بردہ شریف....
#عمرہ_ربیع_الاول
#قرطبہ_ائیر_سروسز
ترکئی ڈاگئی, ترلاندی اور ملحقہ علاقوں سے حسن محمد امیر صیب کی قیادت میں 50 بندوں کا قافلہ آج ترکئی سے حج بیت اللہ شریف کیلئے سعودی عرب روانہ, حجاج کرام آج رات پشاور میں گزاریں گے, کل صبح 9 بجے کی فلائیٹ سے سعودی عرب روانہ ہوں گے, اللہ پاک ان تمام حاجی صاحبان کی عبادات اور حج قبول فرمائیں.....
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے انسانیت سوز مظالم کے باوجود کشمیری عوام پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کررہے ہیں۔
جتنی محبت کشمیری عوام پاکستان سے کرتے ہیں میں نے اپنی زندگی میں محبت کی ایسی مثال نہیں دیکھی ،
کشمیری قوم اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہی کشمیر میں مسلم اکثریت ہونے کی وجہ سے کشمیری عوام پاکستان سے محبت کرتے ہیں اور مشکل گھڑی میں ان کی نظریں اور امیدیں پاکستان سے وابستہ ہیں اس لئے ہمارا فرض ہے کہ ہم ہر محاز پر کشمیری عوام کی مدد کریں فلسطین کی حمایت ہمارا اخلاقی فرض ہے فلسطین سے ہمارا رشتہ اسلام کی بنیاد پر ہے اور یہ رشتہ پاکستان بننے سے بھی پہلے کا اس لئے بنا کسی شرائط کے ہم فلسطین اور کشمیر کی حمایت جاری رکھیں گے اور ہر ممکن مدد کریں گے،
کیونکہ دنیا میں جب بھی کوئی مسلمان مدد امداد کا منتظر ہوتا ہے تو وہ چاہتا ہے کہ پاکستان ہماری مدد کرے،