Qazi international travels and tours

Qazi international travels and tours manpower,airline tickets ,umrah services

15/07/2023

علماء حق و عوام الناس
سود کے خلاف اٹھ کھڑے ہو اور جماعت اسلامی کا ساتھ دو
حرمتی سود کانفرنس

17 جولائی بروز پیر
نشترہال پشاور
پشاور کے غیور عوام سے بھر پور شرکت کی اپیل۔

#ٰIslamiPakistan

13/04/2023
08/04/2023
08/04/2023
05/04/2023

manpower,airline tickets ,umrah services

09/03/2023

2ND RAMZAN PKG

manpower,airline tickets ,umrah services

RAMZAN UMRAH PAKEGE
09/03/2023

RAMZAN UMRAH PAKEGE

03/03/2023

جماعت اسلامی کے ایک ذمہ دار نے سابق امیر کراچی حکیم صادق حسین سے کہا کہ فلاں نوجوان بہت باصلاحیت ہے اور تقریر بھی بہت اچھی کرتا ہے۔
جمیعت کا ناظم اعلی رہ چکا ہے اور سنا ہے کہ بہت متقی اور عبادت گزار ہے۔
اس نوجوان کو اپنا قیم ( جنرل سیکریٹری) بنالیں۔
حکیم صاحب نے فرمایا کہ فجر کی نماز کے وقت ان کے گھر کے قریب کی مسجد جائیں اور ان سے ملاقات کریں۔
وہ صاحب اپنے ایک قریبی ساتھی کو لے کر نماز فجر سے پہلے اس نوجوان کے گھر کے قریب کی مسجد میں جاپہنچے۔
موذن سے پوچھا کہ فلاں صاحب کو جانتے ہو؟
ہم ان سے ملنے کے لئے آئے ہیں
موذن نے جواب دیا
کچھ دیر رکیئے
اذان کی آواز سن کر جو پہلا شخص مسجد میں قدم رکھتا ہے، وہ وہی ہیں!
موذن نے صدا بلند کی
اللہ اکبر
اذان ختم ہوئی اور تیز قدموں سے چلتے ہوئے ایک صاحب مسجد میں داخل ہوئے!
سید منور حسن نام ہے
اور مودودی کے قافلے کا فرہاد ہے، جو اپنے تیشے سے ساری زندگی طاغوت کے پہاڑوں پر ضرب لگاتا رہا، بوڑھا ہوگیا ہے لیکن حوصلہ اب بھی جواں۔
اذان کی آواز پر سب سے پہلے بے چین ہوکر اٹھنے والا درویش خدا مست
سید منور حسن رح۔۔
محترم سید آصف علی صاحب بڑی محبت سے سید صاحب کا تذکرہ فرمارہے تھے اور میں کمرے میں موجود عبدالماجد بھائی کی آنکھوں سے گرنے والے قطروں کو دیکھ رہا تھا

03/03/2023

آئی ایم ایف سے جان چھڑانا وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ یہ غلامی کی زنجیریں ہیں

28/02/2023
28/02/2023

اپنا حق مانگنا کوئی جرم نہیں ہے
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو فوری رہا کرو

28/02/2023
28/02/2023
24/02/2023
16/02/2023

کراچی کے نوجوانوں کے لئے خوشی کی بڑی خبر، الخدمت اور جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لئے تاریخی آئی ٹی اسکالر شپ پروگرام کی کلاس کا باقائدہ آغاز ہوگیا

qazi abdul basit03009002213
06/08/2022

qazi abdul basit
03009002213

Charsadda manpower
04/03/2022

Charsadda manpower

02/03/2020

Address

Off No 21 Nimra Centre Govt College Chowk
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923009002213

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi international travels and tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qazi international travels and tours:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Peshawar

Show All