یخی چنہ
یہ ہنہ اوڑک سے آدھے گھنٹے کے دوری پرواقع ایک چھوٹا سا چشمہ ہے جو سال بارہ مہینے پانی دیتا ہےسواری پارکنگ کرنے کے بعد پیدل ٹرائک اوسطًا ایک گھنٹہ ہے سردیوں کے دنو میں چشمے کا سارا پانی جم کر ایک بڑے چٹان کی شکل اختیار کر لیتا ہے جس کو دیکھنے کے لئے سیاح بڑے شوق سے آتے ہࣿے اس مرتبہ آل کوئٹہ ایڈوینچرگروپس نے ملکر اتفاق اتحاد اور امن کا پیغام دینے کے کئے مشترکہ ٹور لگایا
کوہ سلمان کے جنگلات میں سحر آموز عصرانہ جوکہ ہمارے دلوں پر ابی تک نقش ہے
قدرتی نظاروں میں بھی ایک الگ قسم کی کشش ہوتی ہے جو اپنی جانب مسلسل کھینچتی رہتی ہے، اکثر لوگ اس پر اعتراض بھی کرتے ہیں کے اتنے مشکل راستوں سے کٹھن سفر کر کے جانے سے کیا حاصل ہوتا ہے؟
میرا جواب بس یہی ہوتا ہے سفر کا مزہ لینا ہے تو راستوں سے دوستی تو کرنی ہی پڑیگی اور جب یہ دوستی پکی ہوجائیگی تو وہ لطف دے گی جو کہیں نہیں ملے گا۔۔۔ اور یہی دوستی ایسی منزل تک پہنچا دے گی جہاں پہنچ کر دل و جان ان قدرتی نظاروں میں ہی قید ہو کر رہ جائے گا اور انسان دنیا و مافیا کو بھول کر بس انہیں میں گم ہوجائے گا۔۔۔
۔
کوہ سلیمان ژوب بلوچستان
بلوچستان کے خشک پہاڑو میں آگ جلانے کے لئے جڑی بوٹیوں کی خشک لکڑیا وافر مقدار میں پائے جاتے ہے جس سے ہم نے ایک منفرد ذائقہ والا چاول تیار کی
شعبان میں
ایک دن کی مہمان نوازی
شعبان کوئٹہ شہر سے 75 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے دنیا کے نایاب جنگلات مے سے صنوبر کے جنگلات یہاں پائے جاتے ہے قدرتی آبشارے بلند وابالا پہاڑ دکیھنے سے تعلق رکھتا ہے یہ کافی ٹھنڈا علاقہ ہے
شوق منزل کا ہو تو خوف راستوں کا نہیں رکھتے.....
میرے ایڈوینچر لائف میں سب سے خطرناک ٹرائک
کوہ زرغون ایسے بے شمار درو سے مالامال ہے
ہیبت زدہ اونچے قدآور بلند وبالا پہاڑی سلسلےیہاں موجود ہے
ان راستوں سے ناواقف بندہ یہاں گم بھی ہوسکتا ہے
خوشی کی پہلی شرطوں میں سے ایک یہ ہے کہ انسان اور فطرت کے درمیان ربط کو نہیں ٹوٹنا چاہیے
زرغون پہاڑ
یاد گار ٹرپ
چار راتو پر مشتمل یہ ٹرپ کبھی ہم نہی بولے گے یہ سفر تھا کوہ سلیمان کا،جوکہ ژوب بازار سے تیس کلو میٹر فاصلے پر واقع ہےاس سفر پر ہم پندرہ دوست تھے سب سے مشکل گھڑی ہمارے لئے اس سفر مےپانی کا تھا کیونکہ اگے پانی بلکل نہ ہونے کے برابر تھا اسی لیے جتنا زیادہ پانی اپنے سات لے جاسکتے تھے اٹھالیااپنے بیگوں مے پانی برنے کے سات سات تین دن کھانے پینے کاسامان خیمے بسترسات اٹایا بیک کافی وزنی ہوگئے20سے25 کلو وزن ہر دوست کے پاس بیگو مے اگیااور بسم اللہ پڑھ کہ روانہ ہوئے
خوشی کی پہلی شرطوں میں سے ایک یہ ہے کہ انسان اور فطرت کے درمیان ربط کو نہیں ٹوٹنا چاہیے
2019 زرغون سلسہ کی کچ جلکیاں
2020 اس سال بلوچستان مے اچھے خاصے بارشیں ہوئ تھی ماشااللہ پہاڑو کی خوبصورتی اپنی عروج پر تھی یہاں تک مے پیدل اکیلا پہلی بار ایا تھا45 منٹ کا راستہ ہے
لوکیشن کوہ زرغون بلوچستان کوئٹہ
کیا خوب سما تھی اس رات
جوانی مستانی بھی پہاڑوں سے محبت میں گزری
شعبان چمنی
یہاں کافی ٹھنڈ پڑتی ہے جون جولائ مے بی یہا کا پانی بہت زیادہ ٹھنڈا ہوتا ہے اوریہا کے جنگالات گنے اور خوبصورت ہے بہت کم لوگ آتے ہے یہاں پر
لوکیشن کوئٹہ شہر سے دو سوا دوگنھٹو کا راستہ ہے پر امن علاقہ ہے