Situations right now in plastine😭❗
😭افسوس غزہ میں انسانی خون اتنا سستا ہوسکتا ہے ہم نے یہ کھبی سوچا بھی نہ تھا۔ بہت ہی دل دہلا دینے والی ویڈیو💔
اللہ تعالی مظلوم فلیسطینیوں کا خامی و مددگار بنے آمین🙌
#palstine
#GazaUnderAttack
#GazaUnderFire
#GazaWar
#Palestine
#IsraeliCrimes
#IsraelPalestineConflict
#baitulmaqdis
#virals
#shia
#shiareels
#savepalestinemuslim
#masjideaqsa
#shirkat_al_raziq_travels_and_tours
The name of trust: Shirkat Al Raziq Travel & Tours
توبہ و اِستغفار دلوں کو گناہوں سے اس طرح پاک کر دیتے ہیں،جس طرح صاف پانی مسلسل کسی میلے برتن پر پڑے تو اسے بلکل صاف کر دیتا ہے۔
#توبہ
#استغفار
#shirkat_al_raziq_travels_and_tours
The Name of Trust: Shirkat Al Raziq Travel & Tours
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
گزشتہ روز ، روز شہادت حضرت امام حسن مجتبیٰ (علیہ السلام).
مِرا تو جان و جگر سب کا سب برائے حسن
ہزار جان بھی دے رب کروں فِدائے حسن
یہ آسماں کی بلندی سے بھی جو اونچا ہے
بُلند کتنا ہے دیکھو تو یہ لِوائے حسن
نبی کے دین کی خاطر کیا ہے سب قرباں
کہ زہر پی کے بھی دیکھو ہیں مسکرائے حسن
ہوائیں مہک اٹھی اور دل ہوا روشن
مِرے خیال کے گُلشن میں جب سَمائے حسن
گدائے بے سر و ساماں کو بھیک دیتے ہیں
جہان سارے کا سارا ہے بس گدائے حسن
عطاء کرے جو حکومت فقیر ِدر کو بھی
سخاوتوں کی بلندی پہ ہے سخائے حسن
سخی ہیں جتنے جہاں بھر کے ان کے نوکر ہیں
یہ کائناتِ سخاوت ہے زیرِ پائے حسن
کروں گا ذکر میں ہر دم علی کے بیٹے کا
عرش سے فرش تلک گونجے گی یہ نوائے حسن
مِرے نصیب میں شاہ میر ذکر ہے انکا
صُبح سے شام تَلک کرتا رہوں ثنائے حسن😢
#حسن_ع
#سردار_جوانان_جنت
#پنجتن
#shirkat_al_raziq_travels_and_tours
The name of trust: Shirkat Al Raziq Travel & Tours
اکیلی ہے زینب (سلام اللہ علیہا) ، اکیلی ہے زہرا(سلام اللہ علیہا).
#شہیدکربلا
#حسین_ع
#زینب_سلام_اللہ_علیہا
#مادر_حسنین
#پنجتن
#shirkat_al_raziq_travels_and_tours
Shirkat Al Raziq Travel & Tours
شرابیوں کی بھِیڑ میں حیدرؑ کا عَکاس بنی رہیں،
وہ زینبؑ زینبؑ نہ رہی،عَلؔیؑ و عَبَاسؑ بنی رہیں۔
"اَلسَّلامُ عَلَیکِ یَا اُمَّ المَصَائِبِ یَا زَینَب الکُبریؑ"
#مسافرہ_شام
#محاظ_دین_حسین
#shirkat_al_raziq_travels_and_tours
THE NAME OF TRUST: Shirkat Al Raziq Travel & Tours
یزید تیرا تخت وتاج دو گھڑی کا تھا
ہے آج بھی دلوں پر حکومت حسینؑ کی 🏴🥹
کہ وہ کمبخت یزید تھا جو اک پل رہا جہاں میں یہ پاکِ حسین ہیں جو تاحیات سب کے دلوں میں زندہ ہیں.
#لبيك_يا_حسين
#مشایة_الأربعين
#سفر_عشق
#زيارة_الاربعين
#shirkat_al_raziq_travels_and_tours
حرمِ مولا حسینء اور حرمِ حضرت عباس علمدارء کے اندرونی منظر🖤😭
مولا ء ہم سب کو اپنی زیارت نصیب فرمائے ۔💔🥺
#لبيك_يا_حسين
#حسین_مظلوم
#shirkat_al_raziq_travels_and_tours
میرا سلام ہو ان قدموں پر جو روضہ
امام حسین ع کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔
#مشایة_الأربعين
#لبيك_يا_حسين
#اربعین_حسینی
#shirkat_al_raziq_travels_and_tours
Shirkat Al Raziq Travel & Tours
شام سے کوفہ،کوفہ سے کربلائے معلٰی
تمنائے دل ہے کے موت اس سفر میں آئے😢🙏🏻
#اربعین_حسینی
#ياحسين
#مشایة_الأربعين
#Karbala_Iraq
#لبيك_يا_حسين
#زيارة_الاربعين
#shirkat_al_raziq_travels_and_tours
فوجِ عمرِ سعد میں بھگدڑ سی مچی ہے
کربوبلا کے رن میں چلی تیغِ علی ہـے
کہنے لگے اعدا کہ یہ عباسِ علی ہے
مشکل کشا کا شیر وفاؤں کا ولی ہے
اس کے قریں نہ جانا قلم سر کو کریگا
حیدر کا پسر ہے یہ نہ نیزوں سے ڈریگا
#عباسِ_علمدار
#کربلا_معلی
#shirkat_al_raziq_travels_and_tours
ہمارا سلام ان ماؤں پر جن کے بچے اونٹوں سے گر کر مر جاتے اور وہ پسِ گردن بندھے ہاتھوں کے ساتھ بس دیکھتی رہیں
ہمارا سلام تمام عظیم ماؤں پر 😭
#کربلائی_مائیں
#زائرین_امام_حسین
#کربلا_معلی
#Shirkat_Al_Raziq_Travels_and_Tours
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
اے عبد الملک! امام حسین علیہ السلام کی زیارت کبھی ترک نہ کرنا اور اپنے دوستوں کو اس کی سفارش کرنا، اس لئے کہ اللہ، زیارت کی وجہ سے تمہاری عمر دراز اور تمہارے رزق میں اضافہ کرے گا اور تمہاری زندگی خوشحال بنا دے گا۔
کامل الزیارات ص 152
⭕عراق کے لئے اربعین ویزہ کی فیس ختم ہو گئی؟ اصل ماجرہ کیا ہے؟
⭕اربعین میں شرکت کے لئے عراق اور شام جانے والے زائرین کی راہنمائی کے لئے مکمل تفصیلات کے ساتھ معلوماتی پروگرام
📌گفتگو: سید سعید الحسن رضوی
چئیرمین پاکستان ٹؤرازم زائرین ایسوسی ایشن.
https://youtu.be/Y6LitkYtOTY
CEO OF SHIRKAT AL RAZIQ TRAVEL & TOURS (MR.SYED SAEED RIZVI).
THE NAME OF TRUST : Shirkat Al Raziq Travel & Tours