Qasswa al Madina travels

Qasswa al Madina travels Hajj and Umrah specialist.. Advance ticketing is available for all countries.. Hajj and Umrah specialist
Domestic and International ticketing is available

21/05/2024
اے اللّٰہ ہمیں لوگوں کے ساتھ خلوص، محبت، شفقت، نرمی اور اچھے اخلاق کے ساتھ برتاؤ کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں لوگوں ک...
16/02/2024

اے اللّٰہ ہمیں لوگوں کے ساتھ خلوص، محبت، شفقت، نرمی اور اچھے اخلاق کے ساتھ برتاؤ کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں لوگوں کے درمیان عزت اور وقار والا مرتبہ عطا فرما، اے اللّٰہ پاک ہمارے رزق و کاروبار میں برکت عطا فرما اور ہمارے لئے تمام معاملات میں آسانیاں پیدا فرما۔
آمین یا رب العالمین

09/02/2024

تین چیزیں کبھی واپس نہیں آتیں
1-بولے گئے الفاظ
2-گزرا ھوا وقت اور
3-ٹوٹا ھوا بھروسہ

13/12/2023

❤🌳بسم اللہ الرحمان الرحیم🌳❤
🍁ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.🍁
-
آپ دوسروں کے کیلئے آسانیاں پیدا کریں اللہ آپکے لئے آسانیاں پیدا کرے گا۔
‏دعـــــــائیں وہ پھول ہیں
جو زندگی کی پریشانی
میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں اور میری دعــــــــا ہے " رب کریم آپکـــےگلـــشن حیات کــــو
اپنی نعـــمتوں کــــی خوشبو سے ھـــمیشہ معـطراور مالامال رکھے آپکی تمام جائز اور نیک خواہشات کو پورا کرے، آپکے رزق، جان و مال میں برکت ڈالے، ہم سب کی ہر مشکل و پریشانی میں حفاظت فرماےُ۔
🌳🌺 آمـــــین‎🌺🌳

اس دنیا میں مایوس ہونا چھوڑ دیں کیونکہ جو دروازے زمین والوں کی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں ان سے بڑے دروازے آسمان والے کے ف...
12/12/2023

اس دنیا میں مایوس ہونا چھوڑ دیں کیونکہ جو دروازے زمین والوں کی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں ان سے بڑے دروازے آسمان والے کے فضل سے کھلتے ہیں۔
ایسا کچھ بھی نہیں جو رب سے پوشیدہ ہو اور ایسا بھی کچھ نہیں جو اس کے اختیار سے باہر ہو دعا ہے کہ جب ہم سب پرسکون نیند سے بیدار ہوں پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں آسانیاں خوشیاں اور تمام محبتیں اللہ تعالی ایسے ہی عطا فرمائے کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے۔
اے ہمارے رب تو بابرکت و بلند ہے تو ہماری دعائيں قبول فرما۔
آمیـــــــــــــن یارب العالمین
سدا خوش رہیں۔سلامت رہیں۔آباد رہیں۔خوشحال رہیں۔صحتمند رہیں۔
امین۔امین۔آمین با رب العالمین

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ  😷😘
09/12/2023

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘

23/11/2023

واہ اللہ اکبر اللہ اکبر ❤❤❤
یامیرے مالک تیرا کوٸی ثانی نہیں

17/11/2023

*✨سرکاری حج اسکیم 2024 کے تحت پیکیجز کی تفصیل✨:*

*1-- ریگیولر اسکیم لانگ پیکج (38 سے 42 دن)*
👈 شمالی ریجن لانگ پیکج ریگیولر = *1,075,000* روپے
👈 جنوبی ریجن لانگ پیکج ریگولر = *1,065,000* روپے

*2-- ریگیولر اسکیم شارٹ پیکج (20 سے 25 دن)*
👈 شمالی ریجن شارٹ پیکج ریگیولر = *1,150,000* روپے

👈 جنوبی ریجن شارٹ پیکج ریگولر = *1,140,000* روپے

*3 اسپانسر شپ اسکیم لانگ پیکج (38 سے 42 دن)*

👈 شمالی ریجن لانگ پیکج اسپانسر شپ= *3,835* ڈالر
👈 جنوبی ریجن لانگ پیکج اسپانسر شپ= *3,800* ڈالر

*4 اسپانسر شپ اسکیم شارٹ پیکج (20 سے 25 دن)*

👈 شمالی ریجن شارٹ پیکج اسپانسر شپ = *4,110* ڈالر
👈 جنوبی ریجن شارٹ پیکج اسپانسر شپ = *4,075* ڈالر

*شمالی ریجن:* (اسلام آباد، پشاور، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، رحیم یار خان)
*جنوبی ریجن:* (کوئٹہ، کراچی، سکھر)

*اختیاری سہولیات:*
• *قربانی:* 56000 روپے یا *200* ڈالر
• *مکہ مکرمہ ڈبل بیڈ کمرہ:* 175000 روپے یا *615* ڈالر اضافی بشرطیکہ دستیابی
• *مکہ مکرمہ ٹرپل بیڈ کمرہ:* 58000 روپے یا *205* ڈالر اضافی بشرطیکہ دستیابی
• *لانگ پیکج مدینہ میں 3 سے 5 دن کی رعایت:* 35000 روپے یا 120 ڈالر کم
• *مکتب کیٹیگری 'C' صرف اسپانسر شپ اسکیم:* 270 ڈالر اضافی بشرطیکہ دستیابی

*نوٹ:* ایک گروپ کے تمام افراد کے لئے یکساں حج پیکج منتخب کرنا لازم ہے۔ سعودی عرب میں قیام کے دوران تبدیلی قابل قبول نہیں ہوگی۔

*👈حج درخواستیں 27 نومبر سے 12 دسمبر تک ملک کے نامزد بینکوں میں وصول کی جائیں گی۔*

*👈مزید تفصیلات کے لئے مکمل حج پالیسی آنے کا انتظار کریں۔*

*Hajj pilgrims 2024*

20/09/2023

کہتے ہیں نیویارک روشنیوں کا شہر ہے
میں کہتا ہوں مکہ مکرمہ (منی) دیکھ لو

یااللہ ہم سب کو  بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲 اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زی...
20/09/2023

یااللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ ❤😍

Best photo of the day 😘

‏*﷽* *ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*لوگوں کے ساتھ بھلائی و نیکی کرتے رہو، اس لیۓ نہیں ک...
17/09/2023

‏*﷽*
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*

لوگوں کے ساتھ بھلائی و نیکی کرتے رہو، اس لیۓ نہیں کہ وہ تمہیں کوئی صلہ دیں گے بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ

*اللہ کریم* دوسروں سے بھلائی و نیکی کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے اور اپنی شان کے مطابق اس کا بہترین اجر عطا فرماتا ھے.

*الله پاک* سب سے راضی ہو جائے۔

*آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن*

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923008677000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasswa al Madina travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qasswa al Madina travels:

Videos

Share

Category