ميزان رحمت ٹریولز اینڈ ٹورز حج عمرہ سروس

ميزان رحمت ٹریولز اینڈ ٹورز حج عمرہ سروس ok
(1)

14/09/2022

*180,000 PKR*
*20 days pkg*
*✈️Umrah Group✈️*

*Makkah 700 MTR*
*Madina 600 MTR*
*10 oct*
*Pew Jed Pew*

*Direct flight*
Hotel
Visa
Full transport
Insurance*

Limit seatsWhatsApp number 0315-9262564
10/04/2022

Limit seats
WhatsApp number 0315-9262564

ماشاءاللہ اچھی خبر 🥰🥰سعودی ٹورسٹ ویزہ رکھنے والوں کے لیے فلائٹس کی پابندی یکم اگست سے ختم ہونے جا رہی ہے اور امید ہے ان ...
30/07/2021

ماشاءاللہ اچھی خبر 🥰🥰
سعودی ٹورسٹ ویزہ رکھنے والوں کے لیے فلائٹس کی پابندی یکم اگست سے ختم ہونے جا رہی ہے اور امید ہے ان شاء الله نیو ویزہ ہولڈر اور اقامہ ہولڈر کے لیے بھی جلد اچھی خبر ملے گی اب تک ممالک کا نام شامل نہیں کہ کون کون سے ممالک ہیں لیکن الحمد اللہ پاکستان ریڈ لسٹ میں نہیں ہے اس لیے ہمیں اچھی کی امید رکھنی چاہیے کہ کسی بھی ٹائم اچھی خبر مل سکتی ہے ان شاء اللہ

بریکنگ نیوز۔جو لوگ سعودی عرب سے باھر چھٹی پر ہیں ان کا اقامہ اور چھٹی 31/08/2021 تک بڑھا دی گئی ہے ۔۔یعنی خروج وعودہ میں...
20/07/2021

بریکنگ نیوز۔
جو لوگ سعودی عرب سے باھر چھٹی پر ہیں ان کا اقامہ اور چھٹی 31/08/2021 تک بڑھا دی گئی ہے ۔۔
یعنی خروج وعودہ میں 31 اگست تک توسیع کردی گئی ہے اگر اس دوران اقامہ بھی کسی کا ختم ہو رہا ہو تو وہ بھی 31 اگست تک تجدید کردیا جائے گا۔

لوگ حج کو بھولتے جارہے ہیں : 🤕😢😥😭موذی کرونا سے پہلے لوگ سال بھر حج اور عمرہ کی باتوں اور کوشش میں مصروف رہتے  تھے ، ایام...
18/07/2021

لوگ حج کو بھولتے جارہے ہیں :
🤕😢😥😭
موذی کرونا سے پہلے لوگ سال بھر حج اور عمرہ کی باتوں اور کوشش میں مصروف رہتے تھے ، ایام حج میں لوگوں کا شوق و ذوق مزید بڑھ جاتا تھا۔
کرونا کی اڑ میں پرنس "ایم بی ایس" کا غلط اور غلیظ فیصلہ ۔۔۔۔۔۔ عالم اسلام رفتہ رفتہ قبول کرتا جارہا ہے ، سعودی کے اس "کافرانہ اور ظالمانہ" فیصلے کیخلاف دنیا کے کسی بھی حصے سے احتجاج بلند نہیں ہورہا ہے ، سعودی کے سینما ھال کھل گئے ہیں جہاں کوئی "ایس او پیز" لاگو نہیں ، کیسینوز میں وہی چہل پہل ہیں ، ہوٹلز اور شاپنگ مالز میں وہی رونقیں ہوتی ہیں مگر حرمین بند پڑے ہیں ۔
تعجب کی بات ہے ، یورپ بھر میں "یوروکپ فٹ بال ٹورنمنٹ" کے دوران وہی پرانی جوش وخروش دیکھنے میں اتی ہے لیکن حرمین پر ابھی تک کویڈ 19 کی نخوست کا سایہ ہے۔
ہم یہ نہیں کہتے کہ کرونا نہیں ہے یا ویکسین ضروری نہیں ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔
جب یورپ و امریکہ میں کھیل کے میدانوں میں عوام کا ھجوم دیکھتے ہیں ، دوسری طرف سعودی اور امارات میں کاروباری ، تفریحی اور "انٹرٹینمنٹ" والی مقامات پر وہی پرانی سرگرمیاں ، وہی رونقیں ، وہی نظارے اور وہی چہل پہل نظر اتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ،
تو ۔۔۔۔۔ "حرمین" کی بے بسی اور بیکسی پر رونا اتا ہے ۔۔۔۔۔۔ !! 😥😢

نوٹ : روایت کا مفہوم ہے کہ
" خانہ کعبہ بنانے کے بعد جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو وحی ائی کہ اب اعلان کرو تو اپ نے تعجب سے فرمایا اس صحرا سے میری اواز دنیا تک کیسے پہنچے گی تو جبرائیل نے فرمایا ، یہ اپکا کام نہیں ہے اپ صرف اعلان کرے اواز پہنچانا "ہمارا" کام ہے"-

سعودی حکام تک (بظاہر) ہمارا اواز نہیں پہنچ سکتا مگر اپ صرف وائرل کیجئے باقی کام "انکا" ہے ہوسکتا ہے "وہ" اپنے اور اپنے محبوب (صل اللہ علیہ والہ وسلم) کی گھر کی رونقیں بحال کرنے کیلئے اپکی "شیئر کرنے" کو بہانہ بنالے۔
#حرکت #میں #برکت #ہے #
محمد اسلم جان

الحمدللہ ارمڑ کی سرزمین پر واقع مشہور و معروف قدیم دینی درسگاہ جامعہ نعمانیہ میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حسب سابق ام...
24/05/2021

الحمدللہ ارمڑ کی سرزمین پر واقع مشہور و معروف قدیم دینی درسگاہ جامعہ نعمانیہ میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حسب سابق امسال بھی درس نظامی کا انعقاد کیا گیا ہے۔تمام علوم نبوت کے شائقین کو بروقت داخلہ لینے کی تاکید کی جاتی ہے

12/03/2021

#سعودی عرب، #امارات #عمان اور دیگر ممالک کی #فلائٹ اور #ٹکٹوں کی معلومات کے لئے ہمارے پیج کو ابھی لائک کرے۔ شکریہ

15/02/2021

الحمد للّہ زہ نن ڈیر خوشحالہ یم چہ زما د ماما زوئ( د پلار نہ یتیم پاتی دی) قاری محمد عباس د قرآن کریم حفظ تکمیل کہ ۔

21/01/2021
  to   9700/-Pkr  to   9700/-pkr  to   9700/-pkrBook Now 📲 03159262564
20/01/2021

to 9700/-Pkr
to 9700/-pkr
to 9700/-pkr
Book Now 📲 03159262564

078 853497707745464370784160044کابل  استانبول  کابل کابل  انقرہ   کابل
06/01/2021

078 8534977
0774546437
0784160044
کابل استانبول کابل
کابل انقرہ کابل

05/01/2021

50 سال کی عمر میں بدصورتی اور خوبصورتی کا فرق ختم ہو جاتا ہے۔ اپنے زمانے کے حسین ترین انسان کے چہرے پر بھی جھریاں نظر آنے لگتی ہے۔
60 سال کی عمر میں بڑے عہدے اور چھوٹے عہدے کی حیثیت ختم ہو جاتی ہے۔ سر پھرے بیوروکریٹ کو ریٹائرمنٹ کے بعد دفتر کا چپڑاسی چوکیدار بھی سلام نہیں کرتا۔
70 سال کی عمر میں چھوٹے گھر اور بڑے گھر کا فرق ختم ہوجاتا ہے۔ گھٹنوں کی درد اور کمر کی تکلیف کی وجہ سے صرف بیٹھنے کی جگہ ہی تو چاہئیے۔
80 سال کی عمر میں پیسے کی قدر و قیمت ختم ہوجاتی ہے۔ اگر اکاونٹ میں کروڑوں اور جیب میں لاکھوں روپے بھی ہوں، تو کونسا سکھ خریدلو گے؟
90 سال کی عمر میں سونا اور جاگنا ایک برابر ہو جاتا ہے۔ جاگ کر بھی کیا تیر مار لو گے؟
لہذا آج سے ہی اپنی زندگی کے ایک ایک پل کو اللہ کی رضا میں صرف کرو اور ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرتے رہو۔
( فَبِأَيّ اٰلَآءِ رَبِِّّكُمَا تُكَذِِّبَان )

پرواز های کابل_ریاض_کابلکابل ریاض: هر دو شنبه پرواز 09:10 شب به وقت محلیریاض کابل: هر سه شنبه پرواز 01:30 بامداد به وقت ...
03/01/2021

پرواز های کابل_ریاض_کابل

کابل ریاض: هر دو شنبه پرواز 09:10 شب به وقت محلی
ریاض کابل: هر سه شنبه پرواز 01:30 بامداد به وقت محلی

0788534977 whatsApp

خدمات اخذ ویزه پاکستان  اخذ ویزه یکساله عاجل آنلاین درمدت یک  1 ساعت.اسناد مورد نیاز ✅اسکن و یا خودی پاسپورت ✅عکس شفاف ✅...
02/01/2021

خدمات اخذ ویزه پاکستان
اخذ ویزه یکساله عاجل آنلاین درمدت یک 1 ساعت.
اسناد مورد نیاز
✅اسکن و یا خودی پاسپورت
✅عکس شفاف
✅اسکن و یا اصل تذکره

آدرس و شماری های تماس

🏠: گودام سنگی تہ مخامخ حاجی زر خان پلازہ مبارک جھانی سیاحتی شرکت

📱: 0774546437📱: 0788534977. 📱

میزان رحمت  سیاحتی شرکت زيرى زيرى زیری 💐🇵🇰🇦🇫🇵🇰🇦🇫🇵🇰🇦🇫🇵🇰🇦🇫🇵🇰🇦🇫🇵🇰🇦🇫د 2000 افغانو پہ بدل کی 📄📄📄📄📄ګران وطنوال اوس کولاٸ شٸ چى...
15/12/2020

میزان رحمت سیاحتی شرکت
زيرى زيرى زیری 💐🇵🇰🇦🇫🇵🇰🇦🇫🇵🇰🇦🇫🇵🇰🇦🇫🇵🇰🇦🇫🇵🇰🇦🇫
د 2000 افغانو پہ بدل کی 📄📄📄📄📄
ګران وطنوال اوس کولاٸ شٸ چى د پاکستان ويزہ بغير د مشکلاتو او لانجو پرتہ پہ آرامه او سہولت کى د میزان رحمت ټريول ايجنسۍ څخہ ترلاسہ کړٸ ـ🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫
👈 پاسپورټ
👈 تذکرہ
👈 یو عکس
د رابطی وخت : سحر 9 بجی نہ تر 4 بجو پوری 03405657201 📲📲📲📲📲📲📲📲📲📲
آدرس : ڈینز پلازہ صدر پشاور پاکستان
زمونږ د آدرسه لومړنۍ ويزي جاري شوي Meezan e rahmat travels and tours
ستاسو #اعتماد زمونږ #ویاړ🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫
ستاسو #هوساینه زمونږ #هیله🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ستسو #خدمت زمونږ🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
واٹساپ 03405657201

21/11/2020

د کرونا وایروس د مخنیوي په موخه د قوس له اتمې د حوت تر پنځلسمې نېټې هېواد کې ټول تحصیلي مرکزونه رخصت اعلان شول.
کاپی..
ایا دا رشتیا دی؟

الحمد لله د پاکستان ویزی شروع شويمخکښی ملګرو سره شئر کي او زمونګ صفحه لائک کي
10/11/2020

الحمد لله د پاکستان ویزی شروع شوي
مخکښی ملګرو سره شئر کي
او زمونګ صفحه لائک کي

ضرور او خامخا دا پیغام نشر کئ ستاسی به هم ثواب وشی  ....
08/11/2020

ضرور او خامخا دا پیغام نشر کئ ستاسی به هم ثواب وشی ....

08/11/2020

که غواړئ له ژوند څخه خوند واخلۍ ؛ نو اخلاق مو پر محمدي اخلاقو برابر جوړ کړئ .

زيرى زيرى 💐ګرانو وطنوالو اوس کولاٸ شٸ چى د پاکستان ويزہ بغير د مشکلاتو او لانجو پرتہ پہ آرامہ او سہولت کى د میزان رحمت س...
07/11/2020

زيرى زيرى 💐
ګرانو وطنوالو اوس کولاٸ شٸ چى د پاکستان ويزہ بغير د مشکلاتو او لانجو پرتہ پہ آرامہ او سہولت کى د میزان رحمت سیاحتی شرکت څخہ ترلاسہ کړٸ ـ 🎭✈🎭
👈 پاسپورټ
👈 تذکرہ
👈 دوہ عکسونہ
No
0093789978697📞

05/11/2020

ڈونلڈ ٹرمپ کا عمران خان سے رابطہ
بغیر ووٹوں سےجیتنے کا پارمولہ بتانے کی درخواست 😂😂😂

05/11/2020

ربه! امریکا 50 ټوټې او پخپلو کې اخته کړه.

مسجد الحرام میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ....بتدریج اضافہ کی بدولت مقامی لوگوں آمد کا سلسلہ شروعآج صبح نماز فجر کے موقع...
18/10/2020

مسجد الحرام میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ....
بتدریج اضافہ کی بدولت مقامی لوگوں آمد کا سلسلہ شروع
آج صبح نماز فجر کے موقع پر کافی بڑی تعداد میں لوگ مسجد الحرام پہنچ گئے....
یاد رہے کہ فی الحال نماز کے لئے پیشگی اجازت لینے کی پابندی عائد ھے

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے عمرہ کے پہلے مرحلے کی تکمیل کا اعلان......اس پہلے مرحلے میں 13 روز میں 75،000 مقامی لوگ...
17/10/2020

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے عمرہ کے پہلے مرحلے کی تکمیل کا اعلان......
اس پہلے مرحلے میں 13 روز میں 75،000 مقامی لوگوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی جبکہ اس دوران ان زائرین میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں ایا......................................................................... ...........

NEWS | Ministry of Hajj and Umrah announces the successful conclusion of Phase 1 of gradual Umrah Resumption with no cases of COVID-19 recorded. Nearly 75,000 people performed Umrah in the first 13 days.

پشاور ٹو  #ریاض 65000۔پشاور ٹو  #دمام   56000-پشاور ٹو  #جدہ   65000-ٹکٹ بکنگ کیلئے ابھی رابطہ کریں 03159262564 |
06/10/2020

پشاور ٹو #ریاض 65000۔
پشاور ٹو #دمام 56000-
پشاور ٹو #جدہ 65000-
ٹکٹ بکنگ کیلئے ابھی رابطہ کریں
03159262564 |

25/08/2020

Pakistan visa free
Only for serious patient with medical reports plus Airline ticket

د مکى مکرمى کوڅى د شپى لخوا
20/08/2020

د مکى مکرمى کوڅى د شپى لخوا

بریکنگ نیوز کل سے باپ دوستی کھل جائیگا اور پیدل آمدورفت شروع ہوجاہیگااسلام آباد میں مذاکرات کامیاب انجینئر زمرک خان اچکز...
20/08/2020

بریکنگ نیوز
کل سے باپ دوستی کھل جائیگا
اور پیدل آمدورفت شروع ہوجاہیگا
اسلام آباد میں مذاکرات کامیاب
انجینئر زمرک خان اچکزئی
کاپی

20/08/2020

د پاکستان سیاحتی ویزی
چټک سروس پہ ۴۸ساعتونو کی
واټساپ:+93789641164

------------------------غواړئ ګټونکي شئ؟هغو 3 کسانو چې سم ځواب یې وړاندې کړی وي او زمونږ پاڼه یې لایک کړي وي د پچې اچونې...
05/08/2020

------------------------
غواړئ ګټونکي شئ؟
هغو 3 کسانو چې سم ځواب یې وړاندې کړی وي او زمونږ پاڼه یې لایک کړي وي د پچې اچونې له لارې به ورته د لاندیني کریډيټ کارټونه ورکړل شي:
• د ۵۰ افغانۍ یو کارټ.
• د ۳۰ افغانۍ ایزی لوڈ
• د ۲۰ افغانۍ ایزی لوڈ

24/06/2020

*پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (PIA) کی سپیشل فلائٹس سعودی عرب*۔۔۔
ریاض سے اسلام آباد ,25 جون
ریاض سے لاہور 26 جون
دمام سے اسلام آباد 26 جون
دمام سے لاہور ,26 جون
مدینہ سے اسلام آباد ,25 جون
جدہ سے اسلام آباد ,25,26 جون
میں ٹکٹس کروانے کے لئے رابطہ کریں۔شکریہ
Contact :
Meezan e Rahmat Travel And Tours UG-363 Deans Trade Center Peshawar Cantt
091-5253221
WhatsApp No
0093789641164

Dubai to Islamabad06 July Flight  confirmedContact now for your booking.✈️✈️✈️✈️
10/06/2020

Dubai to Islamabad
06 July Flight confirmed
Contact now for your booking.
✈️✈️✈️✈️

دا چینل سبسکرایب کڑی
05/04/2020

دا چینل سبسکرایب کڑی

Address

Deens
Peshawar

Telephone

+93789978697

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ميزان رحمت ٹریولز اینڈ ٹورز حج عمرہ سروس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ميزان رحمت ٹریولز اینڈ ٹورز حج عمرہ سروس:

Videos

Share

Category