Travelicious

Travelicious Travelicious provide professional service to tha clients. Our job is to remove the stress of arranging your next gateway.

13/04/2023
Foggy Morning Skardu
22/11/2022

Foggy Morning Skardu

P A K I S T A N
05/05/2022

P A K I S T A N

Swat Motorway
04/02/2022

Swat Motorway

Murree
09/01/2022

Murree

قبر میں لاش پر مٹی ڈالی جاتی ہے تو اُسے خبر نہیں ہوتی۔سوچ رہا ہوں مری میں پھنسی گاڑیوں کے اندر لوگوں پر کیا گزری ہوگی جب...
08/01/2022

قبر میں لاش پر مٹی ڈالی جاتی ہے تو اُسے خبر نہیں ہوتی۔
سوچ رہا ہوں مری میں پھنسی گاڑیوں کے اندر لوگوں پر کیا گزری ہوگی جب آسمان مُٹھی بھر بھر برف اُن کی برفانی قبروں پر ان کے جیتے جی ہی ڈال رہا تھا
ایک گاڑی میں تو میاں بیوی اور چار چھوٹی چھوٹی بیٹیاں تھیں۔ برف دکھانے لے گئے تھے بچوں کو !

مری میں اس وقت بہت برے حالات ہیں لوگوں چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں پھنس چکے ہیں..کئی اموات کی بھی اطلاع...
08/01/2022

مری میں اس وقت بہت برے حالات ہیں لوگوں چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں پھنس چکے ہیں..کئی اموات کی بھی اطلاع مل چکی ہے لوگ گاڑیوں میں دم تور چکے ہیں صرف اور صرف کم عقل ہونے کی وجہ سے دراصل لوگوں کو پتہ ہی نہیں ایسے ایمرجنسی میں کیسے سروائیول کرنا ہے اور کیسے بچنا ہے
صرف سوشل میڈیا پر اپنی تصویر برف باری میں پوسٹ کرنے کے لیے لوگ ہزاروں کی تعداد میں نکل پڑتے ہیں
اور مری والے اپنے اخلاق اور کردار کی وجہ سے پہلے مشہور ہیں اور لوٹ مار کا بازار شروع کرلیتے ہیں ایسے موقع پر...

وینٹر سروائیول کے لیے چند اہم ہدایات :-
1:-؛ گاڑی کا ہیٹر چلائیں مگر ہلکے شیشے کھول کر رکھیں.

2:- اگر آپ کی کاڑی اسٹارٹ ہے اس کا ہیٹر چل رہا ہے مگر ۔۔۔ کسی وجہ سے سائلنسر/ایگزاسٹ پائپ برف سے ڈھک جاتا ہے تو اندر موجود لوگ
carbon monoxide
سے چپ چاپ مر جائیں گے۔
اگر آپ ایک بند کمرے جیسے کے گیراج میں گاڑی کچھ عرصہ اسٹارٹ کئے رکھیں تو بھی یہی ہوگا مگر اکثر لوگوں کو اس کا نہیں پتا۔
carbon monoxide
بے رنگ و بے بو گیس ہے اور سریع الاثر خاموش قاتل ہے اور ہلاک کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگاتی۔.
3:- گاڑی کا ہیٹر مسلسل نہ چلائیں یا پھر شیشے کھول کر رکھیں..
4:- جب بہت زیادہ برف پڑ جاتی ہے تو آکسیجن لیول بھی بہت حد تک کم ہو جاتا ہے اس لیے گاڑی کے شیشے کھولنا لازمی ہے...
5:- بچوں کے ساتھ سفر پر کھانے پینے کا کافی سارا سامان ساتھ رکھیں..
6:- ہر 2 گھنٹے بعد پانی کے 2 گھونٹ لازمی پییں... یا کچھ نہ کچھ لازمی کھائیں اور ہر 2 گھنٹے بعد کھاتے رہیں.

7:- سب سے ضروری اپنے آپ کو حرکت میں رکھیں تاکہ باڈی ورک کرے تھوڑی تھوڑی..
8:- کچھ لوگ اگر سو رہیں تو 1 بندہ لازمی جاگتا رہے...
شدید سردی میں بلڈ سرکولیشن کافی سلو ہوتی ہے اس لیے حرکت لازمی رکھیں اور 2 گھنٹے سے زیادہ کسی کو نہ سونے دیں..
9:- گاڑی میں بیٹھے ہوے اپنے ہاتھوں اور ٹانگوں میں حرکت رکھیں اور اگر سانس میں دشوادی ہو تو تھوڑی دیر باہر نکلیں اور واک کریں اور پانی پییں..

باقی کوشش کریں بچوں کے ساتھ سفر نہ کریں خاص کر ایسے موسم میں....

04/01/2022

#موسم کی تازہ ترین صورتحال

آج شام/رات سے مری اور گلیات میں #
بارش/برفباری کا سلسلہ شروع ہو جائے گا جو کل سے شدت اختیار کر لے گا اور مری سمیت گلیات اور ملحقہ #
کشمیر کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری ہو گی جو اگلے کئی روز تک جاری رہے گی جس کے نتیجے میں
مری میں 4 سے 6 جنوری کے دوران شدید برفباری متوقع
ملکہ_کوہسار اور گلیات برفباری سے تمام رابطہ سڑکیں بند ہونے کا امکان.
مری اور گلیات میں مختلف مقامات پر 2 سے 4 فٹ برفباری کا امکان موجود رہے گا

Update by Murree Weather

02/01/2022

مری میں 4 سے 6 جنوری کے دوران شدید برفباری متوقع
ملکہ_کوہسار اور گلیات میں برفانی طوفانوں کا خطرہ

طوفانی برفباری سے بجلی ، آمدورفت کا نظام درہم برہم ہونے کے خطرات، لینڈ سلائیڈنگ، درخت اور کھمبے گرنے کے خدشات، برفباری سے تمام رابطہ سڑکیں بند ہونے کا امکان
تمام متعلقہ اداروں کو ریڈ الرٹ جاری
مری اور گلیات میں مختلف مقامات پر 2 سے 4 فٹ برفباری کا امکان موجود رہے گا
Red alert from Murree Weather 🚨⚠️

Travel Advisory. (مری سفری ہدایات)مری میں 4000 گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولت موجود ہے جبکہ اس وقت مری میں 50,000 گاڑیاں داخل...
27/12/2021

Travel Advisory.
(مری سفری ہدایات)
مری میں 4000 گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولت موجود ہے جبکہ اس وقت مری میں 50,000 گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں
تحصیل انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کے اہلکار سیاحوں کی مدد اور ٹریفک کی روانی کے لیے لیے فیلڈ میں موجود ہیں ہیں

مری آنے والے سیاحوں
سے گزارش ہے کہ کے آنے سے پہلے موسم اور ٹریفک کی معلومات کے لئےلیے کنٹرول روم سے معلومات حاصل کر لیں
وقفے وقفے سے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے
بھاری برف باری کی وجہ سے باڑیاں کی طرف سے نتھیاگلی جانے والی ٹریفک بند ہے
سیاحوں سے گزارش ہے کہ گاڑی کے ٹائروں میں ہوا کم رکھیں
سڑک کے درمیان میں گاڑی روک کرسیلفی اور تصویریں کھینچنے سے اجتناب کریں
ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے ذمہ دار شہری بنیے
کنٹرول روم
،0519269016
اسٹنٹ کمشنر مری
03213219221
ڈی ایس پی مری
03215615668

Khalti Frozen Lake District Ghizer GB: Located about 40 kilometers away from the District Headquarters Gahkuch, at an el...
26/12/2021

Khalti Frozen Lake District Ghizer GB:
Located about 40 kilometers away from the District Headquarters Gahkuch, at an elevation of 7,274 ft, Gilgit Baltistan's Khalti Lake is going to host the annual Khalti Lake ice Festival for the year 2022.
We are very happy to announce that we are doing an attempt to promote the Winter tourism and beautiful culture of Gilgit-Baltistan.
The activities we are going to hold including ice hockey, ice-skating and many more exciting snow games.
The tentative dates of 3 days ice festival are 12th to 14th January 2022. Stay with us.




Tourism & Culture Department Gilgit-Baltistan
Sunlight Hospitality & Tourism services

Pre-fab solar powered washrooms for tourists with separate units for female and specially abled at 5 sites in Galiyat, H...
24/12/2021

Pre-fab solar powered washrooms for tourists with separate units for female and specially abled at 5 sites in Galiyat, Hassamabad and Juma Da Nakka (on Balakot-Kaghan road), Takht-i-Bahi and Gor Khatri installed by Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE.

Mochi Dara Nathia Gali - 2 units
Nathia Gali Bazar - 2 units
Plaza Park - 4 units
Changla Gali - 2 units
Khanspur - 4 units
Hassamabad - 2 unit
Juma Da Nakka - 2 units
Takht-i-Bahi - 2 Units
Gor Khatri - 2 Units

Address

Mehraabad Near Railway Station
Pir Mahal
36300

Telephone

+923026073292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travelicious posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travelicious:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Pir Mahal

Show All