RajanPur Tours & Travels

  • Home
  • RajanPur Tours & Travels

RajanPur Tours & Travels Our Mission Is To Serve People For All Travel Services..

انڈیا میں بزرگانِ دین کے عرسوں کے  شیڈول برائے سال 2025-26 ۔ درخواستوں کی وصولی سے متعلق حتمی اعلانات سے آگہی کے لیے وزا...
12/12/2024

انڈیا میں بزرگانِ دین کے عرسوں کے شیڈول برائے سال 2025-26 ۔ درخواستوں کی وصولی سے متعلق حتمی اعلانات سے آگہی کے لیے وزارت کی ویب/سوشل میڈیا سائٹس اور اخبارات ملاحظہ فرمائیں

Inshallah Group Departure
10/12/2024

Inshallah Group Departure

03/12/2024
19/11/2024

November 2024 Makkah Group Ziarat RajanPur Tours & Travels (19-11-2024)

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم 2025 کے لیے حج درخواستوں کی وصولی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ خواہشمند عازمین حج شرائط و...
14/11/2024

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم 2025 کے لیے حج درخواستوں کی وصولی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ خواہشمند عازمین حج شرائط و ضوابط کا بغور مطالعہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے وزارت کے نامزد بینکوں سے رجوع کریں

جدہ ایئرپورٹ پر ایک دن میں مسافروں کا نیا ریکارڈجدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک دن میں مسافروں کی تعداد ک...
14/11/2024

جدہ ایئرپورٹ پر ایک دن میں مسافروں کا نیا ریکارڈ

جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک دن میں مسافروں کی تعداد کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق جدہ ایئرپورٹس (مطارات جدہ) کا کہنا ہے کہ جدہ ایئرپورٹ نے ایک دن میں مسافروں کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جو ایک لاکھ 61 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
مطارات جدہ کا کہنا ہے کہ یہ ریکارڈ بدھ 6 نومبر 2024 کو قائم ہوا جس میں جدہ ایئرپورٹ آنے والے مسافروں کی تعداد 81195 اور یہاں سے جانے والے مسافروں کی تعداد 79994 رہی۔
مطارات جدہ نے مزید کہا کہ مذکورہ دن کل 817 پروازیں جدہ ایئرپورٹ پر اتریں۔ اس طرح آنے اور جانے والی پروازوں کا حساب لگایا جائے تو یہ فی گھنٹہ 34 بنتی ہیں۔
مطارات جدہ کا کہنا تھا کہ ان تمام پروازوں کے مسافروں کے ایک لاکھ 32 ہزار 189 بیگیج بھی ہینڈل کیے گئے۔
مطارات جدہ کمپنی کے سی ای او انجینیئر مازن جوھر نے کہا کہ یہ کامیابی ان تمام شراکت داروں کی یکجہتی اور تعاون کی بدولت حاصل ہوئی جنہوں نے اس کے حصول میں اہم کردار ادا کیا

UAE FREELANCE VISA AVAILABLE RajanPur Tours & Travels
13/11/2024

UAE FREELANCE VISA AVAILABLE RajanPur Tours & Travels

*Bahrain Visit Visa Available*0332-8828383 // 0333-6440968
07/11/2024

*Bahrain Visit Visa Available*
0332-8828383 // 0333-6440968

‏سعودی عرب میں 6 پاکستانی پانچ لاکھ ریال سے زائد مالیت سونے کی چوری میں پکڑے گئے یہ واردات سعودی عرب چھوڑنے سے قبل ڈالی۔...
31/10/2024

‏سعودی عرب میں 6 پاکستانی پانچ لاکھ ریال سے زائد مالیت سونے کی چوری میں پکڑے گئے یہ واردات سعودی عرب چھوڑنے سے قبل ڈالی۔ گینگ کے ایک ممبر کے کارگو سے 1200 سے زائد موبائل فون بھی برآمد۔ سونے کے تاجر کو اغوا کرکے اس سے دوکان کھلوائی اور سونا چوری کیا گیا۔
پھر کہتے ہیں سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستانیوں کے ویزوں پر سختی کردی ہے.

15/10/2024

ہماری ٹریول ایجنسی سے تمام ایئر لائنز کے ٹکٹ نہایت مناسب قیمتوں پر دستیاب ہیں،
تاکہ آپ کی سفری ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔

اس کے علاوہ، عمرہ کے لیے بہترین اور خصوصی پیکجز پیش کر رہے ہیں
جو ہر بجٹ کے مطابق ترتیب دیے گئے ہیں۔
چاہے آپ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قریب رہائش کی سہولت درکار ہو یا دور،
ہم آپ کی ترجیحات کے مطابق بہترین اور آرام دہ رہائش کا انتظام کرتے ہیں۔
ہمارے پیکجز میں ایئر لائن ٹکٹ، ویزا پروسیسنگ، ھیلتھ انشورنس، اور رہائش کی تمام تفصیلات شامل ہیں،

تاکہ آپ کا سفر ہر لحاظ سے آسان اور یادگار ہو۔ہمارانصب العین آپکے مال اوروقت کا صحیح استعمال ۔۔۔
RajanPur Tours & Travels

11/10/2024

رمضان المبارک 2025 عمرہ
کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے سستا ترین پیکج
Rajanpur Travels

17/09/2024

*RAJANPUR TRAVELS 🧳*
*Chowk Allahabad Rajanpur*
RajanPur Tours & Travels

Address

CHOWK ALLAHABAD NEAR PUNJAB BANK

33500

Telephone

03328828383

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RajanPur Tours & Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RajanPur Tours & Travels:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share