Uqab Travel Corporation

Uqab Travel Corporation Uqab Travel CORPORATION Al Tajak Market Shop Number 1 Gorgory Chowk TIMERGRA

01/12/2023
السلام وعلیکم تمام پروموٹرز اور نمائندگان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سعودی ایمبیسی کی طرف سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ آج 20...
25/07/2023

السلام وعلیکم
تمام پروموٹرز اور نمائندگان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سعودی ایمبیسی کی طرف سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ آج 2023-07-25 سے ویزہ سٹکر کی جگہ الیکٹرانک ویزہ جاری کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ تمام ویزہ جاری کرنے ای نمبر لینے اور پاسپورٹ جمع کروانے کا سسٹم پہلے والا ہی ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
شکریہ

نبی ﷺ نے فرمایا
21/07/2023

نبی ﷺ نے فرمایا

ALHUMDULLAH ANOTHER NEW ZEALAND VISIT APPROVED 🇨🇰🇨🇰
03/07/2023

ALHUMDULLAH ANOTHER NEW ZEALAND VISIT APPROVED 🇨🇰🇨🇰

Our new office at Abu Dhabi Musaffah M 37  opening ceremony very soon InshAllah.🤲🤲
27/05/2022

Our new office at Abu Dhabi Musaffah M 37 opening ceremony very soon InshAllah.🤲🤲

UAE VISIT RATE FOR UQAB TRAVEL CORPORATION TIMERGRA AL TAJAK MARKET TEMERGARA
16/03/2022

UAE VISIT RATE FOR UQAB TRAVEL CORPORATION TIMERGRA AL TAJAK MARKET TEMERGARA

ایک بار پھر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اندرونی ملک سفر کے دوران کھانا پینا بند۔۔۔۔۔ کرونا ایک بار پھر سر اٹھانے جا...
16/01/2022

ایک بار پھر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اندرونی ملک سفر کے دوران کھانا پینا بند۔۔۔۔۔ کرونا ایک بار پھر سر اٹھانے جارہا ہے۔۔۔۔۔۔ مڑہ نو دا سہ شی شو۔۔۔۔
Airblue

ایک اور اینٹ گرگٸ دیوارِحیات سے😢😢                                                              نادان  کہتے ہیں کہ نیا سا...
31/12/2021

ایک اور اینٹ گرگٸ دیوارِحیات سے😢😢

نادان کہتے ہیں
کہ نیا سال مبارک ہو 😢😢😢😢
2021 😢بھی کثیرالاموات😢، شدید بیماریوں😢 اور شدید وباؤں😢 کا سال رہا الله کرے👏 2022💖 ہم سب کے لئے رحمتوں💖 اور برکتوں کا سال ہو...!!! آمین

31/12/2021

پاکستان سے سعودی عرب کیلئے فلائٹ ✈️✈️ شیڈول الحمدلله برقرار ہیں تمام مسافروں سے گزارش ہے کہ کسی یوٹیوب اور ٹک ٹاک کی غلط نیوز پر عمل نہ کریں شکریہ 🙏

28/11/2021

براہ راست #سعودی عرب آنے کی اجازت کے بعد ایک اور بڑا ریلیف
#ریاض: سعودی حکومت نے ان افراد کو بھی براہ راست مملکت آنے کی اجازت دے دی جنہوں نے #کورونا ویکسین کی صرف ایک خوراک لگوا رکھی ہے۔
#عرب میڈیا کے مطابق مملکت کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وہ افراد جنہوں نے سعودی عرب میں ویکسین کی ایک خوراک لگوائی ہے وہ بھی 4 دسمبر سے براہ راست مملکت آسکتے ہیں۔
سعودی وزارت داخلہ نے کہا کہ کورونا صورت کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندی کے خاتمے کا اعلان کیا ہے، وہ افراد جنہوں نے مملکت سے روانگی کے وقت #ویکسین کی ایک خوراک لی تھی انہیں بھی آنے کی اجازت ہوگی۔
وزارت کا کہنا تھا کہ ایسے افراد کے لیے تین دن کا ہوٹل #قرنطینہ ہوگا۔

سعودی حکومت نے چھٹی پر گئے غیر ملکیوں کے اقامہ اور خروج عودہ کی مدت میں 31-01-2022 تک مفت توسیع کرنے کا اعلان کردیا۔
28/11/2021

سعودی حکومت نے چھٹی پر گئے غیر ملکیوں کے اقامہ اور خروج عودہ کی مدت میں 31-01-2022 تک مفت توسیع کرنے کا اعلان کردیا۔

25/11/2021

Good NEWS

Alhamdulilah ✅
25/11/2021

Alhamdulilah ✅

PIA launch flight to fujairah
21/10/2021

PIA launch flight to fujairah

مسجد نبوی میں آج نماز فجر کے مناظر۔نمازیوں نے کندھے سے کندھا ملا کر نماز ادا کی۔ الحمدللہ
17/10/2021

مسجد نبوی میں آج نماز فجر کے مناظر۔
نمازیوں نے کندھے سے کندھا ملا کر نماز ادا کی۔ الحمدللہ

الحمدللہ الحمدللہ16 اکتوبر 2021م حرم مکی میں فاصلے کے نشان ختم کئے جا رہے ہیں کل صبح سے ان شا ء اللہ سماجی فاصلوں والی پ...
17/10/2021

الحمدللہ الحمدللہ16 اکتوبر 2021م
حرم مکی میں فاصلے کے نشان ختم کئے جا رہے ہیں کل صبح سے ان شا ء اللہ سماجی فاصلوں والی پریشانی ختم ہو جائے گی ان شا اللہ
اللہ تبارک و تعالی حرمین شریفین کی رونقیں دوبارہ بحال فرمائیں اللہ پاک ہم سب کو حرمین شریفین کی زیارت نصیب فرمائیں ، آمین

16/10/2021

ماشاءاللہ ⁦✈️⁩⁦✈️⁩⁦✈️⁩ سعودی عرب میں حالات بہتری کی طرف گامزن 17 اکتوبر سے پبلک مقامات پر ماسک کی پابندی ختم اللہ تعالیٰ سے دعا کہ پاکستان کے ساتھ ساتھ جن ممالک پر ڈائریکٹ فلائٹس کی پابندی ہے وہ بھی جلد ہٹ جائے آمین ثمہ آمین

26/09/2021

سعودی حکومت بتائے کون سی ویکسین لگانی ہے تمام مسلمان لگانے کو تیار ہیں۔تمام مسلمان ‏ممالک مل کر حج و عمرہ کھلوائیں۔ خانۂ کعبہ و مدینہ منورہ آل سعود کی جاگیر نہیں۔ لوگ حج کو بھولتے جارہے ہیں۔ موذی کرونا سے پہلے لوگ سال بھر حج اور عمرہ کی باتوں اور کوشش میں مصروف رہتے تھے ، ایام حج میں لوگوں کا شوق و ذوق مزید بڑھ جاتا تھا۔
کرونا کی اڑ میں پرنس "ایم بی ایس" ‏کا غلط اور غلیظ فیصلہ عالم اسلام رفتہ رفتہ قبول کرتا جارہا ہے ، سعودی عرب کے اس فیصلے کیخلاف دنیا کے کسی بھی حصے سے احتجاج بلند نہیں ہورہا ہے۔
ہم یہ نہیں کہتے کہ کرونا نہیں ہے یا ویکسین ضروری نہیں ہے لیکن جب یورپ و امریکہ میں کھیل کے میدانوں میں عوام کا ھجوم دیکھتے ہیں ، دوسری ‏طرف سعودی عرب اور امارات میں کاروباری ، تفریحی اور "انٹرٹینمنٹ" والی مقامات پر وہی پرانی سرگرمیاں ، وہی رونقیں ، وہی نظارے اور وہی چہل پہل نظر اتی ہے تو "حرمین" کی بے بسی اور بیکسی پر رونا اتا ہے ۔۔۔۔۔۔ !!
روایت کا مفہوم ہے کہ
" خانہ کعبہ بنانے کے بعد جب حضرت ابراہیم ع کو وحی ‏ائی کہ اب اعلان کرو تو اپ نے تعجب سے فرمایا اس صحرا سے میری اواز دنیا تک کیسے پہنچے گی تو جبرائیل نے فرمایا ، یہ اپکا کام نہیں ہے اپ صرف اعلان کرے اواز پہنچانا "ہمارا" کام ہے"-
سعودی حکام تک (بظاہر) ہماری اواز نہیں پہنچ سکتی مگر اپ صرف وائرل کیجئے باقی کام "ان کا" ہے ہوسکتا ‏ہے "وہ" اپنے اور اپنے محبوب (صل الله علیہ والہ وسلم) کی گھر کی رونقیں بحال کرنے کیلئے اپ کے "شیئر کرنے" کو بہانہ بنالے۔

جزاک اللہ خیرا

سعودی حکومت نے تمام اقامے اور خروج 30 نومبر تک بڑھا دیئے گئے ہیں،عنقریب فلا ئٹ بھی  کھلنے والی ہے،جن بھائیوں نے اپنا رجس...
23/09/2021

سعودی حکومت نے تمام اقامے اور خروج 30 نومبر تک بڑھا دیئے گئے ہیں،عنقریب فلا ئٹ بھی کھلنے والی ہے،جن بھائیوں نے اپنا رجسٹریشن ابھی تک نہیں کیا ہے وہ اپنا رجسٹریشن جلد از جلد کرائیں....

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال لیا۔ سفر ی پابندیاں ختم۔
17/09/2021

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال لیا۔

سفر ی پابندیاں ختم۔

خوشخبری تمام اقامے اور خروج 30 ستمبر تک بڑھا دیئے گئے
02/09/2021

خوشخبری
تمام اقامے اور خروج 30 ستمبر تک بڑھا دیئے گئے

Address

Peshawar
18300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uqab Travel Corporation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uqab Travel Corporation:

Videos

Share

Category