے مسافروں کیلئے خوشخبری
پاکستان میں یہ ویکسین آ گئی ہے۔۔
انشاءاللہ بہت جلد عام ہو جائے گی۔۔

تمام پرائیویٹ لیبارٹریزی کوششوں میں ہیں کہ ان 4 ویکسین کو پاکستان لایا جائے جن کو سعودیہ عرب نے ضروری کر دیا ہے۔۔

ان 4
ویکسین میں سے 1 ویکسین پاکستان لائی گئی ہے جس کا نام astra zeneca ہے جو برطانیہ کی ویکسین ہے۔۔

جو بھائی بھی یہ ویکسین لگائے گا ان کو یہ درخواست ہے کہ اس پیکچر میں موجود جو ویکسین کا سرٹیفیکیٹ ہے وہ ضرور حاصل کریں
کیونکہ اس کے علاوہ اپ نہیں جا سکتے سعودیہ عرب۔۔۔

#نوٹ : ابھی تک سعودیہ عرب کیلئے پاکستان سے ڈائریکٹ فلائیٹ اپریشن بحال نہیں ہوئی ہے۔۔
لیکن
جب بھی بحال ہوگی اس وقت کیلئے پہلے سے (SOPs) جاری کر دی گئی ہے۔۔

لہذا اگر فلائیٹ نہ بھی کھولی گئی ہو۔۔
تب بھی اپ یہ ویکسین لگائیں۔۔

ان ویکسین کا نام میں اس پوسٹ میں بتا رہا ہوں۔۔
اگر کھبی بھی یہ ویکسین یہاں پاکستان میں مہیا کی جائے تب ان کا ڈوز لگا دینا۔۔

*Pfizer-BioNtech

*oxford- astra zeneca

*Moderna

*johnson & johnson's janssen..

اج کل جو سعودیہ عرب میں لگائی جا رہی ہیں وہ pfizer-BioNtech ہے۔۔

اللہ سارے مسافروں کا حامی و ناصر ہو۔۔۔

🔈🔊🔉📣📢🇸🇦بریکنگ نیوز!!!!!!!!!!!!!سعودی عرب نے آج 2021-02-03 سے پھر پاکستان سمیت 20 ممالک پر عارضی سفری پابندی لگادی
02/02/2021

🔈🔊🔉📣📢🇸🇦بریکنگ نیوز!!!!!!!!!!!!!
سعودی عرب نے آج 2021-02-03 سے پھر پاکستان سمیت 20 ممالک پر عارضی سفری پابندی لگادی

  🕋🕋🤲❣️🕋❣️ #سعودی عرب مکہ مکرمہ=  #الحمداللہ ایک اور خوش خبر  شیخ  عبدالرحمن  #السدیس نے اعلان کیا ہے کہ خادم الحرمین ال...
09/01/2021

🕋🕋🤲❣️🕋❣️
#سعودی عرب مکہ مکرمہ= #الحمداللہ ایک اور خوش خبر شیخ عبدالرحمن #السدیس نے اعلان کیا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین کی اجازت سے آج کے بعد تمام #مسلمانوں کو طواف کعبہ کی اجازت ہوگی چاہے وہ عمرہ کر رہے ہوں یا صرف طواف کرنا چاہتے ہوں عام #لوگوں کو اب مطاف کعبہ شریف کے طواف کی اجازت ھوگی کل سے کوئی بھی آدمی کسی وقت طواف کےلئے جاسکتا ھے #الحمداللہ ثم الحمداللہ

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو سعودی عرب سے نکلنے کی اجازت سخت شرائط کے ساتھ دے دی لیکن غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں داخلے کی...
27/12/2020

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو سعودی عرب سے نکلنے کی اجازت سخت شرائط کے ساتھ دے دی لیکن غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت تاحال نہ مل سکی۔

23/12/2020

🇦🇪🇦🇪**🇦🇪🇦🇪
دبئ
شارجہ
رسلخیمہ
ابو ظہبی
العین
جانے والے افراد رابطہ کریں

*KUMRAT TRAVELS INTERNATIONAL *
*☎️0092944885722-129
*📱00923036006063*
*📱00923401886063*
*📧[email protected]

23/12/2020

*گیمکا میڈیکل سلپ ٹوکن حاصل کرنے کے لیے ھماری خدمات حاصل کریں*
*سعودی عربْ*
*مسقط عمان*
*بحرین*
*مناسب ریٹس کے ساتھ*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*KUMRAT TRAVELS INTERNATIONAL *
*☎️ 0092944885722_129**
*📱00923036006063*
*📱00923401886063*
*📧[email protected]

23/12/2020

*سعودی عرب کی ویزا پراسسنگ (اسلام آباد ، کراچی) دونوں ایمبیسیز سے کروانے کیلئے* وکالہ *ہمارے مکتب پر بنوائیں اور تیز ترین پراسسنگ کی سہولت حاصل کریں۔*
🤝

STAY CONNECT
For further information contact with Us
* Kumrat Travels International **
*Mobile #📱00923036006063*
*Mobile # 📱00923401886063*
*📧 [email protected]

بری خبر !!!!آج رات بارہ بجے کے بعد مسقط عمان نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد کر دی گئی ،جن بھائیوں کے ٹکٹس مسقط ع...
21/12/2020

بری خبر !!!!
آج رات بارہ بجے کے بعد مسقط عمان نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد کر دی گئی ،جن بھائیوں کے ٹکٹس مسقط عمان کیلئے بک ہے وہ اپنے ٹریول ایجنٹس سے رابطے میں رہیں

https://www.urdunews.com/node/526346سعودی عرب نے تمام بین الاقوامی پروازوں پر ایک ہفتے کے لیے عارضی پابندی عائد کردی ہے-...
21/12/2020

https://www.urdunews.com/node/526346
سعودی عرب نے تمام بین الاقوامی پروازوں پر ایک ہفتے کے لیے عارضی پابندی عائد کردی ہے-
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے نے وزارت داخلہ کے حوالے سے کہا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں پر عائد کی جانے والی عارضی پابندی نئے وائرس کے حوالے سے ہے- جو مختلف ممالک میں پھیل رہا ہے- بین الاقوامی سفر پر پابندی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کی حفاظت اور سلامتی کے پیش نظر عائد کی گئی ہے-
وزارت داخلہ نے مزید کہا کہ فضائی پابندی ایک ہفتے کے لیے عائد کی گئی ہے تاہم اس میں ایک ہفتے کا اضافہ ہوسکتا ہے-

*Good News 📢For AUH/AAN Visa Holder*No More Approval Required For AUH/AANFor More Details Please Contact us!*Kumrat Trav...
27/11/2020

*Good News 📢For AUH/AAN Visa Holder*

No More Approval Required For AUH/AAN

For More Details Please Contact us!

*Kumrat Travels International *
*📲03036006063*
*📲03401886063*
*Email📧:[email protected]*

*خوشخبری📢✈️💺*۔        ُالعین اور ابوظہبی ویزہ والے بغیر اپرول کے  🇦🇪 UAE جا سکتے ھیں ! ٹکٹ  حاصل کرنے کیلئے  کمراٹ ٹریول...
27/11/2020

*خوشخبری📢✈️💺*۔ ُ
العین اور ابوظہبی ویزہ والے بغیر اپرول کے 🇦🇪 UAE جا سکتے ھیں ! ٹکٹ حاصل کرنے کیلئے کمراٹ ٹریولز انٹرنیشنل سے رابطہ کریں۔شکریه
☎️00923036006063
📱00923401886063

خوشخبری کراچی ایمبیسی نے بھی نیئے وکالے اور کرونا کی وجہ سے اکسپایر وکالو پر کام شروع کردیا ہیے0092303600606300923401886...
18/11/2020

خوشخبری کراچی ایمبیسی نے بھی نیئے وکالے اور کرونا کی وجہ سے اکسپایر وکالو پر کام شروع کردیا ہیے

00923036006063
00923401886063

سعودی حکومت کی طرف سے خوشخبری!!
30/10/2020

سعودی حکومت کی طرف سے خوشخبری!!

PCR test updates
23/10/2020

PCR test updates

Address

Malik Kiramat Market Main Bazar Sheringal Upper Dir Kpk
Peshawar
18000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923036006063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kumrat Travels International-Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kumrat Travels International-Pvt Ltd:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Peshawar

Show All

You may also like