SANAN Travel Agency

SANAN Travel Agency Air tickets ,visit visa and umra visa available wd cheap rates...

09/09/2022

Queen Elizabeth II
1926. To 2022

07/09/2022
26/07/2022
28/11/2021

بریکنگ نیوز: تمام لوگ جو اس وقت مملکت سے باہر ہیں ان کے اقامے اور خروج عودہ کو 31 جنوری تک بغیر کسی فیس کے بڑھا دیا گیا ہے!✈
Sanan travel bara

 #الجوازات سعودی_عربیہ سے چھٹی پر جاکر واپس نہ آنے والے افراد  3 سال بعد ہی   میں داخل ہوسکیں گے، جبکہ یہ ٹائم اقامہ ختم...
02/02/2021

#الجوازات
سعودی_عربیہ سے چھٹی پر جاکر واپس نہ آنے والے افراد 3 سال بعد ہی میں داخل ہوسکیں گے، جبکہ یہ ٹائم اقامہ ختم ہونے کے بعد سے شمار ہوگا.

09/01/2021

#خوشخبری ****** #خوشخبری
الحمدللہ معتمرین کے علاوہ عام لوگ کل مطاف میں طواف کر سکیں گے۔۔

8 ماہ کی مدت کے بعد عمرہ کی پہلی پرواز  پاکستان سے جدہ پہنچ گئی ماشاء اللہ
01/11/2020

8 ماہ کی مدت کے بعد عمرہ کی پہلی پرواز پاکستان سے جدہ پہنچ گئی
ماشاء اللہ

 #الکویت۔۔۔۔۔ کویت ائیر لائن نے کویت انے والے مسافروں کو براہ راست کویت لا کر قرنطین کرانے کا منصوبہ پیش کر دیا۔۔۔۔۔۔۔ (...
22/10/2020

#الکویت۔۔۔۔۔ کویت ائیر لائن نے کویت انے والے مسافروں کو براہ راست کویت لا کر قرنطین کرانے کا منصوبہ پیش کر دیا۔۔۔۔۔۔۔

(کویت خبر ایجنسی): کویت انے والے مسافروں کو اب دوسرے ملک قرنطین اور پی سی آر سمیت ضروری صحت سے متعلق معائنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
کیونکہ کویت ایئرلائن کے چیئرمین علی الدخان نے بدھ کے روز وزارت صحت اور وزارت داخلہ کے ساتھ مل کر حکومت کو ایک منصوبہ پیش کیا ہے۔ کہ کویت انے والے مسافروں کو براہ راست کویت لا کر قرنطین کرایا جاے۔اور ان کا پی سی ار ٹیسٹ بھی کویت میں ہی کیا جاے۔۔۔

الدخان نے کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 4 پر KUNA کو بتایا کہ اگر اس منصوبے کو حکومت اور سول ایوی ایشن کی منظوری مل جاتی ہے۔ تو مسافروں کو براہ راست کویت انے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر پروازوں کو چوبیس گھنٹے کی بنیاد پر چلنے کی اجازت دی جاے۔ تو اس سے سرکاری کیریئر اور دیگر سرکاری شعبوں کی متوقع آمدنی میں بھی اضافہ ہو گا۔۔

سعودی حکومت نے خصوصی ایپ کے ذریعے مقامی زائرین کی عمرہ رجسٹریشن کا آغاز کر دیا....صرف 5 گھنٹے میں 72000 افراد نے رجسٹریش...
27/09/2020

سعودی حکومت نے خصوصی ایپ کے ذریعے مقامی زائرین کی عمرہ رجسٹریشن کا آغاز کر دیا....

صرف 5 گھنٹے میں 72000 افراد نے رجسٹریشن کر دی..
ماشاءاللہ...
اللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرمائے آمین

ایک مسافر سے پشاور سے ہنگو جاتے ہوئے پاسپورٹ گم ہوگیا ہیں اگر کسی کے ہاتھ لگ گیا ہو تو رابطہ کریں۔ 10000 روپے انعام دیا ...
26/08/2020

ایک مسافر سے پشاور سے ہنگو جاتے ہوئے پاسپورٹ گم ہوگیا ہیں اگر کسی کے ہاتھ لگ گیا ہو تو رابطہ کریں۔ 10000 روپے انعام دیا جائے گا۔۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
رابطہ نمبر 03139626267

سعودی عرب میں عمرہ کی تیاریاں جاری ہیں۔۔عنقریب ان شاء اللہ خوشخبری سُنادی جاۓ گی۔۔۔MD.Muhammad ShafiqueWhatsapp 03149025...
21/08/2020

سعودی عرب میں عمرہ کی تیاریاں جاری ہیں۔۔عنقریب ان شاء اللہ خوشخبری سُنادی جاۓ گی۔۔۔

MD.Muhammad Shafique
Whatsapp 03149025120
call # 03315693903
پتہ۔۔مین خیبر چوک نیو فرنٹیٸر روڈ شیخانوں مارکیٹ پہلی منزل ضلع خیبر باڑہ۔۔

حج 2020لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْم...
01/08/2020

حج 2020

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

ایام حج کے چوتھے روز حجاج کرام تینوں شیطانوں کو کنکریاں مار رہے ہیں


28/07/2020

سعودی عرب کی طرف سے ان تمام مسافر حضرات جن کے خروج کرونا وباء کے دوران ختم ہوۓ تھے۔ اب ان میں 20 آگست 2020 تک توسیع دی گٸ ہے۔
۔۔۔سنان ٹریول باڑہ..

فریضہ حج 2020 کی ادائیگی کے لئے حجاج کرام کی جدہ کے راستے مکہ مکرمہ پہنچنا جاری ھے یہ لوگ  اب 8 ذوالحجہ تک، 4 دن کے لئے ...
25/07/2020

فریضہ حج 2020 کی ادائیگی کے لئے حجاج کرام کی جدہ کے راستے مکہ مکرمہ پہنچنا جاری ھے یہ لوگ اب 8 ذوالحجہ تک، 4 دن کے لئے قرنطینیہ میں رہیں گے

8 ذی الحجہ کو یہ خوش نصیب طائف میں میقات قرن المنازل (السیل الکبیر) سے احرام باندھ کر سیدھے منی میں اپنے اپنے رہائش گاہ میں منتقل ہوں گے۔

23/07/2020

دبٸ /شارجہ نیا ویزہ ہولڈر کے لۓ اپرول کی ضرورت نہیں ۔
سنان ٹریول باڑہ
Whtsapp 03149025120 call 03315693903

12/07/2020
23/06/2020

سعودی حکومت نے تمام ممالک کے لئے اس سال حج 2020 کو کینسل کردیا - محدود تعداد میں صرف مقامی لوگ حج کی ادئگی کریںگے ...

Cooming soon inshahallah ..پُرانے حالات۔۔🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷❤❤❤❤
31/05/2020

Cooming soon inshahallah ..پُرانے حالات۔۔🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷❤❤❤❤

......... حج 2020 کے متعلق تازہ ترین اطلاعات............باوثوق زرائع کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے  اس سال ح...
05/05/2020

......... حج 2020 کے متعلق تازہ ترین اطلاعات............

باوثوق زرائع کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے اس سال حج کے لئے دو آپشن پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ھے

نمبر ایک کیا حج صرف سعودی باشندوں کے لئے مختص کی جائے اور

نمبر دو یا بیرونی ممالک سے بھی حجاج کرام کو موقع دیا جائے.....
اگر دو نمبر آپشن کو قابل عمل قرار دیا جاتا ھے تو اس صورت میں 25 سے ٪30 لوگوں کو آنے کی اجازت مل جائے گی لیکن اس کے لئے کڑی شرائط ھوگی
عزیزیہ پیکج نہیں ھوگا یعنی پاکستان سے سرکاری سکیم کے تحت کوئی حج پر نہیں جا سکے گا
تمام رہائش گاہیں حرم کے قریب لی جائے گی
ھر کمرے میں صرف دو سے تین حاجی ٹہر سکیں گے
مکتب میں ایک ہزار کر لگ بھگ حاجیوں کو ٹھہرایا جا سکے گا
ھوائی جہازوں میں نصف مسافر سفر کرئنگے
اگر یہ شرائط لاگو کردی گئی تو حج انتہائی مہنگا ھو گا جس سے متوسط طبقہ شدید متاثر ھوگا
سعودی عرب کی جانب سے حتمی فیصلہ 15 سے 20 رمضان المبارک تک آنے کی توقع ھے

ہمارے ایک پیج ممبر کو ان کی کمپنی کی طرف سے یہ ای میل موصول ہوئی ہے کہ جو لوگ چھٹی پر گئے ہیں وہ اپنی فلائٹ اگلے 72 گھنٹ...
12/03/2020

ہمارے ایک پیج ممبر کو ان کی کمپنی کی طرف سے یہ ای میل موصول ہوئی ہے کہ جو لوگ چھٹی پر گئے ہیں وہ اپنی فلائٹ اگلے 72 گھنٹوں میں کرا کر #سعودی عرب واپس آئیں!

 #سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کورونا کے شکار ممالک سے اقامہ ہولڈر یا نئے ویزے پر آنے والے غیر ملکیوں کو میڈیکل سرٹیف...
07/03/2020

#سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کورونا کے شکار ممالک سے اقامہ ہولڈر یا نئے ویزے پر آنے والے غیر ملکیوں کو میڈیکل سرٹیفیکیٹ پیش کرنا ہوگا۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ میڈیکل سرٹیفیکیٹ سے یہ ثابت ہو کہ آنے والے مسافر کورونا وائرس سے پاک ہیں۔‘
وزارت نے کہا ہے کہ ’یہ سرٹیفیکیٹ ہر اس شخص کو پیش کرنا ہوگا جو کورونا کے شکار ممالک میں گزشتہ 14 دن کے دوران قیام کر چکا ہے۔‘
وزارت نے مزید کہا کہ ’فضائی کمپنی کی ذمہ داری ہے کہ مسافروں کو جہاز میں سوار کرنے سے پہلے یقین کر لے کہ اس کے پاس سرٹیفیکیٹ موجود ہے اور گذشتہ 24 گھنٹے کے اندر جاری ہوا ہے۔‘

سعودی سفارتخانے میڈیکل سرٹیفیکیٹ جاری کرنے والے مستند اور معیاری اداروں کا تقرر کریں گے.

وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ’کورونا کے شکار ممالک میں موجود سعودی سفارتخانے سعودی عرب آنے والے مسافروں کے لیے میڈیکل سرٹیفیکیٹ جاری کرنے والے مستند اور معیاری ادارے مقرر کریں گے۔‘
وزارت نے کہا ہے کہ ’ان ضابطوں سے ان انسانی حالات کو استثنیٰ ہوگا جنہیں وزارت داخلہ اور وزارت صحت جائزہ لینے کے بعد استثنیٰ دیں گے۔‘

سعودی عرب کے جدہ ائر پورٹ پر چیکنگ شروع کردی گئی ہیں... انشاءاللہ امید اس بات کی ہیں کہ بہت جلد عمرہ زائرین کا داخلہ شرو...
27/02/2020

سعودی عرب کے جدہ ائر پورٹ پر چیکنگ شروع کردی گئی ہیں... انشاءاللہ امید اس بات کی ہیں کہ بہت جلد عمرہ زائرین کا داخلہ شروع ہوجائے گا

حج 2020 کے سرکاری حج سکیم کے داخلے 24 فروری 2020 سے شروع ھونگے جو 4 مارچ 2020 تک جاری رھئنگے وزارت مذہبی امور کی جانب سے...
18/02/2020

حج 2020 کے سرکاری حج سکیم کے داخلے 24 فروری 2020 سے شروع ھونگے جو 4 مارچ 2020 تک جاری رھئنگے وزارت مذہبی امور کی جانب سے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک کو لکھے گئے مراسلے میں تمام شیڈول بینکوں سے چھٹی کے دنوں میں بھی حج درخواستیں وصول کرنے کا کہا گیا ھے

17/02/2020

🕋 عمرہ بکنگ جاری ہے
14 21 اور 28 دن کا اکانومی اور سٹار پیکیجز..
سنان ٹریول باڑہ آفس۔
📲 03149025120

13/02/2020

Address

سنان ٹریول باڑہ مین خیبر چوک شیخانوں مارکیٹ افس ٣۔۔
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:06
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03149025120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SANAN Travel Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SANAN Travel Agency:

Videos

Share

Category


Other Travel Agencies in Peshawar

Show All