سعودی عریبیہ اور کینیا کے مابین کچھ طے تو ھوا ھوگا جسکی بنا وہ کسی کو بھی انٹر نہی ھونے دیں پاکستان کو بین کرنے کے حوالے سے تو وہ پاکستان کو آگاہ کر چکے ھیں رھا سوال وھاں موجود لوگ انکی سعودی عریبیہ میں انٹری ممکن نہیں ھے کیونکہ جو سعودی عرب چاھیے گا وہ ممالک وھی کریں گے
ایک دن دبئی سے بھی یہ خبر آئے گی وہ بھی سب سن لینا انکا مطلب پاکستانیوں کی انٹری سے ھے جو انہوں نے ہر حال میں کرنا ھے اگر انکے پاس کوئی اور راستہ نہ ھوا تو وہ سعودی عرب کے ائیرپورٹ سے واپس کرنے کے آپشن پر بھی غور کر سکتے ھیں انکے پاس یہ آپشن موجود ھے
مطلب انکا انٹری بند کرنے کا ھے کہیں سے بھی چاھیے وہ کوئی بھی ملک ھو تاکہ پاکستان کے حوالے سے انکے جو معاملات چل رھے ھیں حکومت پاکستان اپنی لائین میں آئے
Overseas Job is Coming Soon
40 سال سے کم عمرہ کرنے کے لیے پالیسی سامنے آگئی۔۔۔