Kallar kahar

Kallar kahar kallar kahar is a beautiful Tehsil of District chakwal.A famous valley of pea🦚, shrines & greenery.

الحمدللہ 🌧️☔ بارش کے بعد نکھرا نکھرا کلرکہار 🌿
20/02/2025

الحمدللہ 🌧️☔ بارش کے بعد نکھرا نکھرا کلرکہار 🌿

18/02/2025

کلرکہار ۔ملک ثاقب رحمان مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز منگل دن 3 بجے مرکزی جنازہ گاہ کلرکہار میں ادا کیا جاۓ گا۔

ثاقب بھائی اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں۔ آمینملک ثاقب رحمان اللہ کو پیارے ہو گئے۔ اناللہ و انا علیہ...
17/02/2025

ثاقب بھائی اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں۔ آمین
ملک ثاقب رحمان اللہ کو پیارے ہو گئے۔ اناللہ و انا علیہ راجعون

17/02/2025

GOOD NEWS!
After a DRY period of 4 months, GOOD RAIN is expected on Thursday
ان شاء اللہ
PRAY for RAIN 🤲⛈️

Good morning kallar kahar 🌿
16/02/2025

Good morning kallar kahar 🌿

آج کی مبارک شب کا خوبصورت سماں
13/02/2025

آج کی مبارک شب کا خوبصورت سماں

A beautiful rainbow 🌈 after rain 🌧️☔ ALHAMDULILLAH
05/02/2025

A beautiful rainbow 🌈 after rain 🌧️☔ ALHAMDULILLAH

05/02/2025

شکر الحمد اللہ کلرکہار میں باران رحمت کا نزول 🤲🤲🤲

اس موسم کا شدت سے انتظار ہے ۔پروردگار اپنی رحمت کی بارش برسائے آمین ثم آمین
02/02/2025

اس موسم کا شدت سے انتظار ہے ۔
پروردگار اپنی رحمت کی بارش برسائے آمین ثم آمین

اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائیں آمین 🤲
29/01/2025

اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائیں آمین 🤲

خوبصورت ڈھلتا سورج کلرکہار کی حسین وادی کے پہاڑوں میں ۔ہائے ہائے زرا کبھی میری نظر سے خود کو دیکھ بھی
25/01/2025

خوبصورت ڈھلتا سورج کلرکہار کی حسین وادی کے پہاڑوں میں ۔
ہائے ہائے زرا کبھی میری نظر سے خود کو دیکھ بھی

کلرکہار کا بہت خوبصورت دن ماشاءاللہ ۔ صاف شفاف آسمان اور ٹھنڈی ہوا۔ ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کریں ۔ وہی دھوپ بادل ...
24/01/2025

کلرکہار کا بہت خوبصورت دن ماشاءاللہ ۔ صاف شفاف آسمان اور ٹھنڈی ہوا۔
ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کریں ۔
وہی دھوپ بادل بارش ہر موسم ہر چیز کا مالک ہے

21/01/2025

کلرکہار، چکوال میں 108 دن سے اچھی بارش نہیں ہوئی، جو کہ 2016 کی خشک سالی کے حالات سے بھی بڑھ چکی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم پر اپنی رحمت کی بارشیں نازل فرمائے۔ 🤲
آمین۔

02/01/2025

ہر صبح اعلان ہوتا ہے کہ آج فلاں شخص وفات پا گیا ۔ زندگی میں کبھی بھی حسن ،شہرت، پیسہ اور جوانی ان سب چیزوں پر غرور نہ کریں ۔ یہ سب انتہائی مختصر عرصے کے لیے ہماری زندگی میں آتے ہیں ۔ احساس کی زندگی جیئیں کیونکہ احساس دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے ۔ اللہ پاک ہم سب کے معاملات میں آسانی فرمائیں آمین

31/12/2024

‏پھر نیا ســــــــال ، نئی صبحیں ، نئی امیـــــــدیں
اے خــــــــدا ! خیر کی خبروں کے اجــــالے رکھنا
آمین یا رب العالمین 🙏🏻🤲🏻

30/12/2024

سال کے اختتام پر ایک جملہ ( تعریف، تنقید، اصلاح) ہمارے پیج کے لیے
شکریہ

اس وقت کلرکہار کا درجہ حرارت °0 سینٹی گریڈ ہے زمینیں (کورے) برف کی نرم تہ سے ڈھکی ہوئی ہیں
28/12/2024

اس وقت کلرکہار کا درجہ حرارت °0 سینٹی گریڈ ہے
زمینیں (کورے) برف کی نرم تہ سے ڈھکی ہوئی ہیں

اسلام آباد لاہور موٹروے M-2 روٹ سالٹ رینج کلرکہار میں نئی 10 کلومیٹر ٹنل کی فزیبلٹی تکنیکی طور پر منظور، ذرائع
23/12/2024

اسلام آباد لاہور موٹروے M-2 روٹ سالٹ رینج کلرکہار
میں نئی 10 کلومیٹر ٹنل کی فزیبلٹی
تکنیکی طور پر منظور، ذرائع

Address

Kallar Kahar Punjab
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kallar kahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share