14/02/2024
حج 2024
پراویٹ حج2024 کے درخواستوں کی اصولی کا آغاز ھوگیا ہیں۔ھوپ بلوچستان تمام کمپنیوں کی لسٹ جاری کر رہی ہیں جوکہ وزارت مذہبی امور پاکستان سے باقاعدہ رجسٹرڈ ہیں ۔ ان کمپنیوں کے بغیر کسی بھی غیررجسٹرڈ کمپنی کے ساتھ اپنے حج کی بکنگ نہ کریں۔تاکہ اپ دھوکہ اور فراڈ سے سے بچ سکیں۔ اس سال حج پہلے آیے پہلے پائے کے بنیاد پر درخواستیں موصول ہورہے ہیں
آخری تاریخ 15 اپریل
سکریٹری جنرل ھوپ بلوچستان
فتح محمد