Gulzar e Madena

Gulzar e Madena Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gulzar e Madena, Travel Company, Rawalpindi Cantonment.
(1)

بکنگ کے لیے رابطہ کریں۔
04/10/2024

بکنگ کے لیے رابطہ کریں۔

بکنگ کے لیے رابطہ کریں۔03365033696
26/09/2024

بکنگ کے لیے رابطہ کریں۔03365033696

آج ان شاءاللہ
07/09/2024

آج ان شاءاللہ

بکنگ کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
02/07/2024

بکنگ کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

24/06/2024

احباب سے گزارش ہے کہ غدیر کا چرچا کریں۔
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور حضرت علی علیہ السلام کی شبیہ نہ بنائیں۔

آج ان شاءاللہ۔
25/05/2024

آج ان شاءاللہ۔

شمولیت کے لیے رابطہ کریں 03365033696
15/02/2024

شمولیت کے لیے رابطہ کریں 03365033696

"حضرت یا اعلی حضرت""تجھ سے در در سے سگ اور سگ سے ہے نسبت مجھ کو         میری گردن میں بھی ہے دور کا ڈورا تیرا"          ...
11/01/2024

"حضرت یا اعلی حضرت"
"تجھ سے در در سے سگ اور سگ سے ہے نسبت مجھ کو
میری گردن میں بھی ہے دور کا ڈورا تیرا"
(امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ)

سیدی حضور قبلہ شاہ جی نے مولانا احمد رضا کے بارے میں اعلی حضرت کی بجاۓ حضرت کا لفظ ہی کیا بول دیا حسد و کینہ کے مجسموں نے اپنے خبث و بغض باطن کا اظہار کرنا شروع کر دیا

1- پہلی بات تو یہ ذہن میں رہے کے مرشدنا الاعظم نے اعلی حضرت مطلقا کہنے لکھنے یا بولنے کی نفی نہیں کی اور نہ ہی ایسے کہنے والے کو غلط کہا۔

2- دوسری بات یہ ہے کہ سیدی مفکر اسلام نے نصف صدی سے زائد مولانا احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ کی دینی و ملی خدمات کو سراہا اور اس حوالے سے سیدی المکرم کی کتب لوح و قلم مختلف رسائل اور تقاریر شاہد ہیں۔

3- تیسری بات ایک مثال کے ساتھ عرض کرنا چاہوں گا امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کو ہم امام اعظم کہتے لکھتے ہیں لیکن جب امام ابو حنیفہ کا ذکر ائمہ اہلبیت کی بارگاہ میں ہوتا ہو گا یا وہ امام باقر و امام زید شہید کی بارگاہ میں حاضری کا شرف پاتے ہوں گے تو وہاں امام اعظم تو کیا علامہ بھی کہلانا مناسب خیال نہیں کرتے ہوں گے بلکہ ان کی دہلیز کی غلامی کا قلادہ گلے میں سجا کر ادب و احترام کا پیکر بن کر حاضری دیتے ہوں گے امام ابو حنیفہ کا اپنا فرمان ہے جو آپ نے مسجد نبوی میں امام باقرعلیہ السلام کے سامنے عرض کیا تھا

"واللہ آپ کا احترام ہم پر ایسے ہی لازم ہے جیسے آپ کے نانا کا احترام ان کے صحابہ پر لازم تھا"

گویا خاندان رسول کے افراد ہر دور میں اعلی اکرم اور اعظم ہوتے ہیں اور اہل بیت و سادات پر کسی کو قیاس کیا ہی نہیں جا سکتا۔

4- چوتھی بات یہ کہ امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ کو اعلی حضرت نہ کہنے سے ان ذات کی توہین و تحقیر قطعا لازم نہیں آتی۔

5- پانچویں بات ۔امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ اپنے ایک شعر میں اہل بیت کے فرد فرید حضور سیدی الاغوث الاعظم کے سامنے اپنی عاجزی کا اظہار ان الفاظ میں کرتے ہیں ۔

تجھ سے در در سے سگ اور سگ سے ہے نسبت مجھ کو
یعنی میری گردن میں بھی ہے دور کا ڈورا تیرا

مولانا کے دور میں آپ کے مرشد سید شاہ آل رسول رحمۃ اللہ علیہ نے آپ سے اپنی درگاہ کے باہر چوکی کرنے کےلیے دو کتے لانے کو کہا تو آپ رحمۃ اللہ علیہ اپنے دونوں بیٹوں کو لے گئے اور عرض کی حضرت یہ آپ کے آستانے کی چوکی بھی کریں گے اور آپ کی نوکری بھی۔

6- چھٹی بات ۔یہ دو مثالیں عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ بلاشبہ مولانا امام احمد رضا بڑے ہیں اکابرین میں سے ہیں صاحب علم و فن ہیں لیکن گھرانہ رسول کے سامنے وہ کبھی بھی اپنے آپ کو اعلی نہیں کہتے بلکہ وہ تو فتاوی رضویہ جلد 29 میں لکھتے ہیں :
ہم تو اہل بیت کے خانہ زاد نوکر اور غلام ہیں۔

7- ساتویں بات رسول اللہ علیہ السلام کے فرمان

انی قد ترکت فیکم ما ان اخذتم بہ لن تضلو کتاب اللہ و عترتی اہل بیتی

کے مطابق اسلام اور اہل سنت سے ہونے کےلیے قرآن کے ساتھ اپنے زمانے کے سادات کے دامان کرم سے وابستگی لازم ہے سنیت کی سند انہی کی دہلیز سے ملتی ہے۔

مفکر اسلام مفسر قرآن قائد اہل سنت حضرت علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ جی ادام اللہ فیوضہم نہ صرف نقوی بخاری سادات میں سے ہیں بلکہ آپ اپنی ذات میں بھی اہل علم کے لیے حجت ہیں آپ مترجم و مفسر قرآن اور شیخ الحدیث ہیں ہزارہاں علماء آپ کے شاگرد ہیں درجنوں تصانیف کے آپ مؤلف ہیں اور سینکڑوں گدی نشین آپ کو اپنا رہبر و رہنما تسلیم کرتے ہیں ۔

راقم الحروف۔علامہ جمال احمد نقشبندی

17/11/2023

کافی دنوں سے فیس بک پر اور خاص طور پر
فیس بک سٹوریز پر انتہائی نازیبا تصاویر اپ لوڈ ھورہی ہیں جن کی ائی ڈیز سے شیئر هو رہی ہیں وہ انتہائی معزز لوگ ہیں ان سے ایسی توقع دور دور تک نہیں ھے۔اور کافی سٹوریز کو میں پرسنلی بلاک کر چکا ھو
سمجھ سے بالاتر ھے یہ کیا ڈرامہ رچایا جارہاھے۔
میری ائی ڈی سے اگر کوئی ایسی تصاویر۔شائع ہوں تو میرا ان سے کوئی تعلق نہیں ھوگا
تمام فیس بک فرینڈز نوٹ فرما لیں......شکریہ

گروپ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیے۔
24/10/2023

گروپ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیے۔

18/10/2023
25/09/2023

Address

Rawalpindi Cantonment

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00

Telephone

+923365033696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulzar e Madena posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Rawalpindi Cantonment

Show All