Rotana Adventure Club

Rotana Adventure Club To promote tourism in Pakistan �
If you love the beauty of Pakistan then must like this page.
اگ

Shahi Bagh Utror Swat 💫🇵🇰(The Royal Garden)
31/08/2021

Shahi Bagh Utror Swat 💫🇵🇰
(The Royal Garden)

Dhamaka Lake in winter 🇵🇰
23/04/2021

Dhamaka Lake in winter 🇵🇰

Damaka Lake Utror Swat 🇵🇰

Beauty of swat Tourist Paradise If tourists want to enjoy a clear six-foot snowfall in April and May, they should not us...
04/04/2021

Beauty of swat
Tourist Paradise
If tourists want to enjoy a clear six-foot snowfall in April and May, they should not use the late route to go to Kamrat, but go straight from Swat via Bahrain to Kalam Utror because the long route is too long and the road is very narrow and bad.
Through Swat, tourists will get a chance to see Bahrain Kalam Malam Jabba Miyadam utror Gabral Khar Khari Lake Shahi Bagh Kandol Lake Sims Lake Spain Khur Lake Pari Lake.
03453348873
03469138503

سیاحوں کی جنت باڈ گوئی ٹاپ سیاح لوگ اگر اپریل اور مئی میں صاف ستھرہ چھے فٹ برف باری کا مزہ لینا چا ہ تیں ہیں تو وه کمراٹ...
03/04/2021

سیاحوں کی جنت باڈ گوئی ٹاپ
سیاح لوگ اگر اپریل اور مئی میں صاف ستھرہ چھے فٹ برف باری کا مزہ لینا چا ہ تیں ہیں تو وه کمراٹ جاتیں ہویئں دیر کا راستہ استعمال نہ کریں بلکے سیدھا سوات سے براستہ بحرین کالام اترور سے ہوتیں ہویئں جائیں براستہ سوات سیاحوں کو بحرین کالام مالم جبہ میادم اتروڑ گبرال خڑ خہڑی جھیل شاہی باغ کنڈول جھیل اسمس جھیل سپین خوڑ جھیل پری جھیل سب دیکھنے کا موقع ملیگا

03/03/2021

Utror Valley Swat 🇵🇰

یہ کوئی یورپی ملک نہیں بلکہ ہماری شان اپنا ملک خوبصورت پاکستان ہے.
25/01/2021

یہ کوئی یورپی ملک نہیں بلکہ ہماری شان اپنا ملک خوبصورت پاکستان ہے.

  🇵🇰
27/12/2020

🇵🇰

05/12/2020
14/11/2020
In jaz banda
05/09/2020

In jaz banda

وادی کمراٹ  کے بارے میں بہت دلچسپ معلومات. کمراٹ کیسے پہنچا جائے سبھی معلومات اور کمراٹ کی سیر ویڈیو اچھی لگے تو ہمارا پ...
04/09/2020

وادی کمراٹ کے بارے میں بہت دلچسپ معلومات. کمراٹ کیسے پہنچا جائے سبھی معلومات اور کمراٹ کی سیر
ویڈیو اچھی لگے تو ہمارا پیج لازمی لائک کریں:
تازہ ترین ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کریں:

04/09/2020
وادئ الائی اس دلکش دوشیزہ کی مانند ہے جس کا حسن چند خوش نصیب مہمانوں یا گھر والوں کے کسی نے نہیں دیکھا ۔ نیلم کے نیچے ات...
03/09/2020

وادئ الائی اس دلکش دوشیزہ کی مانند ہے جس کا حسن چند خوش نصیب مہمانوں یا گھر والوں کے کسی نے نہیں دیکھا ۔

نیلم کے نیچے اترتے بادل، بلتستان کی جھیلیں،ناران کا موسم، دیوسائی کی چراگاہیں، کمرات کا جنگل اور لیپہ کے تہہ در تہہ کھیت اگر کسی ایک ہی خطہ زمین پہ نازل کر دئے جائیں تو بٹگرام کی وادئ الائی بنتی ہے۔

شاہراہ قراقرم پہ رقصاں کتنے ہی سیاح تھا کوٹ کے پل سے گزرتے اس سے بے خبر رہتے ہیں کے دریائے اباسین کے اس پار پہاڑ کے ساتھ بل کھاتی سڑک کتنی ہی جنت نظیر چراگاہوں، پری زاد جھیلوں، گرتے جھرنوں اور دیو قامت آبشاروں کو جاتی ہے۔

الائی کا نام شاید آپ نے پہلی بار سنا ہو مگر یہ جان کر حیرت ہوگی کہ یہ کوئی چھوٹا سا گاؤں نہیں بلکہ ضلع بٹگرام کی تحصیل ہے اور یہاں تک آپ تھاکوٹ سے کسی بھی گاڑی، موٹرسائیکل یا پبلک ٹرانسپورٹ پہ با آسانی پہنچ سکتے ہیں۔ تھاکوٹ سے الائی تک ٹوٹل سفر ایک سے دو گھنٹے کا ہے۔یہاں کے بازار سے ضروریات زندگی کی ہر چیز مل جاتی ہے۔ بہترین گیسٹ ہاؤس اور ٹوور گائیڈز بھی موجود ہیں۔

الائی شہر سے قریب ترین مقام گلئی میدان ہے جہاں جانے کے لئے روڈ اور پیدل ٹریک موجود ہے، موجودہ سیاسی نمائندگان اور وادئ الائی کی عوام گلئی میدان میں ٹوورازم کے فروغ کے لئے بہت اچھے معیار کے کیمپنگ پوڈز اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں، کیمپنگ پوڈز کا کام کافی حد تک پورا ہو چکا ہے جع عنقریب سیاحوں کے لئے کھول دیے جائیں گے۔ دریں اثنا مقامی لوگوں نے گلئی میں بہترین ہوٹلز اور ٹینٹ ویلیج بنائے ہیں جہاں با آسانی رات گزاری جا سکتی ہے۔ گلئی میدان میں گزاری گئی ایک رات کنکریٹ کے کمرے میں گزاری گئی ہزاروں راتوں پہ افضل ہے۔ صبح اٹھتے ہی جب سبزے سے ڈھکے گلئی میدان اور ارد گرد کی چوٹیوں پہ سورج کی پہلی کرنیں پڑتی ہیں تو ایک خوابناک منظر ترتیب پاتا ہے۔

گلئی میدان بنیادی طور پہ ایک میڈوز ہے جہاں سے آگے کئی وادیوں کی طرف پیدل راستے جاتے ہیں جن میں سب سے منفرد چوڑ میڈوز ہے جہاں جانے کے کئے جیپ ٹریک اگلے سال تک مکمل ہو جائے گا۔

دوسری اہم جگہ شمشیر ویلی ہے جس کا راستہ بھی گلئی کی طرح گنتڑ سے ہی جاتا ہے جو مختلف آبشاروں اور کس خوڑ کے میدان سے ہوتا ہوا وادی الائی کی سب سے خوبصورت جھیل فیری لیک (خپیرو ٹانڈہ) تک جاتا ہے۔ اس جھیل تک جانے کا ایک او نسبتاً شارٹ راستہ چوڑ میڈوز والی سائیڈ سے بھی ہے لیکن اس کا ٹریک ذرا مشکل ہے۔ فیری لیک کا ٹریک اس قدر خواب ناک ہے جیسے ابھی قدرت کی جانب سے کن فیکون کہا گیا ہو، اور یہ مناظر ترتیب دئے جا رہے ہوں۔ بادل ہر وقت نیچے ہوتے ہیں جو مناظر کو نو بنو تبدیل کرتے رہتے ہیں۔اس کے کچھ گلیشیر پورا سال نہیں پگھلتے۔ بہار آتے ہی سبزے پہ اتنے رنگوں کے پھول کھل آتے ہیں کے تخیل بھی حیران رہ جاتا ہے۔

فیری لیک سے متصل وادی کی سب سے بڑی چوٹی سکائی سر کی کشش ایک حیرت کدہ تعمیر کرتی ہے۔ پہلی دفعہ اس جھیل کو دیکھنے والا مہبوت ہو کے رہ جاتا ہے کے قدرت اپنے آوراہ گردوں کو کیسے کیسے مناظر سے نوازتی ہے۔ یعنی سکائی سر ہت اور اس کے دامن میں رنگ ہا رنگ سے گھری فیری لیک ہے۔اس چوٹی کو ابھی بہت کم لوگ سر پائے ہیں جس کی خاص وجہ اس کی پتھریلی چڑھائیاں ہیں۔ روائتی سیاحوں کی نظروں سے اوجھل رہنے کی وجہ سے یہ جھیل ابھی تک کچرے دان بننے سے بھی بچی ہوئی ہے اور سطح سمندر سے چار ہزار میٹر بلند ہونے کی وجہ سے یہاں کا موسم بھی ہمیشہ دلفریب رہتا ہے۔

فیری لیک جغرافیائی اعتبار سے بھی اس وادی کی اہم جگہ پہ واقع ہے۔ اس کے ایک سائیڈ پہ کوہستان پالس کا علاقہ غازیان، دوسری سائیڈ چوڑ میڈوز اور سامنے کاغان اور شاران کہ طرف راستے اترتے ہیں۔ یوں آپ ستاروں سے آگے واقع دوسرے جہان دیکھنے کے لئے بھی راستے بنا سکتے ہیں۔

یہ وادی جغرافیائی اعتبار سے جس قدر خوبصورت ہے یہاں کے باشندے اس سے بھی کہیں زیادہ خوبصورت اور مہمان نواز واقع ہوئے ہیں۔ آپ کسی بھی مقامی باشندے سے بات کریں وہ سب سے پہلے گھر چلنے اور ساتھ کھانے کی دعوت دے گا۔ کسی اور قسم کی مدد چاہئے ہوگی تو اس کے لئے ہر طرح کی کوشش کرے گا۔ یہاں کے لوگ بطور ٹورسٹ نہیں بلکہ بطور مہمان سیاحوں سے برتاؤ کرتے ہیں جس کی مثال شاید ہی کسی اور سیاحتی علاقے میں مل سکے۔ مقامی لوگوں میں مذہبی عنصر دیگر علاقوں کی نسبت کچھ زیادہ ہے لیکن وہ عنصر اب ایک خوبصورت اخلاقی روایت میں ڈھل چکا ہے کیونکہ پوری وادی کے لوگ ایک ہی مذہبی خیال سے وابستہ ہے اس لئے یہاں امن و امان کا کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے۔

میرا ذاتی خیال ہے کہ جس قدر یہ وادی خوبصورت ہے بہت زیادہ عرصہ سیاحوں کی نظر سے اوجھل نہیں رہے گی۔ عین ممکن ہے مستقبل میں روایتی سیاح اس کا وہی حال کر دیں جو اب ناران اور مری وغیرہ کا ہو چکا ہے لیکن ابھی خالص فطرت پسندوں کے لئے وادئ الائی میں بہت کچھ ہے۔ آپ یہاں ضرور آئیں مگر سیاحتی روایات کا پاس رکھیں، ایکو ٹورزم کو ترجیح دیں، مقامی ثقافت کا احترام کریں اور کچرا پھیلانے سے ہر ممکن گریز کریں۔

30/08/2020

4 Days tour to The Beauty Queen , .

Charges: 12500 per head from Islamabad
separate charges 3000 (couple/twin sharing)

Duration: 3 nights 4 days
Dates: 11to 14 sep
Limited seats

Plan with us and enjoy
Contt us wahab khan kumrati

جامع مسجد دارالسلام تھل کوہستان، وادی کمراٹ    🇵🇰
18/05/2020

جامع مسجد دارالسلام
تھل کوہستان، وادی کمراٹ


🇵🇰

Have you ever tasted fresh apple🍎 of Hunza? 🇵🇰
08/05/2020

Have you ever tasted fresh apple🍎 of Hunza? 🇵🇰

Cherry season in  .  🍒 🇵🇰
07/05/2020

Cherry season in . 🍒 🇵🇰

This is the cherry season in   🇵🇰
06/05/2020

This is the cherry season in 🇵🇰

Beautiful Azad kashmir 🇵🇰
02/05/2020

Beautiful Azad kashmir 🇵🇰

Colors of Kareemabad Hunza 💕  🇵🇰
02/05/2020

Colors of Kareemabad Hunza 💕
🇵🇰

بھمبوریٹ کیلاش ویلی چترال 🇵🇰
06/04/2020

بھمبوریٹ کیلاش ویلی چترال 🇵🇰

Everyone's favourite, Jalkhad, Naran Babusar Road, KPK.🇵🇰
20/03/2020

Everyone's favourite, Jalkhad, Naran Babusar Road, KPK.🇵🇰

Ushu Forest Kalam Swat 🇵🇰
09/03/2020

Ushu Forest Kalam Swat 🇵🇰

Madyan Swat KPK 🇵🇰
04/03/2020

Madyan Swat KPK 🇵🇰

Sharda - Neelam Valley, AJK, Pakistan. 🇵🇰شاردہ ۰ وادئ نیلم آزاد کشمیر پاکستان.
25/02/2020

Sharda - Neelam Valley, AJK, Pakistan. 🇵🇰

شاردہ ۰ وادئ نیلم آزاد کشمیر پاکستان.

‏Beautiful Night View at Skardu, Gilgit Baltistan 🇵🇰.اسکردو پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کا ایک خوبصورت شہر ہے اور اسکر...
25/02/2020

‏Beautiful Night View at Skardu, Gilgit Baltistan 🇵🇰.

اسکردو پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کا ایک خوبصورت شہر ہے اور اسکردو ضلع کا دارالحکومت ہے۔ یہ شہر دریائے سندھ پر واقع ہے ، جو قراقرم سلسلے کو ہمالیہ سے الگ کرتا ہے

Beautiful Peer Chanasi, Muzaffarabad 🇵🇰.پیر چناسی ایک مزار اور سیاحتی مقام ہے جو آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے 30 ...
25/02/2020

Beautiful Peer Chanasi, Muzaffarabad 🇵🇰.

پیر چناسی ایک مزار اور سیاحتی مقام ہے جو آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے 30 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔

Address

Peshawar

Telephone

+923469138503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rotana Adventure Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category