25/07/2024
*فوری ضرورت برائے سعودی عرب*
*( شکر الحمدللہ)*ہمارے سینٹر *بلیو سٹار ٹیکنی ٹیسٹ اینڈٹریننگ سینٹر پر اس کی پروٹکیٹر افس سے پرمیشن ہو چکی ہے*
*انشاءاللہ ہم انے والے معزز مہمانوں کا بہت اچھا استقبال کریں گے*
*سعودی عرب کی مشہور کمپنی سپر مارکیٹ پانڈا کے لئے درج ذیل ورکرز کی فوری ضرورت ہے*
1️⃣ *وہیر ہاوس Panda سپر مارکیٹ ہلپر**
*تنخواہ* *1300ریال* *200ریال* *کھانےکا*
⬅️ *بیسک انگلش بول چال لازمی*
⏰ *ڈیوٹی 8 گھنٹے*
⬅️ *عمر کی حد22 سے 37 سال*
⬅️ *معاہدہ مدت 2 سال*
*⬅️ رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی*
*⬅️ دیگر مراعات مقامی لیبر لاء قوانین کے مطابق*
*⬅️ خواہشمند حضرات اپنے اصل کاغذات پاسپورٹ کے ہمراہ فوری رابطہ کریں*
*ٹیسٹ انٹرویو*
*انشاءاللہ 25-26 جولائی کو بلیو سٹار راولپنڈی آفس میں ڈیلیگیشن کی موجودگی میں ہونگے*
رابطہ نمبر
*Blue-Star TTC Rwp*
*آفس نمبر-D-133، نزد K&N بمقابل نور موبائل پلازہ6th روڈ سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی۔
*0330-1344422*
*0334-1344422*
*0304-3147552*