Fazal e Rabbi

Fazal e Rabbi PRIVATE HAJJ & UMRAH SERVICES. AIRLINE TICKETS AT CHEAP PRICE.

Short Hajj package  12 to 15 days.
16/01/2025

Short Hajj package 12 to 15 days.

REGISTRATION  AND INFORAMATION FOR HAJJ 2025 BILAL TRAVEL & TOURS SERVICES (PVT) LTD. PESHAWAR.FAZAL E RABBI 0300 563554...
27/12/2024

REGISTRATION AND INFORAMATION FOR HAJJ 2025
BILAL TRAVEL & TOURS SERVICES (PVT) LTD. PESHAWAR.
FAZAL E RABBI 0300 5635547
AZMAT ALI KHAN, 03004002932
KHALID FAZAL, 03200591061

REGERATION FOR HAJJ 2025.AND MOR INFORMATION,FAZAL E RABBI, 0300 5635547AZMAT ALI KHAN, 03004002932
27/12/2024

REGERATION FOR HAJJ 2025.AND MOR INFORMATION,
FAZAL E RABBI, 0300 5635547
AZMAT ALI KHAN, 03004002932

27/12/2024

HAJJ 2025 REGISTRATION OPEN.
BILAL TRAVEL & TOURS SERVICES (PVT) LTD. PAKISTAN.
03005635547/03004002932

27/12/2024

HAJJ 2025 INFORMATION
03005635547/3004002932

22/06/2024
30/04/2024

سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین کو حج کی جعلی سکیموں سے خبردار کر دیا ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ مناسک حج کی ادا کرنے کے لیے بکنگ صرف منظور شدہ کمپنیوں کے ذریعے ہی کی جاتی ہے۔ وزارت نے کہا کہ بغیر اجازت نامہ کے حج کرنا قانونی طور پر ایک خلاف ورزی ہے۔ اس خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئے گا ۔وزارت نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے اندر سے مناسک حج کی ادا کرنے کے لیے ریزرویشن وزارت حج و عمرہ کی ویب سائٹ اور "نسک" ایپلی کیشن کے ذریعے کی جارہی ہے۔ یورپ، امریکہ اور آسٹریلیا سے آنے والے عازمین حج ’’ نسک‘‘ پلیٹ فارم کے ذریعہ بکنگ کرا سکتے ہیں۔ اسلامی ملکوں سے حج کی بکنگ حجاج کے لیے قائم ریزرویشن دفاتر سے کی جارہی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے ایک سرکاری ذرائع نے حج کے مناسک ادا کرنے کے خواہشمند افراد کو اس سال 2024/445 کے لیے جعلی حج مہموں کا شکار ہونے سے خبردار کیا جو کہ متعدد ممالک میں سوشل میڈیا سائٹس کے ذریعے اپنی خدمات کی تشہیر کرتے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارت حج و عمرہ نے سوشل نیٹ ورکس پر جعلی اکاؤنٹس کے علاوہ کمپنیوں اور مہموں کے اشتہارات کی نگرانی کی ہے، جس میں جھوٹے اعلاناتکئے گئے ہیں کہ وہ پرکشش قیمتوں پر حج کا اہتمام کر رہے ہیں، عوام ایسی مہمات اور کمپنیوں سے احتیاط برتیں۔اس سلسلے میں وزارت حج و عمرہ جمہوریہ عراق میں حج و عمرہ کے لیے سپریم اتھارٹی کی جانب سے عراقی حکام کے تعاون سے کی جانے والی کوششوں کو سراہتی ہے کیونکہ تجارتی حج کی مارکیٹنگ کرنے والی 25 سے زائد جعلی کمپنیوں کو پکڑا گیا تھا۔ تمام ممالک ایسی بے قاعدگی اور جعلی سازی سے نمٹنے کیلئے اقدامات کریں ۔ وزارت نے کہا ہے کہ جو لوگ اس سال 1444 ہجری کو سعودی عرب کے باہر سے حج کرنے کے خواہش مند افراد صرف حج ویزا کے ذریعے ہی سعودی عرب آکر مناسک حج ادا کرسکتے ہیں۔ وزٹ، سیاحت، ورک، ٹرانزٹ اور دیگر ویزے رکھنے والے افراد کو سعودی عرب میں حج کے مناسک ادا کرنے کی اجازت نہیں۔ ہرمسلمان ضوابط اور قوانین پر عمل کرے اور ایسی فرضی کمپنیوں اور دفاتر کے ذریعے ہرگز حج پر نہ جائے جو جعلی ہیں ۔وزارت ان جعلی کمپنیوں اور مہمات کے اشتہارات کی مسلسل پیروی کرتی ہے، اور ان کا مقابلہ کرنے اور ان کی اطلاع دینے میں تعاون کرنے اور بغیر اجازت کے حج کے رجحان کو کم کرنے کے لیے سب کے تعاون کی امید رکھتی ہے۔ ہر کسی سے وزارت کی ویب سائٹ اور مختلف سوشل نیٹ ورکس پر اس کے چینلز کے ذریعے سرکاری معلومات حاصل کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔مزید معلومات کے لیے اور منظور شدہ کمپنیوں کو جاننے کے لیے، آپ سعودی عرب کے اس نمبر 00966920002814 پر کال کرسکتے ہیں

اس سال 2024 کے حج کے خواہشمند رابطہ کریں انتہائی محدود سیٹیں موجود ہیں جی کال اینڈ واٹساپ 03005635547/03004002932
26/04/2024

اس سال 2024 کے حج کے خواہشمند رابطہ کریں انتہائی محدود سیٹیں موجود ہیں جی کال اینڈ واٹساپ 03005635547/03004002932

20/04/2024

LAST DATE FOR HAJJ BOOKING.
PLZ CONFORM YOUR SET
03005635547
03004002932

05/04/2024

Address

Bilal Travel & Tours Services 18-SADDER Road PESHAWAR CANTT
Peshawar
20500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal e Rabbi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fazal e Rabbi:

Share

Category