Pak Neelum Tourism Club

Pak Neelum Tourism Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Neelum Tourism Club, Tour Agency, Mai sharfa mosque, Dhok Rata Rawalpindi, Rawalpindi.
(4)

Pak Neelam Tourism club aims to highlight nature in the world❗ We also organise | Corporate | Customised | University 🚌| School | College | Public Group's & Honeymoon Trips 🧑‍🤝‍🧑| Rent A Car | Tour Operator 🧑‍🦯🧑‍🦯🧑‍🦯

15/06/2024

یہ بھی ٹیم تھی

13/06/2024
𝐀𝐥𝐡𝐚𝐦𝐝𝐮𝐥𝐢𝐥𝐚𝐡 🥰🥰🥰 Successful 04 Days customize     Trip to📍𝐍𝐞𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫, 𝐀𝐫𝐚𝐧𝐠 𝐊𝐞𝐥𝐃𝐞𝐚𝐫 𝐏𝐚𝐫𝐭𝐢𝐜𝐢𝐩𝐚𝐧𝐭𝐬 Thanks for c...
07/05/2024

𝐀𝐥𝐡𝐚𝐦𝐝𝐮𝐥𝐢𝐥𝐚𝐡 🥰🥰🥰
Successful 04 Days customize Trip to
📍𝐍𝐞𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫, 𝐀𝐫𝐚𝐧𝐠 𝐊𝐞𝐥

𝐃𝐞𝐚𝐫 𝐏𝐚𝐫𝐭𝐢𝐜𝐢𝐩𝐚𝐧𝐭𝐬 Thanks for choosing Team Pak Neelum tourism club ♥️

▶𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐔𝐩𝐜𝐨𝐦𝐢𝐧𝐠 𝐓𝐫𝐢𝐩𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐃𝐞𝐬𝐭𝐢𝐧𝐲 𝐭𝐨𝐮𝐫𝐬

𝐒𝐄𝐑𝐕𝐈𝐂𝐄𝐒 𝐈𝐍𝐂𝐋𝐔𝐃𝐄𝐃:
• Luxurious Transportation.
• Night Stay in Luxurious Hotels
• Booked Jeep for Snowy Routes
• Hygienic Food.
• Bar BQ's
• Bonfires
• Musical Nights (optional)
• First Aid Box
• Native Professional Guide
• All Toll Taxes and Fuel Charges

𝐓𝐑𝐈𝐏𝐒 𝐀𝐋𝐒𝐎 𝐀𝐕𝐀𝐈𝐋𝐀𝐁𝐋𝐄 𝐅𝐎𝐑:
• Corporate Trips.
• University/Collage Students.
• Friends & Families
• Honeymoon Trips
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐈𝐧𝐟𝐨
0335-9802892: 0332-8980062
▶𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐅𝐫𝐨𝐦
𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝 (𝐄𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐓𝐡𝐮𝐫𝐬𝐝𝐚𝐲 𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭) 🤩

𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠/𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧/𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐖𝐞 𝐀𝐫𝐞 𝐇𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐧 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐒𝐮𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭 𝟐𝟒/𝟕



تاو بٹ نیلم ویلی ماشاءاللہ ♥️
03/05/2024

تاو بٹ نیلم ویلی ماشاءاللہ ♥️

بھائی برفباری نے اڑنگ کیل کی خوبصورتی کو تو چار چاند لگا دیئے ماشاءاللہ ♥️
02/05/2024

بھائی برفباری نے اڑنگ کیل کی خوبصورتی کو تو چار چاند لگا دیئے ماشاءاللہ ♥️

وادی لیپہ قدرتی حسن سے مالا مال، حسن کی دیوی، یہ تتلیوں اور جگنوؤں کا دیس ہے۔یہاں کے موسم، بلند و بالا پہاڑ، چشمے، گھنے ...
30/04/2024

وادی لیپہ قدرتی حسن سے مالا مال، حسن کی دیوی، یہ تتلیوں اور جگنوؤں کا دیس ہے۔

یہاں کے موسم، بلند و بالا پہاڑ، چشمے، گھنے جنگلات، مخصوص طرز تعمیر اور ثقافت، رہہن سہن، اور سرسبز لہلہاتے کھیت سیاحوں کو دعوت نظارہ دے رہے ہیں۔
📸 Naeem Akhtar Awan

گزشتہ روز نیلم ویلی شاردہ آزاد کشمیر شدید برف باری کے خوبصورت مناظر ماشاءاللہ ❣️
29/04/2024

گزشتہ روز نیلم ویلی شاردہ آزاد کشمیر شدید برف باری کے خوبصورت مناظر ماشاءاللہ ❣️

28/04/2024

روڈ اپڈیٹ مارننگ

مظفرآباد :

مظفرآباد میں شدید بارش جاری ہے۔
لوہار گلی روڈ ہر قسم ٹریفک کے لیے مکمل بند ہے۔ متبادل روٹ شہید گلی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ روٹ بھی صرف چھوٹی گاڑیوں کے لیے قابل استعمال ہے۔

شاہراہِ کوہالہ بھی کلیئر نہیں ہے، دو جگہ پر لینڈ سلائڈنگ موجود ہے۔

نیلم ۔

لوئیر ویلی میں لگاتار شدید بارش ہو رہی ہے جبکہ اپر ویلی میں برف باری ہو رہی ہے ،
صندوک اور دواریاں سے سڑک بالائی ویلی کے لیے ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند ہے ۔

جہلم ویلی ۔
تمام شاہرایں بحال ہیں ۔بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔

باغ ۔
بارش جاری ہے ، روڈز کلیئر ہیں۔

راولاکوٹ:
وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔تمام مرکزی شاہراہیں کھلی ہیں۔

حویلی ۔
لسڈنہ اور عباسپور سردست کلئیر ہیں۔ بارش جاری ہے۔
copied

27/04/2024

نیلم ویلی ۔ ۔ ۔ موسمی صورتحال ۔ ۔۔ آج شب ،،اتوار اور پیر کے دن یعنی 27/28/29 ۔ ۔ اپریل موسم خراب رہے گا شدید بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ ،، پتھر گرنے اور سڑک کی دیواریں سرک جانے کے واقعات پیش آ سکتے ہیں ٹورازم ڈپارٹمنٹ ،، پولیس اور مقامی انتظامیہ ہر وقت الرٹ رہتی ہے لیکن ایسے موسم میں سفر کرنا مناسب نہیں ۔ ۔ ۔پاک نیلم ٹورازم کلب ایسے حالات میں آپ کو ہر قسم کی سفری سہولیات اور معلومات فراہم کرنے کےلئے موجود ہے

نیلم ویلی اف سرداری تازہ مناظر 🥰
15/04/2024

نیلم ویلی اف سرداری
تازہ مناظر 🥰

۔۔۔نیلم ویلی اپ ڈیٹس ۔۔۔وادی نیلم میں موجود تمام سیاح حضرات بخیر وعافیت سے ہیں ۔اس وقت نیلم ویلی میں موسلادھار بارش کی و...
15/04/2024

۔۔۔نیلم ویلی اپ ڈیٹس ۔۔۔
وادی نیلم میں موجود تمام سیاح حضرات بخیر وعافیت سے ہیں ۔اس وقت نیلم ویلی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے مین شاہراہِ نیلم کہی مقامات سے بند ہے جسکو کھولنے کے لیے محکمہ شاہرات کا عملہ موقع پر موجود ہے۔

کسی بھی سیاح کو کسی بھی طرح کی بلا معاوضہ مدد چاہیے تو وہ رابطہ کریں ,(رہائش، کھانے پینے،مالی، ٹرانسپورٹ)۔نیلم ویلی کی تمام ہوٹل ایسوسی ایشن اپنے مہمانوں کی مدد کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
سڑکیں مکمل طور پر بحال ہونے تک سفر کرنے سے گریز کریں۔
کسی بھی سیاح سے اگر کوئی ہوٹل آوور چارج کر رہا ہے تو وہ ٹوریسٹ پولیس سے رابط کر سکتا ہے۔

,محمد حفیظ صاحب ۔انسپکٹر ٹوریسٹ پولیس نیلم۔
03558380852
خواجہ ریاض قیوم
چیرمین ہوٹل ایسوسی ایشن کنڈل شاہی کٹن جاگراں۔
03558111451
محمد ریاض پیر زادہ
صدر ، ہوٹل ایسوسی ایشن کنڈل شاہی کٹن جاگراں۔
03558119000
محمد اسلم سحر
جنرل سیکرٹری،، ہوٹل ایسوسی ایشن کنڈل شاہی کٹن جاگراں. 03558150779

راجہ امجد خان
صدر ہوٹل ایسوسی ایشن کیرن اپرنیلم 03558100070
باسط شاہ CEO پاک نیلم ٹورزم کلب 03359802892/03328980062

14/04/2024

سوات آنے والے سیاح حضرات کالام کے بجائے ، گبین جبہ، میاندم ، ملم جبہ ، جاروگو ابشار، سپینے اوبہ، یخ تنگے اور مرغزار کا ویزٹ کرلیں ، لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے کالم روڈ بحرین سے اگے بند ہے. شکریہ.
سوات| کالام| پاک نیلم ٹورزم کلب|

Toubut Neelum Vealey mashallah 🥰🇵🇰🇵🇰
13/04/2024

Toubut Neelum Vealey mashallah 🥰🇵🇰🇵🇰

𝗘𝗜𝗗'𝗟 𝗙𝗜𝗧𝗥𝗜 𝗔𝗟𝗠𝗨𝗕𝗔𝗥𝗔𝗞 𝟮𝟬𝟮𝟰عيد مبارك🌙تبقل  الله منا و منكم صلح الأعمال.Wishing a joyous celebration to all those marking ...
09/04/2024

𝗘𝗜𝗗'𝗟 𝗙𝗜𝗧𝗥𝗜 𝗔𝗟𝗠𝗨𝗕𝗔𝗥𝗔𝗞 𝟮𝟬𝟮𝟰

عيد مبارك🌙تبقل الله منا و منكم صلح الأعمال.
Wishing a joyous celebration to all those marking this special occasion across Pak Neelum Tourism Club. May your homes be filled with love, laughter and blessings as you gather with family and friends.
̈slims

Neelam valley Road ❣️❣️❣️❣️
02/04/2024

Neelam valley Road ❣️❣️❣️❣️

𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐎𝐮𝐫 𝐄𝐢𝐝 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝟑 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐓𝐫𝐢𝐩 𝐟𝐨𝐫 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐢𝐞𝐬 & 𝐂𝐨𝐮𝐩𝐥𝐞𝐬 ❤️ 🫂 👪👬👭𝐏𝐚𝐤 𝐍𝐞𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦 𝐂𝐥𝐮𝐛 is Pleased to Announce for You a...
30/03/2024

𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐎𝐮𝐫 𝐄𝐢𝐝 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝟑 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐓𝐫𝐢𝐩 𝐟𝐨𝐫 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐢𝐞𝐬 & 𝐂𝐨𝐮𝐩𝐥𝐞𝐬 ❤️ 🫂 👪👬👭

𝐏𝐚𝐤 𝐍𝐞𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦 𝐂𝐥𝐮𝐛 is Pleased to Announce for You and Your Family on this 𝙀𝙞𝙙-𝙐𝙡-𝙁𝙞𝙩𝙧 a Chance to See the Beautiful Snowy Northern Areas.

𝙁𝘼𝙈𝙄𝙇𝙔 𝙀𝙉𝙑𝙄𝙍𝙊𝙉𝙈𝙀𝙉𝙏💚👭👬👭
𝙀𝙑𝙀𝙍𝙔𝙊𝙉𝙀 𝘾𝘼𝙉 𝙅𝙊𝙄𝙉 𝙐𝙎
Friends | Families | Couples | Solo Females | Corporate Tour | Colleagues.

𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗶𝘇𝗲 𝗣𝗮𝗰𝗸𝗮𝗴𝗲𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝗙𝗮𝗺𝗶𝗹𝗶𝗲𝘀, 𝗖𝗼𝘂𝗽𝗹𝗲𝘀, 𝗙𝗿𝗶𝗲𝗻𝗱𝘀, 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗠𝘂𝗹𝘁𝗶𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝗮𝗹𝘀𝗼 𝗮𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗼𝗻 𝗱𝗲𝗺𝗮𝗻𝗱.

𝙔𝙤𝙪 𝘾𝙖𝙣 𝙅𝙤𝙞𝙣 𝙐𝙨 𝙁𝙧𝙤𝙢:-
✓ Lahore
✓ Islamabad
✓ Faisalabad
✓ Gujranwala
✓ Gujrat
✓ Karachi and Multan
Participants Can Join Us
From Lahore OR Islamabad.

𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀 𝗜𝗻𝗰𝗹𝘂𝗱𝗲𝗱:
✓Luxurious Transportation
✓Hotel Accommodation
✓Quality Meals
(Breakfast & Dinner)
✓ BBQ
✓Bonfire Night
✓Tour Guide
✓Photography
✓Toll & Tax
✓ Basic First Aid Kit

𝗕𝗼𝗼𝗸𝗶𝗻𝗴𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀:
0335-9802892 || 0332-8980062

𝙎𝙚𝙡𝙚𝙘𝙩 𝙊𝙣𝙚 𝙋𝙖𝙘𝙠𝙖𝙜𝙚 𝙁𝙧𝙤𝙢 𝙏𝙝𝙞𝙨
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

𝗧𝗥𝗜𝗣𝗦 𝗗𝗘𝗧𝗔𝗜𝗟𝗦:
𝗧𝗿𝗶𝗽 𝟎𝟏:-
𝟎𝟑 𝗗𝗮𝘆𝘀 𝗧𝗼𝘂𝗿 𝗧𝗼 𝗦𝘄𝗮𝘁, 𝗞𝗮𝗹𝗮𝗺 𝗮𝗻𝗱 𝗠𝗮𝗹𝗮𝗺 𝗝𝗮𝗯𝗯𝗮, 𝙐𝙨𝙝𝙪 𝙁𝙤𝙧𝙚𝙨𝙩, 𝙋𝙖𝙡𝙤𝙜𝙖 𝙑𝙖𝙡𝙡𝙚𝙮.

𝗣𝗮𝗰𝗸𝗮𝗴𝗲 𝗣𝗿𝗶𝗰𝗲:-
12,999/ 𝙋𝙚𝙧 𝙃𝙚𝙖𝙙.
31,999/ 𝘾𝙤𝙪𝙥𝙡𝙚 𝙋𝙖𝙘𝙠𝙖𝙜𝙚 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙎𝙚𝙥𝙖𝙧𝙖𝙩𝙚 𝙍𝙤𝙤𝙢.

|𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞:-| 𝐄𝐢𝐝 𝟐𝐧𝐝 𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭 Departure 𝙄𝙣𝙨𝙝𝙖'𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 at 10:00 PM |

𝐓𝐫𝐢𝐩 𝟎𝟐:-
𝟎𝟑 𝗗𝗮𝘆𝘀 𝗧𝗼𝘂𝗿 𝗧𝗼 𝗞𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶𝗿 (𝗡𝗲𝗲𝗹𝘂𝗺 𝗩𝗮𝗹𝗹𝗲𝘆) 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗱𝗮, 𝐊𝐞𝐥 𝗮𝗻𝗱 𝗔𝗿𝗮𝗻𝗴 𝐊𝗲𝗹.

𝗣𝗮𝗰𝗸𝗮𝗴𝗲 𝗣𝗿𝗶𝗰𝗲:-
12,999/ 𝙋𝙚𝙧 𝙃𝙚𝙖𝙙.
31,999/ 𝘾𝙤𝙪𝙥𝙡𝙚 𝙋𝙖𝙘𝙠𝙖𝙜𝙚 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙎𝙚𝙥𝙖𝙧𝙖𝙩𝙚 𝙍𝙤𝙤𝙢.

|𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞:-| 𝐄𝐢𝐝 𝟐𝐧𝐝 𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭 Departure 𝙄𝙣𝙨𝙝𝙖'𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 at 10:00 PM |

𝗧𝗿𝗶𝗽 𝟎𝟑:-

𝟎𝟑 𝘿𝙖𝙮𝙨 𝙏𝙤𝙪𝙧 𝙏𝙤 𝙆𝙪𝙢𝙧𝙖𝙩 𝙑𝙖𝙡𝙡𝙚𝙮, 𝙏𝙝𝙖𝙡 𝙑𝙞𝙡𝙡𝙖𝙜𝙚, 𝙋𝙖𝙣𝙟𝙠𝙤𝙧𝙖 𝙍𝙞𝙫𝙚𝙧..

𝗣𝗮𝗰𝗸𝗮𝗴𝗲 𝗣𝗿𝗶𝗰𝗲:
12,999/ 𝙋𝙚𝙧 𝙃𝙚𝙖𝙙.
31,999/ 𝘾𝙤𝙪𝙥𝙡𝙚 𝙋𝙖𝙘𝙠𝙖𝙜𝙚 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙎𝙚𝙥𝙖𝙧𝙖𝙩𝙚 𝙍𝙤𝙤𝙢.

|𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞:-| 𝐄𝐢𝐝 𝟐𝐧𝐝 𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭 Departure 𝙄𝙣𝙨𝙝𝙖'𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 at 10:00 PM |

|𝐏𝐀𝐘𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐎𝐏𝐓𝐈𝐎𝐍𝐒 & 𝐏𝐑𝐎𝐂𝐄𝐃𝐔𝐑𝐄 |
30% advance amount to confirm your seats. You can pay via,

✓ 𝟏) 𝐉𝐚𝐳𝐳 𝐂𝐚𝐬𝐡
𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐍𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫:- 0304-8540213
Abdul basit

✓ 𝟐) 𝐄𝐚𝐬𝐲𝐩𝐚𝐢𝐬𝐚
𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐍𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫:- 0343-0834842
Abdul basit

𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐬𝐞𝐧𝐝 (0332-8980062) 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐍𝐚𝐦𝐞𝐬, 𝐀𝐦𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐏𝐚𝐢𝐝, 𝐃𝐚𝐭𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐲𝐦𝐞𝐧𝐭, 𝐓𝐨𝐭𝐚𝐥 𝐒𝐞𝐚𝐭𝐬, 𝐎𝐧𝐜𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐝𝐞𝐩𝐨𝐬𝐢𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐚𝐦𝐨𝐮𝐧𝐭, 30% 𝐚𝐝𝐯𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐢𝐬 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐮𝐥𝐬𝐨𝐫𝐲 𝐟𝐨𝐫 𝐫𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧.

𝐕𝐈𝐒𝐈𝐓 𝐎𝐔𝐑 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐄𝐒:-
You can Book Your Seat through Online Procedure OR You Can
Visit our offices to deposit the cash amount and get a receipt.

We've Offices in these Following Cities.

01 𝙇𝙖𝙝𝙤𝙧𝙚 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙚 𝘼𝙙𝙙𝙧𝙚𝙨𝙨:-
Near Shah G Market Kahina Nomin Feroz pora Road Lahore

02 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙖𝙗𝙖𝙙 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙚 𝘼𝙙𝙙𝙧𝙚𝙨𝙨:-
Office no 06 second floor Abu bakar block Mall Road Sadder Rwp

𝗙𝗼𝗿 𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗶𝘇𝗲 𝗧𝗿𝗶𝗽𝘀 𝗜𝗻𝗯𝗼𝘅 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀:
✓ Where would you like to travel?
✓ Preferred Dates or Days?
✓ Which City to Depart From?
✓ How many days do you have?
✓ How many persons You're?

𝙍𝙚𝙜𝙖𝙧𝙙𝙨 𝙖𝙣𝙙 𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠𝙨:-
𝐏𝐚𝐤 𝐍𝐞𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦 𝐂𝐥𝐮𝐛



Scenic Hazara Expressway ⛰️🌲Tap for full view
27/03/2024

Scenic Hazara Expressway ⛰️🌲
Tap for full view

26/03/2024
𝐏𝐚𝐤 𝐍𝐞𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦 𝐂𝐥𝐮𝐛 𝐇𝐚𝐬 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐝 𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗶𝘇𝗲𝗱 𝗧𝗼𝘂𝗿 to some of the most breathtaking destinations in 𝗞𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶𝗿 or 𝗡𝗼𝗿𝘁𝗵𝗲...
03/03/2024

𝐏𝐚𝐤 𝐍𝐞𝐞𝐥𝐮𝐦 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦 𝐂𝐥𝐮𝐛 𝐇𝐚𝐬 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐝 𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗶𝘇𝗲𝗱 𝗧𝗼𝘂𝗿 to some of the most breathtaking destinations in 𝗞𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶𝗿 or 𝗡𝗼𝗿𝘁𝗵𝗲𝗿𝗻 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻🏔️

𝐏𝐑𝐈𝐕𝐀𝐓𝐄 𝐓𝐎𝐔𝐑 𝐒𝐄𝐑𝐕𝐈𝐂𝐄𝐒:
• Corporate Tours
• University & College Tours
• Family Tours
• Honeymoon Tours
• Foreigner Tours

𝐓𝐑𝐀𝐍𝐒𝐏𝐎𝐑𝐓𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍:
𝑪𝒐𝒓𝒐𝒍𝒍𝒂 𝑿𝒍𝒊|𝑮𝒍𝒊: Capacity 2-4 Person's
𝑯𝒐𝒏𝒅𝒂 𝑩𝒓𝒗/𝑨𝒑𝒗: Capacity 6-7 Person's
𝑮𝒓𝒂𝒏𝒅 𝑪𝒂𝒃𝒊𝒏 𝑯𝒊𝒂𝒄𝒆: Capacity 10-13 Person's
𝑺𝒂𝒍𝒐𝒐𝒏 𝑪𝒐𝒂𝒔𝒕𝒆𝒓: Capacity 18-25 Person's

𝐒𝐄𝐑𝐕𝐈𝐂𝐄𝐒 𝐈𝐍𝐂𝐋𝐔𝐃𝐄𝐃:
⭐Luxury Air Conditioned Transport
⭐ Luxury Accommodation
⭐Food
⭐ Professional Tour Guide
⭐ Professional Photography
⭐Music & Bonfire
⭐Basic First Aid

𝐀𝐂𝐓𝐈𝐕𝐈𝐓𝐈𝐄𝐒:
🌟Paragliding - Parasailing
🌟 Jet Ski - Boating - Rafting
🌟Chairlift Ride - Zipline

ˢᵉⁿᵈ ᵗʰᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷⁱⁿᵍ ᵈᵉᵗᵃⁱˡˢ ᵃⁿᵈ ᵍᵉᵗ ᵗʰᵉ ᵀᵒᵘʳ ᴾᵃᶜᵏᵃᵍᵉ ᵃᶜᶜᵒʳᵈⁱⁿᵍ ᵗᵒ ʸᵒᵘʳ ᵇᵘᵈᵍᵉᵗ
𝐑𝐄𝐐𝐔𝐈𝐑𝐄𝐃 𝐃𝐄𝐓𝐀𝐈𝐋𝐒:
🗓️ Departure Date
👨‍👨‍👧‍ Total Persons (Adults & Childs)
✅ Duration of Tour
🏘️ Type of Accommodation (Standard/Deluxe/Luxury)
📌 Desire Location
🛫 Pick & Drop Point

𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 & 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬:
📲 0332-8980062
📲 0335-9802892
📲 0355-7607603

͎ Pak Neelum Tourism Club

01/03/2024

نیلم روڈ اپڈیٹ ❄️🏔️🪨🪨🪨🚫🚫🚫.
نیلم ویلی روڈ شاردہ کیل مارگلہ ایریا میں ہیوی سلائیڈنگ سے بند ہو گیا ہے ۔ مشین روانہ کر دی گئی ہے ۔ انشا اللہ جلد روڈ ٹریفک کے لیے بحال کر دیا جائے گا ۔

Pak Neelam Tourism club aims to highlight nature in the world❗ We also organise | Corporate | Customised | University 🚌| School | College | Public Group's & Honeymoon Trips 🧑‍🤝‍🧑| Rent A Car | Tour Operator 🧑‍🦯🧑‍🦯🧑‍

Saif Ul Malook lake now a day's ❣️Plan Your Trip With UsTravel with 🇵🇰Pak Neelum Tourism club💚Explore the nature with us...
27/02/2024

Saif Ul Malook lake now a day's ❣️
Plan Your Trip With Us
Travel with 🇵🇰Pak Neelum Tourism club💚
Explore the nature with us

𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 & 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:
𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭𝐬:
0335-9802892 || 0332-8980062

20/02/2024

روڈ اپڈیٹ 06:00 بجے شام

کنٹرول روم ٹورسٹ پولیس مظفرآباد

مظفرآباد ،

مرکزی شاہراہیں کھلی ہیں۔
پیر چنا سی روڈ ڈنہ تک اوپن ہے۔

نیلم:

ویلی میں اسوقت موسم صاف ہو چکا ہے تاہم بعض مقامات پر ہلکے بادل موجود ہیں..

کیل بازار ایریا میں تقریبا 3 فٹ، اڑنگ کیل 4 فٹ، شاردہ میں تقریبا 2 فٹ برف موجود ہے..

شاہراہ نیلم مظفرآباد تا لوات ہر طرح کی ٹریفک کے لیئے بحال ہو چکی ہے جبکہ لوات تا بالائی نیلم روڈ پر برف زیادہ ہونے اور پتھر آنے کیوجہ سے ٹریفک بند ہے. کیل سے شاردہ روڈ بحالی کے لیئے آرمی کا ڈوزر دو گھنٹے پہلے سے روانہ ہے...

لوئر ویلی میں روکے گئے سیاح حضرات کو روڈ بحال ہونے کے بعد روانہ بجانب مظفرآباد کر دیا گیا ہے جبکہ شاردہ سمیت بالائی ویلی میں سیاح حضرات کو قیام کی ہی ہدایات دی جا رہی ہیں...

اس کے علاوہ شاہراہ نیلم پر ٹریفک بحال ہونے کے بعد برف کے متوالے سیاح حضرات کی کثیر تعداد میں آمد ہوئی ہے جن کو ویلی کے قابل رسائی سیاحتی مقامات بارے بریف اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا جا رہا ہے..

جہلم ویلی؛

ریشیاں تا لیپہ روڈ ٹریفک کے لیے مکمل بند ہے۔ بارش و برف باری جاری ہے۔

حویلی :

لسڈنہ اور محمود گلی روڈ پر برف ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے تھوڑی دیر تک روڈ اوپن کر دی جائے گی۔

باغ؛

سدھن گلی روڈ صرف 4 ×4 گاڑیاں جا سکتی ہیں ۔گنگا چوٹی روڈ بند ہے۔

راولاکوٹ۔

تولی پیر روڈ کلئیر کر دی گئ ہے۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik-zeryab Ansar, Moiz Javed, Mohammad Safeer Ahmed, Fa...
16/02/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik-zeryab Ansar, Moiz Javed, Mohammad Safeer Ahmed, Farooq Awan, Bäňğäšh Ämîř, FK Rocky, Tasveer Awan, Haroon Azad, Malik Hasan Awan, Manzoor Chughtai, Raja Farooq, Muneeb Ishaq Qureshi

‏🛑 موسم کی تازہ صورتحال | بارشیں/ژالہ باری اور برفباری کا نیا سلسلہ!🌧️🌧️🌧️🌧️👇‏آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاق...
16/02/2024

‏🛑 موسم کی تازہ صورتحال | بارشیں/ژالہ باری اور برفباری کا نیا سلسلہ!🌧️🌧️🌧️🌧️👇
‏آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک کے شمالی علاقوں کا موسم شدید سرد رہے گا۔
‏افغانستان کے راستے مغربی ہواؤں کے زیر اثر نیا سلسلہ آج شام/رات شمالی علاقہ جات خصوصاً گلگت بلتستان شمالی خیبربختونخوا، سوات، چترال، کالام، مالم جبہ اور گر دو نواح میں مطلع ابر آلود رہنےکے علاوہ چند مقا مات پر ہلکی بارش/ہلکی برفباری کا امکان.
‏جبکہ 17-21 فروری کے دوران مغربی ہواؤں کا سلسلہ شدت اختیار کرے گا جسکے زیر اثر مری، گلیات میں بھی برفباری، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور، سمیت شمالی اور وسطی پنجاب میں بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کے امکانات موجود ہیں.

‏گلگت بلتستان / کشمیر❣️: 17-21 فروری کے دوران گلگت بلتستان (استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، گانچھے، شگر) کشمیر (وادی نیلم منظر آباد، پونچھ باغ، حویلی ، میر پور ) میں وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔

‏خیبر پختون خواہ میں بھی مغربی ہواؤں کے زیر اثر چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان، شانگلہ، بونیر ، کرک، پشاور، چار چار سده، صوابی، بونیر ، باجوڑ، کرم، وزیرستان، کوہاٹ اور بنوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔
‏بلوچستان : اس دوران کوئٹہ، ژوب، زیارت، بارکھان اور گردو نواح میں ہلکی/تیز بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان، لسبیلہ ڈسٹرکٹ اور کیر تھر کے پہاڑوں پر بھی بادلوں کی ڈیویلپمنٹ ہوسکتی ہے. صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

‏سندھ کے زیادہ تر حصوں کا موسم خشک اور سرد، دن کے اوقات میں سورج کی شدت میں اضافہ دیکھنے کو ملے گا.

اڑنگ کیل نیلم ویلی کی تازہ صورت حال  ❣️📸  Younis KashmiriPlan your trip with usExplore the nature with usTravel with Pak...
15/02/2024

اڑنگ کیل نیلم ویلی کی تازہ صورت حال ❣️

📸 Younis Kashmiri

Plan your trip with us
Explore the nature with us
Travel with Pak Neelum Tourism Club

#

14/02/2024

Valentine Special Deal #3. 1 Zinger Burger, 1 chicken chowmin with half litre drink in just 930rs. Dine In | Takeaway | Home Delivery Available.

14/02/2024

Valentines Special Deal #1. 1 Small Pizza, 2 Zinger Burger with half litre drink in just 1189rs. Dine In | Takeaway | Home Delivery Available.

14/02/2024

Valentines Special Deal #2. 2 Zinger Burger, 1 Reg Fries with half litre drink in just 820rs. Dine In | Takeaway | Home Delivery Available.

Address

Mai Sharfa Mosque, Dhok Rata Rawalpindi
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Neelum Tourism Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Neelum Tourism Club:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Rawalpindi

Show All