hindko point

hindko point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from hindko point, Travel Company, rawalpindi, Rawalpindi.

23/02/2024
23/02/2024

ویڈیو پوری دیکھیں اچھی لگی تو لائک کریں اور شیئر کریں اور فالو کریں # follow # follow

21/02/2024

انشاءاللہ..
تیسرا سالانہ سہ روزہ عرس مبارک..

قندیل عرفانی،واقف اسرار روحانی،مرشد حقانی،قاسم فیضان سرکار جھاگوی، پیکر تسلیم و رضا، نیر عرفاں، قطب زماں ،غوث جہاں حضرت الحاج میاں محمد شفیع صاحب جھاگوی رحمۃ اللہ علیہ عرس مبارک کی دعائے افتتاح 26 فروری بعد از نماز ظہر اور دعائے اختتام 28 فروری دن 1:30
زیر سرپرستی:
زینت مشائخ جگر گوشہ سرکارِ جھاگوی صاحبزادہ میاں محمد رفیق جھاگوی صاحب(سجادہ نشین دربار عالیہ جھاگ شریف ضلع نیلم و دربار عالیہ غوثیہ دارالعرفان گلستان جھاگ شریف گوجرہ مظفرآباد)
تمام عقیدت مندان و اہل محبت سے شرکت کی استدعا ہے..
#
#عرس

21/02/2024

ویڈیو پوری دیکھیں اچھی لگی تو لائک کریں اور شیئر کریں اور فالو کریں

*بھٹک جاؤں تو بولا لیتا ہے کسی* *بہانے سے اپنے در پر وہ جانتا ہے میرا گزارا نہیں اس کے*  *بغیر* ❤ کچھ پرانی یادیں💘🏝️🇱🇾🇱🇾...
15/08/2023

*بھٹک جاؤں تو بولا لیتا ہے کسی* *بہانے سے اپنے در پر وہ جانتا ہے میرا گزارا نہیں اس کے*
*بغیر* ❤ کچھ پرانی یادیں💘🏝️🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾

25/07/2023

اللہ پاک سب کو حفظ و امان میں رکھے

23/07/2023

ہائے افسوس غور سے دیکھو ماں نے اپنی بچی کو پتھر سے بچانے کے لیے بچی کو گود میں لے کر جک گی ہے تاکہ پتھر اس پر نا لگے۔۔۔ واقعے میں ماں بہت عظیم ہوتی ہے۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین سکردو 😭😭

19/07/2023

🗡خواہشمند حضرات NTS فارم سے فوری اپلائی کریں
فوری ویزه ۔۔۔ضرورت براۓ ۔۔ آزادکشمیر ۔ماہنسرہ ایبٹ آباد ۔

گھاس کٹائی اور فولڈنگ دتھہ بنا کے اپنی اپنی پراتھ کے ساتھ دوسرے کو بھی بنے لاہنے والے حضرات فوری رابطہ کریں ۔۔۔
کھانا سگریٹ (🚬)لسی دو دفعہ چاۓ(🍵)
کھانے کا مینیو۔۔ لسی دہی موٹھی کی پھلیاں اور ساگ تمبر اور دہی والی چٹنی(🍝) اور مکئی کی روٹی ۔
پہلے آئیں پہلے پائیں تعلیم اور عمر کی کوٸی قید نہیں بڑا دتھا بنانا اوردمڑی لگانے کے ماہر کو ترجیح
دی جاٸے گی ۔

۔ کیاری(🌿) اور کنڈیارہ سملو کے کانٹوں سے بچاٶ کیلیے احتیاطی تدابیر میں سوئی (📍) درانتی تیز کرنے کیلیے دندوا اور انگلی باندھنے کیلیے لیر اپنے بندوبست پہ ساتھ رکھیں
رات کو دہی (🍚) کے ساتھ چٹے چاول ضرور کھا کہ جاٸیں ۔شکریہ ۔۔💥💥
ٹائم پاس حضرات اس اشتہار سے دور رہیں
Jast for fun. Akhri date 15 September sham 4 bjy 🤗🤗🤗۔
مزید معلومات کے لیٸے منشاوی سے رابطہ کریں
#

13/07/2023

سندھ ، سرحد، پنجاب ، بلوچستان میں رہتا ہوں ۔۔ میں 🍁 ہوں سارے 🇵🇰 میں رہتاہوں ۔۔🙋‍♂️🙋‍♂️
میں دنیا کے ہر زندہ انسان میں رہتاہوں💞 وادی کشمیر جنت نظیر💘۔ ویڈیو پوری دیکھیں اچھی لگی تو لائک کریں اور شیئر کریں

11/07/2023

رواریاں میں آٹا ختم محکہ خورک کے خلاف عوام روڈ پر

06/07/2023

وادی نیلم
گاوں دنجر سے شدید بارش کی وجہ سے روڈ پچھلے دو گھنٹے سے بند مشینری غاٸب کلی اپنی مدد آپ راستہ کھولنے میں مصروف عوام اور سیاح پریشان تفصیل اگلی مکمل رپورٹ میں

آ ذاد کشمیر اسمبلی کے نو منتخب سپیکر چوہدری لطیف اکبر صاحب کو نیلم ویلی آ مد پر خوش آمدید کہتے ہیں
14/06/2023

آ ذاد کشمیر اسمبلی کے نو منتخب سپیکر چوہدری لطیف اکبر صاحب کو نیلم ویلی آ مد پر خوش آمدید کہتے ہیں

12/06/2023

ویڈیو پوری دیکھیں اچھی لگی تو لائک کریں اور شئیر کریں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ وادی نیلم خبر غم پائین لوات کے مقام پر لوات بالا جانے والی مسافر جیپ سے ڈرائی...
08/06/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
وادی نیلم
خبر غم

پائین لوات کے مقام پر لوات بالا جانے والی مسافر جیپ سے ڈرائیور شجہان استاد کا بیٹا گر کر جان کی بازی ہار گیا.😭😭اللہ پاک مغفرت فرماٸے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرماٸے

مظفرآباد پٹہکہ ۔نیلم سے مظفرآباد آتے ہوے ٹورسٹ کی  کار نمبر LEF 5503 حادثہ کا شکار ہو گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جا...
06/06/2023

مظفرآباد پٹہکہ ۔
نیلم سے مظفرآباد آتے ہوے ٹورسٹ کی کار نمبر LEF 5503 حادثہ کا شکار ہو گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جانبحق عورت نام نامعلوم ۔ محمد مصطفیٰ ولد نور محمد جانبحق جن کا تعلق پنجاب ضلع ملتان چاہ نوبت سے ہے

06/06/2023

عوام علاقہ نے رتی گلی روڈ کی بندش کے خلاف دواریاں کے مقام سے نیلم ویلی روڈ کو بند کر رکھا ہے اور احتجاج کر رہے ہیں

05/06/2023

اگر آپ کا تعلق کشمیر سے ہے تو چند منٹ نکال کر یہ باتیں سنیں

05/06/2023

دواریاں میں کل رتی گلی روڈ کے ہوالے سے مکمل پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ مکلمل شٹر ڈاؤن۔۔۔
الحاج میاں محمد عبدالقدوس اسحاقی صاحب

29/05/2023

گجر

Address

Rawalpindi
Rawalpindi

Telephone

+923558107112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when hindko point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Rawalpindi

Show All

You may also like