Waqar E Madina Rawalpindi/Attock

Waqar E Madina Rawalpindi/Attock A Largest Umrah The World

Beautiful Naat || Ilahi dikha Day Bahar e Madina || Abdulbasit Hassani Naqshbandi || Zambia Majlis
31/03/2024

Beautiful Naat || Ilahi dikha Day Bahar e Madina || Abdulbasit Hassani Naqshbandi || Zambia Majlis

Beautiful Naat || Ilahi dikha Day Bahar e Madina || Abdulbasit Hassani Naqshbandi || Zambia Majlis #2024 ...

25/03/2024

نیا کلام آپ سب سن لیا ہے کیا ؟؟

Heart Touching Munajat || Me Tera Hoon Gada Sun Sada Ay KHUDA || Hafiz Abdulbasit Hassani Naqshbandi
https://youtu.be/oIsjYNq4hd0

Ethiopia 🇪🇹
22/03/2024

Ethiopia 🇪🇹

17/10/2023

علماء کرام و مشائخ عظام کے ہمراہ نومبر میں عمرہ کریں
پیکج 1 196000
پیکج 2 220000
بکنگ کے لیے فوری رابطہ کریں

09/10/2023
13/09/2023

DAR AJYAL 1 MADINA MUNAWARA HOTEL

12/09/2023

Badar Al Masa Hotel Makkah

پاکستان کی معروف شخصیات کا عبدالباسط حسانی ٹریولز اینڈ ٹورز کے زیر اہتمام عمرہ گروپ کے ساتھ حرم شریف میں گروپ فوٹو الحمد...
06/08/2023

پاکستان کی معروف شخصیات کا عبدالباسط حسانی ٹریولز اینڈ ٹورز کے زیر اہتمام عمرہ گروپ کے ساتھ حرم شریف میں گروپ فوٹو
الحمدللہ ہر ماہ عبدالباسط حسانی ٹریولز اینڈ ٹورز کے زیر اہتمام گروپ روانہ ہوتے ہیں علماء کرام کے ساتھ عمرہ سنت و آداب کے ساتھ ادا کریں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

الحمدللہ شکر الحمدللہ گروپ کے ہمراہ عمرہ کے مبارک سفر پر روانہ ہو رہے ہیں ۔
05/08/2023

الحمدللہ شکر الحمدللہ
گروپ کے ہمراہ عمرہ کے مبارک سفر پر روانہ ہو رہے ہیں ۔

21 دن عمرہ پیکجز علماء کرام و مشائخ عظام کے ہمراہ عمرہ گروپ میں شامل ہونے کے لیے رابطہ کریںاس گروپ میں آپ اپنی مرضی کے د...
18/07/2023

21 دن عمرہ پیکجز
علماء کرام و مشائخ عظام کے ہمراہ عمرہ گروپ میں شامل ہونے کے لیے رابطہ کریں
اس گروپ میں آپ اپنی مرضی کے دنوں کا پیکج بھی بنوا سکتے ہیں
مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں

🔹 *عمرہ ٹریننگ ورکشاپ**یہ دل ہو اور انوار کی بارشیں ہوں*  *یہ آنکھیں  اور  جلوہ   زار  مدینہ*  *الٰہی   دکھا   دیں    بہ...
17/07/2023

🔹 *عمرہ ٹریننگ ورکشاپ*

*یہ دل ہو اور انوار کی بارشیں ہوں*
*یہ آنکھیں اور جلوہ زار مدینہ*
*الٰہی دکھا دیں بہارِ مدینہ*
*کہ دل ہے بہت بے قرارِ مدینہ*

ﷲ سبحانہ و تعالیٰ کے گھر حاضر ہونے کے لیے وہاں کے آداب و حاضری کا مسنون طریقہ سیکھنے کے لیے مرد و خواتین کے لیے بہترین موقع خواتین کے لیے الگ پردے کا انتظام ہو گا۔ ملٹی میڈیا پروجیکٹر کے ذریعے عمرہ کا طریقہ سکھایا جائے گا۔
*اپنا ایک دن حرمین شریفین کے نام کیجئے*

🔹 *5 اگست 2023* کو عمرہ پر جانے اور مزید معلومات کے لیے پوسٹ پر دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجئے۔

آپ خود بھی اس ورکشاپ میں شامل ہوں اور دعوت و ثواب کی نیت سے خوب شیئر کیجیے جزاکم ﷲ 🤲🏻

خوشخبری5 اگست کو علماء کرام و مشائخ عظام کی سرپرستی میں عمرہ  گروپ روانہ ہو رہا ہے تو آج ہی اپنی بکنگ کنفرم کروائیںبکنگ ...
05/07/2023

خوشخبری
5 اگست کو علماء کرام و مشائخ عظام کی سرپرستی میں عمرہ گروپ روانہ ہو رہا ہے تو آج ہی اپنی بکنگ کنفرم کروائیں
بکنگ کے لیے دیے گئے رابطہ نمبرز پر رابطہ کریں

محرم الحرام 2023 میں ایک اور گروپ علماء کرام و مشائخ عظام کی سرپرستی میں روانہ ہوگا جو احباب اس میں جانے کے خواہشمند ہیں...
24/06/2023

محرم الحرام 2023 میں ایک اور گروپ علماء کرام و مشائخ عظام کی سرپرستی میں روانہ ہوگا جو احباب اس میں جانے کے خواہشمند ہیں وہ فوری طور پر اپنے ڈاکومنٹس جمع کروا کر بکنگ کروائیں

11/06/2023

عشق و محبت کا روحانی سفر ، سنتوں کے آداب کے ساتھ حضرت مولانا مفتی محمد طاہر سلیم نقشبندی مجددی دامت برکاتھم کی سرپرستی میں اور عبدالباسط حسانی ٹریولز اینڈ ٹوورز کے زیرِ اہتمام ایک اور عمرہ گروپ روانہ ہو رہا ہے ، یہ گروپ ان شاء اللہ اگست کے شروع میں روانہ ہوگا ، اس گروپ میں دو طرح کے پیکجز شامل کئے گئے ہیں جس میں سے ایک 225000 سے 230000 کا اور دوسرا پیکج تقریباً 275000 تک کا ہوگا۔ آپ اپنے بجٹ کے مطابق بھی پیکج بنوا سکتے ہیں ،یہ گروپ محدود نشستوں پر مشتمل ہے اور بکنگ شروع ہو چکی ہے تو پھر دیر کس بات کی ؟
ابھی اپنی بنگ کنفرم کروائیں ، مزید معلومات کے لئے ہمارا رابطہ نمبر ہے
+923435058149
Abdulbasit Hassani Travels & Tours
&tours

26/05/2023

تیرے حرم کی کیا بات ہے مولا
انشاء اللّٰه ایک بار پھر
عشق و محبت کا روحانی سفر،
پہلے سے زیادہ بہترین سروسز کے ساتھ
ماہ صفر میں عمرہ گروپ
روانہ ہوگا زیر سرپرستی شیخ مفتی محمد طاہر سلیم صاحب نقشبندی مجددی
زیر نگرانی حافظ عبدالباسط حسانی نقشبندی
گروپ 21 دن پر مشتمل ہوگا
زیر اہتمام
عبدالباسط حسانی ٹریول اینڈ ٹورز
عمرہ گروپ میں اپنی بکنگ کے لئے فوری رابطہ فرمائیں اور ڈاکومنٹس جمع کرا دیں ۔
*03435058149*
*03305378890*

https://youtu.be/X-mzocq6EvAمارچ 2023 عمرہ گروپ مفتیان کرام و مشائخ عظام کے ہمراہ بدر کی زیارات کے موقع پر جنگ بدر کے با...
19/05/2023

https://youtu.be/X-mzocq6EvA
مارچ 2023 عمرہ گروپ مفتیان کرام و مشائخ عظام کے ہمراہ بدر کی زیارات کے موقع پر جنگ بدر کے بارے میں بیان و دعا تمام احباب شئیر کریں

Abdulbasit Hassani Travels & Tours || March Umrah Group Hazrat M***i Muhammad Tahir Saleem Naqshbandi DB || Hazrat M***i Shakir Ur Rehman Sahb DB In Sha Alla...

مارچ عمرہ گروپ کے ہمراہ مسجد قباء اور دیگر مقدس و تاریخی مقامات کی زیارت
26/03/2023

مارچ عمرہ گروپ کے ہمراہ مسجد قباء اور دیگر مقدس و تاریخی مقامات کی زیارت

عمرہ سیزن 1443 کا آخری عمرہ گروپ 13 مئی 21 دن مناسب عمرہ پیکج
07/05/2022

عمرہ سیزن 1443 کا آخری عمرہ گروپ 13 مئی 21 دن مناسب عمرہ پیکج

شوال عمرہ پیکج بکنگ جاری ہے وقار مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز 0343505814903305378890
23/04/2022

شوال عمرہ پیکج بکنگ جاری ہے
وقار مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز
03435058149
03305378890

22 دن شوال عمرہ پیکج بکنگ کے لیے رابطہ کریں0343505814903305378890
19/04/2022

22 دن شوال عمرہ پیکج بکنگ کے لیے رابطہ کریں
03435058149
03305378890

وقار مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز کی جانب سے شوال کے مناسب عمرہ پیکج بکنگ محدود نشستوں پر ہے
11/04/2022

وقار مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز کی جانب سے شوال کے مناسب عمرہ پیکج بکنگ محدود نشستوں پر ہے

Address

Rawalpindi
8308149

Telephone

+923435058149

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar E Madina Rawalpindi/Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqar E Madina Rawalpindi/Attock:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Rawalpindi

Show All