TD BAZAR

TD BAZAR the paktoon history

1982ایک دکان کا منظر جس میں دو بزرگ دوست ایک دوسرے کے ساتھ گپ شپ کرتے نظر آرہے ہیں ۔سکندر پورہپشاور
17/09/2024

1982
ایک دکان کا منظر
جس میں دو بزرگ دوست ایک دوسرے کے ساتھ گپ شپ کرتے نظر آرہے ہیں ۔

سکندر پورہ
پشاور

1998پشاور شہر سے درہ خیبر کے سنگلاخ پہاڑوں کا خوبصورت نظارہ  پشاور خیبر پختونخوا
17/09/2024

1998
پشاور شہر سے درہ خیبر کے سنگلاخ پہاڑوں کا خوبصورت نظارہ

پشاور
خیبر پختونخوا

2006نیک داد اور سنگین خان کی شادی کے موقع پر وارق شاہ مرحوم و سلیم خان مرحوم وغیرہ کا ایک یادگار حاجی گلی شاہ مرحوم کلےپ...
17/09/2024

2006
نیک داد اور سنگین خان کی شادی کے موقع پر وارق شاہ مرحوم و سلیم خان مرحوم وغیرہ کا ایک یادگار
حاجی گلی شاہ مرحوم کلے
پاس کلے ٹیڈی بازار

1962سڑک کنارے نصب سائن بورڈ کیساتھ خیبر خاصہ دار فورس کا ایک اہلکار کھڑا ہے ۔درہ خیبر
17/09/2024

1962
سڑک کنارے نصب سائن بورڈ کیساتھ خیبر خاصہ دار فورس کا ایک اہلکار کھڑا ہے ۔
درہ خیبر

1930جمرود قلعہ درہ خیبر
14/09/2024

1930
جمرود قلعہ
درہ خیبر

1990خیبر بازار پشاور خیبرپختونخوا
14/09/2024

1990
خیبر بازار
پشاور خیبرپختونخوا

1980ایک مقامی شخص ھشیش (چرس) تیار کرتے ہوئے لنڈیکوتل بازار درہ خیبر
14/09/2024

1980
ایک مقامی شخص ھشیش (چرس) تیار کرتے ہوئے
لنڈیکوتل بازار
درہ خیبر

1948 اپریلقائد اعظم محمد علی جناح  مقامی قبائلی عمائدین کیساتھ پاک افغان سرحد کے دورے کے موقع پر طورخم پاکستان
14/09/2024

1948 اپریل

قائد اعظم محمد علی جناح مقامی قبائلی عمائدین کیساتھ پاک افغان سرحد کے دورے کے موقع پر
طورخم
پاکستان

1968مقامی آفریدی  بازار میں خریداری کی غرض سے موجود ہیں ۔جمرود بازار درہ خیبر
11/09/2024

1968
مقامی آفریدی بازار میں خریداری کی غرض سے موجود ہیں ۔
جمرود بازار
درہ خیبر

1987امین ہوٹل ھشتنغری پشاور
11/09/2024

1987
امین ہوٹل
ھشتنغری
پشاور

1898جمرود قلعہ درہ خیبر
10/09/2024

1898
جمرود قلعہ
درہ خیبر

1890آدم خیل آفریدی اپنی مخصوص لباس و روایتی ہتھیاروں کیساتھ
10/09/2024

1890
آدم خیل آفریدی اپنی مخصوص لباس و روایتی ہتھیاروں کیساتھ

1993/95خیبر سفاری ٹرین چنگی اور لنڈیکوتل کے مقام پر درہ خیبر
04/09/2024

1993/95
خیبر سفاری ٹرین چنگی اور لنڈیکوتل کے مقام پر
درہ خیبر

1990سرکاری سکول کے بچوں کا ایک خوبصورت انداز سوات
04/09/2024

1990
سرکاری سکول کے بچوں کا ایک خوبصورت انداز
سوات

1970کابل افغانستان
04/09/2024

1970
کابل
افغانستان

1985مسگراں بازار پشاور
04/09/2024

1985
مسگراں بازار
پشاور

1997خیبر خاصہ دار فورس کا ایک بزرگ سپاہی اپنی کلاشنکوف کیساتھ ۔درہ خیبر
02/09/2024

1997
خیبر خاصہ دار فورس کا ایک بزرگ سپاہی اپنی کلاشنکوف کیساتھ ۔
درہ خیبر

1970کندھار افغانستان
02/09/2024

1970
کندھار
افغانستان

1980تانگہ میں سوار سیاح بچے اور مقامی شہری پشاور
02/09/2024

1980
تانگہ میں سوار سیاح بچے اور مقامی شہری
پشاور

1978خیبر پاس درہ خیبر
02/09/2024

1978
خیبر پاس
درہ خیبر

1970قصہ خوانی بازار پشاور
02/09/2024

1970
قصہ خوانی بازار
پشاور

1966دلکش منظر (شاہگی)درہ خیبر
25/08/2024

1966
دلکش منظر (شاہگی)
درہ خیبر

پختونستان تحریک کے ملک ولی خان کوکی خیل (آفریدی) ملک ولی خان کوکی خیل اور ان کے لشکر نے کشمیر کی جنگ (1947-1948) میں بھر...
25/08/2024

پختونستان تحریک کے ملک ولی خان کوکی خیل (آفریدی)

ملک ولی خان کوکی خیل اور ان کے لشکر نے کشمیر کی جنگ (1947-1948) میں بھرپور حصہ لیا۔ بعد ازاں انہوں نے پشتونستان تحریک میں بہت فعال کردار ادا کیا۔ دسمبر 1952 میں ملک ولی خان کوکی خیل، ملک سید احمد ذخہ خیل اور جمعیت علمائے اسلام کے مولوی غیرت گل نے پختونستان کے بارے میں فیصلے کرنے کے لیے مامنری میں آفریدیوں کا جرگہ بلایا۔ پاک فضائیہ نے آفریدی جرگے پر بم گرائے جس کے نتیجے میں 18 افراد مارے گئے۔ اس واقعے کے تین دن بعد پاکستانی حکومت نے ملک ولی خان کوکی خیل کا گھر تباہ کر دیا۔ حوالہ جات: (1) "پاک افغان سرحد کے ساتھ کچھ بڑے پختون قبائل"، ایس افتخار حسین (2) "دی پٹھان بارڈر لینڈ" از جیمز اسپین ملک ولی خان کوکی خیل کے بارے میں مزید تفصیلات ڈاکٹر نفیس الرحمان نے فراہم کی ہیں۔ ملک ولی خان کوکی خیل اپنے گھر/ حجرے کے منہدم ہونے کے بعد کابل چلے گئے اور وہ 1962 تک پاکستان کے خلاف کام کرنے والے دیگر پشتونستانیوں کے ساتھ کابل میں رہے لیکن اس وقت کے صدر ایوب خان نے انہیں راضی کرلیا اور انہیں پاکستانی نشست بھی مل گئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ زخہ خیل اور کوکی خیل کی دشمنی کی وجہ سے ملک نادر خان آفریدی اس کارروائی پر ناراض ہو گئے اور وہ وہی کرتے ہوئے کابل چلے گئے جو 80 کی دہائی میں ملک ولی خان کوکی خیل کر رہے تھے۔ بعد میں ملک نادر خان نے پاکستان کے لیے کام کرنا شروع کر دیا۔

1976شاہگی قلعہ درہ خیبر
23/08/2024

1976
شاہگی قلعہ
درہ خیبر

Address

Jamrud Khyber
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TD BAZAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TD BAZAR:

Share


Other Historical Tour Agencies in Peshawar

Show All